تازہ ترین
Home >> تازہ ترین (page 448)

تازہ ترین

ایم پی اے سید سردار حسین کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے تحصیل تورکہو کا تفصیلی دورہ ۔مختلف منصوبوں کا افتتاح

چترال(نمائندہ ) ایم پی اے سید سردار حسین نے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے تحصیل تورکہو کا تفصیلی دورہ کیا،اس موقع پر ایم پی اے نے اپنے فنڈ سے کروڑوں روپے کے مکمل شدہ منصوبوں جن میں توسیع مڑپ روڈ،تین کلومیٹر شوتخار ٹو یخدیس روڈ،گازلشٹ روڈ،ڈگار گول روڈاورکیشیک روڈ شامل ہیں کا افتتاح کیا۔جبکہ ایم پی اے فنڈز ...

Read More »

ایم پی اے اپر چترال سید سردار حسین کا کوشٹ کا تفصیلی دورہ

چترال(نمائندہ )ایم پی اے اپر چترال سید سردار حسین نے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرنے کے لئے کوشٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر کوشٹ کے عوام نے ایم پی اے کی طرف سے کوشٹ کے عوام کے لئے میگا پراجیکٹس منظور کرکے اپنی نگرانی میں ان منصوبوں کو تکمیل تک پہنچانے کی خوشی میں ایم پی اے کا شانداراستقبال ...

Read More »

موسم سرما کی روایتی بیماریاں سے بچنے کے لئے کیا کھائیں؟

 سردیوں کے موسم میں نزلہ، زکام اور کھانسی جیسی بیماریوں سے لوگوں کی بڑی تعداد متاثر ہوتی ہے لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں جنہیں روزمرہ غذا میں شامل کرکے سردیوں میں ان بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ چکن سوپ (مرغی کا شوربہ) مرغی کا شوربہ یا چکن سوپ ویسے تو ہر موسم میں بہتر غذا ہے لیکن خاص سردیوں ...

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سی پیک پورے خطے کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سی پیک پورے خطے کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔یہ اپنی حیثیت کا منفرد منصوبہ ہے جو پورے خطے کو باہم مربوط کرے گا۔چین اس سلسلے میں بدستور سرمایہ کاری کررہا ہے باقی اسلامی برادر ممالک کو بھی آگے آنا چاہیئے اور اس خطے کی اہمیت کے تناظر ...

Read More »

ایس بی بی یو بونی کیمپس کی بندش کے فیصلے کو واپس لیکر فوراً وہاں پر کلاسز کو جاری کیا جائے۔امیر جماعت اسلامی مولانا جمشید احمد

چترال(نمائندہ )امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد نے ایس بی بی یو بونی کیمپس کی بند ش کے فیصلے کو تعلیم و ترقی کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نامعقول فیصلے کو واپس لیکر سب ڈویژن مستوج کے سینکڑوں طلبہ و طالبات کے مستقبل کو تاریک ہونے سے بچایا ...

Read More »

دمیل نسارکے چاردیہات سے تقریبا چارسوخاندان ،اورکروئی کے کئی گھرانے آل مسلم لیگ اورپی ٹی آئی کوخیرباد کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمو لیت کااعلان

چترال (ڈیلی چترال نیوز)چیئرمین ڈیڈک وممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان کاارندوکے دورے کے موقع پر دمیل نسارکے چاردیہات سے تقریبا چارسوخاندان ،اورکروئی کے کئی گھرانے آل مسلم لیگ اورپی ٹی آئی کوخیرباد کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمو لیت اختیارکی۔تفصیلات کے مطابق دمیل نسار، دربثوت،سر گال،زرین باغ کے سابق یوسی نائب ناظم مالک عبدالقادرالمعروف قدیم خان،عافیت خان ،اسدغفار،سردارالملک،فخری عالم،صدکریم اورد یگرنے ...

Read More »

گہیریت کے درجنوں خاندانوں کی شہریت کی بحالی کے نتیجے میں ان کی آبادکاری کا بھی انتظام کرتے ہوئے انہیں سرکارکی طرف سے زمینات الاٹ کیا جائے،مولاناجمشیداحمد

چترال (نامہ نگار سے) امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد نے گہیریت کے درجنوں خاندانوں کی شہریت کی بحالی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی سالوں کی جدوجہد کے بعد ان کی محنت رنگ لائی اور جدمسلسل اور سعی پیہم کے ذریعے انہوں نے اپنا حق حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ ایک اخباری ...

Read More »

جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کے زیر اہتمام قاری عبد الغفار چترالی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام

لاہور (نیوز ڈیسک)جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کے زیر اہتمام جمعیت طلباء اسلام کے امیر حافظ جمیل الرحمن کی کاوشوں سے قاری عبد الغفار چترالی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔تعزیتی پروگرام کا آغاز آج بروز جمعرات بعد نماز مغرب جامعہ محمد یہ ناصر پارک لاہور میں حافظ یاسر کی تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔اسٹیج ...

Read More »

شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی کے تحت ہونے والے بی اے/بی ایس سی اوربی کام کے سپلمنٹری امتحانات 29نومبر 2016سے شروع ہونگے۔

چترال ( نمائندہ ) کنٹرولر امتحانات شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگلڈاکٹر محمدعلی خان کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بی اے/بی ایس سی اور بی کام کے سپلمنٹری امتحانات برائے 2016مورخہ29نومبر سے شروع ہونگے۔ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل ہوچکے ہیں۔تمام پرائیویٹ امیدواروں کے رول نمبر سلپ انکے پتے بذریعہء رجسٹرڈ ڈاک بھیجے گئے ہیں جبکہ ریگولراور لیٹ ...

Read More »

عوام تعمیرو ترقی کی انجام دہی میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ اسسٹنٹ کمشنر مستوج حمید اللہ خان خٹکؔ

 بونی (ذاکر محمد زخمی)بونی میں گوارنمنٹ گرلز ہائی سکول سے اویریاندہ تک رابطہ سڑک کی پختگی کے افتِتا حی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر مستوج حمید اللہ خان خٹک عوام پر زور دیکر کہا کہ جب تک عوام تعمیر و ترقی کی عمل میں تعاون نہیں کرینگے تو مسائل حل ہونے کے بجائے مزید بڑھتے جائینگے۔ انہوں نے ...

Read More »
error: Content is protected !!