تازہ ترین
Home >> تازہ ترین (page 487)

تازہ ترین

شدید برفباری کے نتیجے میں بند ہونے والا لواری ٹاپ کا راستہ اتوار کے روز دوباہ کھول دیا گیا

چترال ( محکم الدین ایونی) بارہ دن پہلے شدید برفباری کے نتیجے میں بند ہونے والا لواری ٹاپ کا راستہ اتوار کے روز دوباہ کھول دیا گیا ۔ جس کی وجہ سے کاروباری افراد اور مقامی لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ اور چترال میں اشیاء خوردونوش کی قلت میں بتدریج بہتری آرہی ہے ۔ لواری ٹاپ کے ...

Read More »

چترال،دنین کے مقام پر نوجوان اسکیویٹر کی زد میں آکرجان بحق

چترال ( محکم الدین محکم) چترال کے مقام چیو پُل کے قریب کالونی کے ایریے میں کام کے دوران نوجوان اسکیویٹر کی زد میں آکرجان بحق ہو گیا ۔ جان بحق نوجوان عرفان نبی ولد فضل نبی سٹینو گرافر سول جج ون چترال کا بیٹا تھا ۔ جو اسکیویٹرکے ساتھ بطور کو اپریٹر کام کر رہاتھا ۔ اتوار کے روز ...

Read More »

تریچ میں ٹریفک حادثہ؛ ایک شخص جان بحق اور نو زخمی ہو گئے

چترال(نمائندہ ڈِلی چترال)سب ڈویژن مستوج کے دورافتادہ علاقے تریچ میں ٹریفک کے ایک حادثے میں کم ازکم ایک شخص جان بحق اور خاتون سمیت 9افراد جان بحق ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق ایک مسافر گاڑی نمبر PS667چترال سے تریچ جارہی تھی کہ زوندرانگرام کے مقام پر گہری کھائی میں گر گئی جسکے نتیجے میں ایک شخص جان بحق ہوگیا ...

Read More »

وزیراعظم نوازشریف کی حکومت مثبت اوردلیرانہ پالیسیوں کی بدولت ملک تیزی سے ترقی کررہاہے،امیرمقام

بشام ( رپورٹ: عرفان اللہ خان )وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی حکومت مثبت اوردلیرانہ پالیسیوں کی بدولت ملک تیزی سے ترقی کررہاہے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ وفاقی حکومت ملک کے تین بڑے چیلنجز جس میں دہشت گردی کی بیخ کنی،معاشی استحکام اورلوڈشیڈنگ کاخاتمہ شامل ہے کے خاتمے کیلئے تمام توانائی صرف کررہی ہے تاہم معاشی بحران،لوڈشیڈنگ اوردہشت ...

Read More »

سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود اردو زبان کی ترویج نہ ہو سکی

اسلام آباد (نامہ نگار) سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود اردو زبان کی ترویج نہ ہو سکی، وزارت قومی صحت، وفاقی تعلیم، ریلوے اور دیگر وزارتوں کی کئی ویب سائٹس تاحال انگریزی زبان میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق 6 ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود وزارت وزارت قومی صحت اور وفاقی تعلیم جو کہ اہم ترین ...

Read More »

ڈاکٹر سے لے کر پولیس تک سب نے حملہ آوروں کو نہ صرف سپورٹ کیا ۔ بلکہ ہمارے لئے تمام قانونی راستے بند کر دیاہے ،افسرولی

چترال ( محکم الدین محکم)جغور چترال شہر کے رہائشی افسر ولی نے وزیر اعظم پاکستان ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا، عمران خان اور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ سے مطالبہ کیا ہے ۔ کہ ضلع ناظم چترا ل کی ایما پر ڈاکٹرز ،پولیس کی اُن کے ساتھ ہونے والے زیادتی کا نوٹس لے کر انہیں انصاف دلایا جائے ۔ چترال ...

Read More »

چترال پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید کاخطاب

چترال (ڈیلی چترال نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک لواری ٹنل پراجیکٹ پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا جس سے نہ صرف ضلع چترال کا رابطہ ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ سارا سال قائم رہے گا بلکہ معاشی سرگرمیاں بھی بڑھ جائیں گے اور علاقے میں خوشحالی کا دور ...

Read More »

بونی گول لوٹ دور میں اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر شدہ بجلی گھر کا افتتاح کردیاگیا

بونی( کریم اللہ) کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے ہر مشکل وقت انسان کو نئے سے نئے چیزوں کی دریافت اور ایجاد کا سبب بنتی ہے۔ ایک طرف ملک کے اکثر حصوں میں تاریکی چھائی ہوئی ہے حکومت وعدوں اوردعووں سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات سے گریزان ہے۔چترال کے بالائی حصے یعنی سب ڈویژن مستوج 17جولائی ...

Read More »

بلدیاتی افسران کوترقیاتی فنڈزکاسوفیصداستعمال یقینی بناناہوگا۔عنایت اللہ

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)خیبر پختونخواحکومت نے صوبے بھر کے بلدیاتی اداروں کو جاری ترقیاتی فنڈز کے سو فیصد استعمال کا پابند بنانے اور اسی بنیاد پر متعلقہ افسران کے سزا و جزا کا جامع طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر اور جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر عنایت اللہ خان نے بلدیات سیکرٹریٹ پشاور میں ...

Read More »

چترال سکاؤٹس متاثرین زلزلہ و سیلاب زدہ گان کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑی گی۔کمانڈنٹ نظام الدین شاہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے چترال سکاؤٹس کی طرف سے مختلف علاقوں کے زلزلہ متاثرین میں خصوصی پیکیج تقسیم کئے ۔گذشتہ روز وادی ارندو کے متاثرین زلزلہ میں395 عددرضائی، 442سوئیٹر اور380ترپال اورشیشی کوہ دروش میں 144رضائی،140سوئیٹراور140 ترپال تقسیم کئے ۔ اس موقع پرکمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے کہاکہ چترال سکاؤٹس متاثرہ ...

Read More »
error: Content is protected !!