تازہ ترین
Home >> تازہ ترین (page 427)

تازہ ترین

کھوار اہل قلم کے مرکزی کابینہ کے انتخابات۔مسرت بیگ مسرت تین سال کے لئے صدر منتخب

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال )کھوار اہل قلم کے مرکزی کابینہ کے انتخابات منعقد ہوئے ۔کھوار قلم کے مرکزی کابینہ کے ارکان نے آئیندہ تین سال کے لئے متفقہ طورپر مسرت بیگ مسرت کو صدر جبکہ اقرار الدین خسرو کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔جسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن حلقہ جات سے مشاورت کے بعد سات دن کے اندر چیئرمین کھوار اہل قلم محمد کوثر ...

Read More »

یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ سپورٹس سوسائٹی ((YESاور چترال یوتھ کلب کے زیر اہتمام انٹرنیشنل یوتھ ڈے منایا گیا

چترال (محکم الدین ) گذشتہ دنوں مورخہ 12 اگست 2016  کو چترال میں یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ سپورٹ سوسائٹی اور چترال یوتھ کلب فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ کے زیر اہتمام اے کے آر ایس پی کے پروجیکٹ ایلی کے تعاون سے “انٹرنیشنل یوتھ ڈے” انتہائی جوش وخروش سے منایا گیا۔ جس میں چترال کے طول وعرض سے کثیر تعداد میں نوجوانوں ...

Read More »

گلگت: 15اگست کو دکاندار، ہوٹل مالکان سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیئے اپنا کر دار ادا کریں، ثاقب عمر گلگتی

گلگت(نمائندہ خصوصی)عوامی ایکشن کمیٹی کے بانی ثاقب عمر گلگتی نے کہا ہے کہ 15اگست کو دکاندار ، ہوٹل مالکان سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیئے اپنا کر دار ادا کریں ۔ جب تک عوام خود اپنے حقوق کا ادارک کر کے میدان عمل میں نہیں آئینگے تب تک ...

Read More »

تحریری امتحان میں پہلی پوزیشن لینے کے باوجود ان کو ناکام قرار دینا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی طرف سے میرٹ کو بالائے طاق رکھنے کی مترادف ہے ۔زاہد احمد

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ژانگ بازار چترال کی رہائشی زاہد احمد نے پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت سے اپیل کی ہے کہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال ڈاکٹر فیض الملک جیلانی کے خلاف کاروائی کی جائے جوکہ میرٹ کے خلاف تعیناتی کرکے میرٹ اور قانون کی بالا دستی کے بارے میں حکومتی دعوے کی نفی کردی ہے ...

Read More »

زرگراندہ چترال میں ایک پرائیویٹ سکول کا گیٹ اور دیوار گرنے کے سبب سکول کے پانچ طلباء زخمی

چترال ( محکم الدین ایونی ) زرگراندہ چترال میں ایک پرائیویٹ سکول کا گیٹ اور دیوار گرنے کے سبب سکول کے پانچ طلباء زخمی ہوئے ۔ جن میں سے تین طلباء کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ دو طالب علم عباس احمد ولد اشرف کلاس فرسٹ ساکن ...

Read More »

ڈرائیوروں کی من مانیوں کے خلاف اقدامات کر رہا ہے ۔ لیکن مسافر انتظامیہ کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر چترال سید مظہرعلی شاہ

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) ضلعی انتظامیہ چترال نے من مانی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹروں اور ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا ہے ۔ اور کئی ڈرائیوروں کو مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کرنے کی پاداش میں بھاری جرمانے کی سزا دی ہے ۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال مظہر علی شاہ نے ایکسپریس سے خصوصی بات چیت ...

Read More »

کوئٹہ بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔رحمت غازی پی ٹی آئی

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)پاکستان تحریک انصاف چترال کے سینئررہنماممبرڈسٹرکٹ کونسل یوسی چرون رحمت غازی  نے ایک اخباری بیان میں کوئٹہ خودکش دھماکے میں جان بحق وکلاء ،صحافی اور عام شہریوں کے شہادت پر انتہائی غم کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں نے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا ہے۔رحمت غازی نے کہا کہ ایسے واقعات سے قوم کے حوصلے پست ...

Read More »

سرکاری سکولوں میں سمر کیمپس کے انعقاد سے طلبہ وطالبات کی چھپی ہوئی صلاحیتں اجاگر ہوں گی ۔محمد عاطف خان

پشاور()صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ سرکاری سکولوں میں سمر کیمپس کے انعقاد سے طلبہ وطالبات کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو جلا ملے گی ۔صوبائی حکومت سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور دیگر ہم نصابی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے بھی دور رس اقدامات اُٹھا رہی ہے جس سے ان اداروں میں ...

Read More »

چترال میں جشن آزادی کی تیاریاں زورو شور سے جاری ۔ خصوصا بچوں میں اس مرتبہ بہت زیادہ جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے

چترال ( محکم الدین محکم) چترال میں جشن آزادی کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں ۔ خصوصا بچوں میں اس مرتبہ بہت زیادہ جوش وخروش دیکھا جا رہا ہے ۔ سبز ہلالی پرچم لہراتے ملی نغمے گاتے جشن آزادی کا استقبال کیا جا رہاہے ۔ تو کہیں بچے بچیاں پیارے ملک پاکستان سے دلی محبت کا اظہار کرتے ہوئے ...

Read More »

کستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے ذریعے اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کرنے کا وعدہ پورا کر دیا،رحمت غازی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پاکستان تحریک انصاف چترال کے سینئررہنما ممبرڈسٹرکٹ کونسل یوسی چترال رحمت غازی ،الطاف گوہرایڈوکیٹ اوررضی الدین نے گذشتہ روز یوسی شیشی کوہ کادورہ کیا۔اس موقع پرپینگاڑمیں پارٹی ورکروں اورمعزیرن علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی کوصوبے میں اقتدارملنے کے بعدتبدیلی کے لئے بہت ہوم ورک کیاہے اس دوران نہ صرف مسائل کی نشاندہی کی ...

Read More »
error: Content is protected !!