تازہ ترین
Home >> تازہ ترین (page 504)

تازہ ترین

بدعنوانی نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا ہے، مخلص قیادت ناگزیر ہے۔ سراج الحق

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ بدعنوانی نے ہمارے ملک کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا ہے ۔ نوجوانوں میں مایوسی اور اضطراب بڑھ رہاہے ۔ میرٹ کا فقدان ہے اور قوم پر مسلط مخصوص خاندان امیر تر ہورہے ہیں۔ ایسے میں الخدمت فاؤنڈیشن کے باہمت اور پرعزم رضاکاروں کی ...

Read More »

جوانوں کوجے آئی یوتھ ممبربنانے کے لئے ماہ مارچ میں پورے چترال میں منظم ہم چلائی جائے گی۔مولاناجمشیداحمد

چترال(ڈیلی چترال نیوز)جماعت اسلامی ضلع چترال کے ضلعی امیرمولاناجمشیداحمد،امیرتحصیل چترال عتیق الرحمن،قاری سلامت اللہ،سابق تحصیل امیرہدایت اللہ اورجے آئی یوتھ کے ضلعی سربراہ جہہ الدین نے چترال پریس کلب میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ معاشرے میں نوجوانوں کی اہمیت اورانقلاباتِ زمانہ میں ان کے کردارکونظرانداز کرناممکن نہیں جبکہ پاکستان میں آبادی کابیشترحصہ ہونے کی بناپرنوجوانوں ...

Read More »

850گھرانوں کے لئے 450 سولرسسٹم دیناناانصافی ہے وی سی ریشن کااجلاس

چترال (ڈیلی چترال نیوز)گذشتہ روزمعتبرارت اورممبران ویلج کونسل ریشن کامشترکہ ہنگامی اجلاس زیرصدارت وی سی ناظم شہزادہ منیر ریشن میں منعقدہوا۔جس میں وی سی ناظم شہزادہ منیر،نائب ناظم نصیراللہ ،کونسلرڈاکٹراقبال،محمداسحاق ،محمدعلی یوتھ کونسلرانیس الرحمن اورمعتبرارت میں سابق یوسی ناظم امیراللہ ،ابوللیث رامدسی،جناح منیجر،جعفر،خواجہ نظام الدین ایڈوکیٹ ،پیر سردارحسین گرین لشٹ،(ر)صوبیدارمیجرکاکاجان،رحمت نادر،(ر)صوبیدارامیرالدین ،(ر)کیپٹن میربہادرخان،دنیار مراد،سعادت زئیت اوردیگرنے صوبائی حکومت سے مطالبہ ...

Read More »

درخت لگاناایساصدقہ جاریہ ہے،رکن صوبائی اسمبلی سلیم خان

چترال (ڈیلی چترا ل نیوز)گذشتہ روزگرم چشمہ میں محکمہ جنگلات فارسٹ کے زیراہتمام سونامی پروجیکٹ کی تعاون سے شجرکاری مہم کاایک پروگرام منعقدہوا۔پروگرام کے مہمان خصوصی چیئرمین ڈیڈک رکن صوبائی اسمبلی سلیم خان نے کہاکہ جنگلات ہماراقیمتی اثاثہ ہیں ان کاتحفظ ہماری زندگی اورماحول کے لئے انتہائی ضروری ہے ۔انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت جنگلات کوبڑھانے کے لئے ہرممکن کوشش ...

Read More »

جمعیت علماء اسلام تحصیل دروش کی کابینہ تحلیل ہے، اسوقت کوئی عہدیدار موجود نہیں/سابق عہدیداران

چترال (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام تحصیل دروش کے سابق جنرل سیکرٹری قاری فضل حق، سابق سنیئر نائب امیر صلاح الدین طوفان، سابق سالار قاری مبارک، سابق سیکرٹری اطلاعات حافظ کاشف جمال نے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ دستور جمعیت کی خلاف ورزی کی وجہ سے جمعیت کی تحصیل کابینہآٹھ مہینے قبل تحلیل ہو گئی تھی ، ...

Read More »

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تحصیل کونسل کے ارکان کا تحصیل ناظم کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ۔

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے تحصیل کونسل چترال کے ارکان عبد المجید شغور ، محمد علی کریم آباد ، خوش محمد اور پی ٹی آئی کے ضلعی کوارڈنیٹر محمد قاسم نے جمعہ کے روز چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل کونسل چترال کی ترقیاتی فنڈز کے غیر ...

Read More »

ڈی سی چترال اور اے سی مستوج چترال جیسے پسماندہ علاقے کی بھر پور خدمت کررہے ہیں۔عمائدین اویر کا پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ویلج کونسل پختوری اویر کے ناظم سید محمد خان ، کونسلر مجیب الرحمن ، امین الحق اور دوسروں نے عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار چترال بونی روڈ کی مرمت اور تجاوزات کو ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ اور اسسٹنٹ کمشنر مستوج حمید اللہ خٹک کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کا ...

Read More »

شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل نے ایم کام کے سالانہ امتحانات2015 اور بی اے، بی ایس سی اور بی کام کے سپلمنٹری امتحانات برائے 2015کے نتائج کا اعلان کردیا۔

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال ) شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی نے ایم کام کے سالانہ امتحانات برائے2015کے امتحانات برائے 2015کے نتائج کا اعلان کردیاہے،کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز چترال کے طلباء منصور آحمد ولد رحمت اللہ نے 1035نمبر لیکر پہلی، شیر عالم خان ولد شیربارش خان نے 997نمبرلیکر ...

Read More »

خیبر یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب صدراور کابینہ کے دوسرے اراکین کو پریس کلب کے اراکین کی طرف سے مبارک باد

پشاور (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال پریس کلب کے صدر ظہیرالدین نے ہفتے کے روز پشاور پریس کلب جاکر خیبر یونین آف جرنلسٹس کے حالیہ انتخابات میں منتخب ہونے والے صدر سیف الاسلام اور کابینہ کے دوسرے اراکین کو اپنے اور چترال پریس کلب کے اراکین کی طرف سے مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر چترالی کمیونٹی کی طرف سے ...

Read More »

خیبرپختونخوا کے بعد نیا کشمیر بنانا مشن ہے:عمران خان

پشاور (نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نئے خیبرپختونخوا کے بعد نیا کشمیر بنانا مشن ہے،مسلم لیگ (ن) کو دھاندلی سے روکنا چیلنج ہے، جس کی تیاری کر رہے ہیں، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرائیں گے اگر حکومت ملی تو صوبوں کو خود مختاری دیں گے ، آزاد احتساب ...

Read More »
error: Content is protected !!