تازہ ترین
Home >> تازہ ترین (page 534)

تازہ ترین

سڑک کی بندش ؛ سب ڈویژن مستوج اشیائے خوردو نوش کی قلت پیدا ہونے لگی

مستوج(کریم اللہ) سیلاب کے نتیجے میں پچھلے تقریباً تین ہفتوں سے کوراغ کے مقام پر مرکزی شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے سب ڈویژن مستوج میں روزمرہ ضروریات کے اشیاء کی قلت پیدا ہونے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوراغ کے مقام پر سڑک کی مسلسل بند ش اور مناسب متبادل بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے سب ڈویژن مستوج ...

Read More »

چترال تورکہوکے مقام کھوت میں ہیلی کاپٹرکاحادثہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال شہر سے ایک سو پچاس کلومیٹر دور کھوت کے مقام پر ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا ۔ تاہم پائلٹ اور ہیلی میں سوار دیگر افرادمحفوظ رہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر جمعرات کے روز متاثرین کیلئے امدادی ادویات ، خوراک اور شوتخار تورکہو کے رہائشی گلاب کی اہلیہ کی ...

Read More »

بلدیاتی حکومتوں کے قیام کے بعد تمام اضلاع کی تمام ترقیاتی ضروریات پوری ہو جائیں گی،وزیراعلیٰ پرویزخٹک

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں عام آدمی کو حق اور انصاف کی فراہمی کیلئے خیبر پختونخوا حکومت جو بھی اقدامات اٹھا رہی ہے ان کی کامیابی کیلئے ہمارا لیڈر عمران خان ہمارے ساتھ کھڑا ہے جو کوئی بھی غلط کام ہر گز قبول نہیں کرتا اور وہ صوبائی حکومت کی کارکردگی سے ...

Read More »

میونسپل کمیٹی چترال کی طرف سے مختلف علاقوں کو پانی کی فراہمی جاری

چترال(نامہ نگار) میونسپل کمیٹی چترال نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی جاری رکھی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ سیلاب کے نتیجے میں چترال ٹاؤن کو پانی فراہم کرنے والی بڑی اسکیم انگارغون واٹر سپلائی اسکیم متاثر ہونے کی وجہ سے چترال ٹاؤن میں پینے کے پانی فراہمی معطل رہی تاہم میونسپل ...

Read More »

ایون گاؤں میں متعدد دیہات اور سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی کو پانی میں ڈبودینے والا تالاب کو آزاد کرنے کے لئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں،پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) سیلاب زدہ گاؤں ایون کے عمائدین خیرا لاعظم، وجیہ الدین، رحمت نذیر، سفیر اللہ، حجیب اللہ، محبوب الرحمن اور دوسروں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ سیلاب کی وجہ سے دریائے چترال کا ایون گاؤں میں متعدد دیہات اور سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی کو پانی میں ڈبودینے والا تالاب کو آزاد کرنے کے ...

Read More »

چترال میں زندگی کو معمول پر لانے کے لئے لائف لائن کو بحال کرنے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرے،عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے تمام سیلاب زدہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے سول سوسائٹی کے نمائندوں نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ، پروفیسر سید شمس النظر فاطمی، شیر عزیزبیگ، غلام مصطفیٰ، سید برہان شاہ، مولانا ہدایت الرحمن، فرالدین، محمد ولی شاہ،سردار علی اور دوسروں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ چترال میں زندگی کو معمول پر لانے کے ...

Read More »

آرمی چیف راحیل شریف کادورہ چترال ،ریشن میں والہانہ استقبال،عوام میں خوشی کی لہر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے دورے میں چترال ریشن پہنچے جہاں عوام نے آرمی چیف کاوالہانہ استقبال کیا ۔آرمی چیف متاثرین سے ملے اورقدرتی آفات سے ہونے والے نقصان پردکھ کااظہارکیااورعوام کے ساتھ دلی ہمدردی کااظہارکیا۔انہوں نے فوجی جوانوں کومتاثرین کی ہرممکن امدادکی ہدایت کی اورکہاکہ ایساکام کرکے جائیں آپ کے جانے کے بعدبھی یہ ...

Read More »

پوری قوم کی طرف سے چترالی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے سے ملک میں سیاسی بحران میں اضافہ ہوگا اور سیاسی افراتفری میں اضافہ ہوگا جبکہ موجود ہ حالت میں تمام سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے اور عام آدمی ...

Read More »

بلدیاتی کونسلروں کی جانب سے اپنی سیاسی پارٹی کے فیصلے سے روگردانی کی صورت میں انہیں اپنی نشست سے ہاتھ دھونے پڑیں گے/سی ایم

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت بلدیاتی کونسلر پارٹی وفاداریاں تبدیل نہیں کر سکیں گے اور کسی بھی سطح کے بلدیاتی کونسلروں کی جانب سے اپنی سیاسی پارٹی کے فیصلے سے روگردانی کی صورت میں انہیں اپنی نشست سے ہاتھ دھونے پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی میڈیکل ٹیم لاکھوں روپے کی ادویات کے ہمراہ چترال پہنچ گئی

چترال )ڈیلی چترال نیوز (فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی میڈیکل ٹیم لاکھوں روپے کی ادویات کے ہمراہ چترال پہنچ گئی۔چترال آنے والی ٹیم کی سربراہی مسلم میڈیکل مشن کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سید ناصر ہمدانی کر رہے ہیں ۔ٹیم میں شامل ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف چترال کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرین کا طبی معالجہ اور فری ادویات دے رہے ہیں۔چترال ...

Read More »
error: Content is protected !!