تازہ ترین
Home >> تازہ ترین (page 405)

تازہ ترین

پوری قوم کی طرف سے چترالی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے سے ملک میں سیاسی بحران میں اضافہ ہوگا اور سیاسی افراتفری میں اضافہ ہوگا جبکہ موجود ہ حالت میں تمام سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے اور عام آدمی ...

Read More »

بلدیاتی کونسلروں کی جانب سے اپنی سیاسی پارٹی کے فیصلے سے روگردانی کی صورت میں انہیں اپنی نشست سے ہاتھ دھونے پڑیں گے/سی ایم

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت بلدیاتی کونسلر پارٹی وفاداریاں تبدیل نہیں کر سکیں گے اور کسی بھی سطح کے بلدیاتی کونسلروں کی جانب سے اپنی سیاسی پارٹی کے فیصلے سے روگردانی کی صورت میں انہیں اپنی نشست سے ہاتھ دھونے پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی میڈیکل ٹیم لاکھوں روپے کی ادویات کے ہمراہ چترال پہنچ گئی

چترال )ڈیلی چترال نیوز (فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی میڈیکل ٹیم لاکھوں روپے کی ادویات کے ہمراہ چترال پہنچ گئی۔چترال آنے والی ٹیم کی سربراہی مسلم میڈیکل مشن کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سید ناصر ہمدانی کر رہے ہیں ۔ٹیم میں شامل ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف چترال کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرین کا طبی معالجہ اور فری ادویات دے رہے ہیں۔چترال ...

Read More »

گرم چشمہ روڈکی بندش کی وجہ سے ہزاروں مکینوں کومشکلات کاسامنا،خواتین بچے اوربوڑھے پیدل چلنے پرمجبور

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)حالیہ سیلاب کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان گرم چشمہ روڈ کو پہنچاجہاں شاہراہ شالی سے لیکر شغور تک مکمل طور پر سیلاب کی وجہ سے تباہ ہوچکا ہے اور سڑک کی جگہ اب دریا بہہ رہا ہے۔ اس علاقے کے سینکڑوں لوگ جن میں خواتین، بچے، بوڑھے اور مریض بھی شامل ہیں روزانہ شالی سے شغور ...

Read More »

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق آج چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے صدر نورالحق کے ہمراہ آج بروز بدھ اسلام آباد سے چترال پہنچے گے چترال ایئر پورٹ پر جماعت اسلامی کے ضلعی امیر اور سابق ضلع ناظم چترال سید مغفرت شاہ ان کا استقبال کریں گے جہاں سے بعد ازاں امیر جماعت اسلامی پاکستان ضلع چترال کے سیلاب ...

Read More »

الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے تحصیل لٹکوہ کے متاثرین کیلئے پیدل امدادی سامان پہنچایا

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)حالیہ سیلاب سے ضلع چترال کے متاثرہ تحصیل لٹکوہ کے دیہات شغور،اوی اور حسن آباد کے سیلاب متاثرین کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کے ڈیڑھ سو رضا کاروں نے خوراکی اجناس پر مشتمل فوڈ پیکجز،پینے کا صاف پانی اور تر پالیں2گھنٹے پیدل سفر کر کے متاثرین کے گھروں پر پہنچائی جبکہ گزشتہ روزبھی الخدمت فاؤنڈیشن کے115رضاکاروں نے خچروں کے ذریعے7گھنٹے ...

Read More »

چترال میں پیر اور منگل کی شب تحصیل مستوج کے علاقے استچ،دیزگ، پر کو سپ اور بریپ میں سیلاب آئے

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال میں پیر اور منگل کی شب تحصیل مستوج کے علاقے استچ،دیزگ، پر کو سپ اور بریپ میں سیلاب آئے ۔ جس سے دریائے چترال میں پانی کا بہاؤ ایک مرتبہ پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ بریپ میں چند دن پہلے بھی سیلاب آیا تھا ۔ جس سے بہت بڑی ...

Read More »

دیہی علاقوں میں بھی صفائی، کوڑا کرکٹ اکٹھا کرکے اسے ٹھکانے لگانے اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے جامع منصوبہ تیار کریں

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبے کے شہری مراکز کے علاوہ دیہی علاقوں میں بھی صفائی، کوڑا کرکٹ اکٹھا کرکے اسے ٹھکانے لگانے اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے جامع منصوبہ تیار کریں۔ بین الاقوامی ماحولیاتی ماہرین کے ایک گروپ سے باتیں کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ...

Read More »

چترال جغرافیائی اوردفاعی لحاظ سے انتہائی ا ہمیت کاحامل ضلع ہے،چیف انجینئرسی اینڈڈبلیو دوادشاہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)چیف انجینئرسی اینڈڈبلیو دوادشاہ نے کہاہے کہ چترال جغرافیائی اوردفاعی لحاظ سے انتہائی ا ہمیت کاحامل ضلع ہے اس لئے اس کے کمیونیکشین سے ہم غافل نہیں رہ سکتے۔تاہم قدرتی آفات پرکسی کابس نہیں چلتا،اس کے باوجود ہم متاثرہ دیلزسٹرکوں اورپلوں کی بحالی کیلئے دن رات کام کررہے ہیں سی اینڈڈبلیو افس چترال میں ایکسن سی اینڈڈبلیو ...

Read More »

صوبائی گورنمنٹ چترال کے موجودہ سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ایم پی اے بی بی فوزیہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )ایم پی اے بی بی فوزیہ کے زیر نگرانی حالیہ سیلاب کے صورت حال کے بارے میں تمام لائن ڈیپارٹمنٹ کی میٹنگ بلائی گئی ۔ اجلاس میں اب تک کئے گئے صوبائی حکومت کے اقدامات اور مسائل کے بارے میں بحث کی گئی۔ میٹنگ میں ایم پی اے بی بی فوزیہ نے ایری گیشن کے محکمہ ...

Read More »