تازہ ترین
Home >> تازہ ترین (page 549)

تازہ ترین

متاثرین کی مکمل بحالی اور انکے تبا ہ شدہ گھروں کی تعمیرنواور دیگر سہولیات کی ترسیل شروع ہو نے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔عنایت اللہ

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر اور جماعت اسلامی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر عنایت اللہ خان نے وفاقی ایجنسیوں پر زور دیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں چترال سمیت زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور بحالی کا عمل تیزکریں کیونکہ سست روی کی وجہ سے متاثرین کو مزید نا قابل تلافی نقصان پہنچنے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں اس ...

Read More »

سب ڈویژن مستوج میں عنقریب سات کروڑ 63لاکھ روپے کے ترقیاتی کاموں کاٹنڈرہوجائیگا۔سید سردارحسین شاہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)رکن صوبائی اسمبلی اپرچترال سید سردارحسین شاہ نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ اپرچترال میں عنقریب سات کروڑ 63لاکھ روپے کے ترقیاتی کاموں کاٹنڈرہوجائے گا۔جس سے سب ڈویژن مستوج کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں میں بہتری آئیگی۔اورعلاقے کے عوام کوخاطرخواہ ریلیف مل جائیگی۔انہوں نے بحالی کے کاموں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ ...

Read More »

ریحان خان کی دل سے عزت کرتاہوں،پیسوں کی ادائیگی کے معلق خبرین شرمناک ہے عمران خان

اسلام آباد(نامہ نگار)عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ریحام خان کے کردار اور کم مراعات یافتہ طبقے کیلیے ان کے دل میں موجود درد کی وہ قدر کرتے ہیں،ریحام اور ان کے گھرانے اس وقت تکلیف سے گزر رہے ہیں ،میڈیا اور عوام ان کی پرائیویسی کا خیال کریں ،میڈٰیا  میں ریحام خان کو رقم ادا کرنے ...

Read More »

عمران خان اور ریحام خان کے درمیان باہمی مشاورت سے طلاق پر اتفاق ہو گیا

پشاور٫(نامہ نگار)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کے درمیان باہمی مشاورت کے بعد طلاق پر اتفاق ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے باہمی اتفاق سے اپنی اہلیہ ریحام خان کو طلاق دے دی ہے۔تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کی تصدیق کرتے ...

Read More »

اساتذہ کا وفد لاہور میں سابق پرنسپل جی ۔ڈی ۔لینگ لینڈ کو منانے میں ناکام،بچوں کا مستقبل داؤ پر۔وزیراعلیٰ اوروزیر تعلیم نوٹس لیں

چترال (بشیر حسین آزاد) چترال کا معروف تعلیمی ادارہ لینگ لینڈ ز پبلک سکول اینڈ کالج کو اس کا غیر ملکی خاتون پرنسپل گزشتہ چھ ماہ سے ای۔ میل، مسیج اور ٹیلی فون کے ذریعے چلارہی ہے جس کی ویزا میں محکمہ داخلہ نے توسیع نہ کرنے کی وجہ سے وہ واپس پاکستان نہیں آسکتی ہے ۔ درین اثناء سکول ...

Read More »

چترال کو عام خیموں کی نہیں بلکہ موسم سرما کے لئے خصوصی طورپر تیارکردہ ٹینٹ کی ضرورت ہے جن کی مطلوبہ تعداد کا اندازہ 10ہزار تک لگایا گیا ہے،سیدسردارحسین شاہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن سید سردار حسین شاہ نے صوبائی اور مرکزی حکومتوں سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں زلزلہ زدگان کو ریلیف پہنچانے اور ان کی بحالی میں غیر ضروری طور پر ایک لمحے کی تاخیر بھی نہ کی جائے کیونکہ موسم سرما کی آمد آمد ہے اور تاخیر کی صورت ...

Read More »

گرم چشمہ روڈ کی مستقل بحالی کیلئے سروے کرکے ایک ارب 50کروڑ روپے تحمینہ بناکر وفاقی حکومت کے پا س جمع کیا ہے عنقریب کام شروع ہوجائے گا۔سیلم خان

چترال (ڈیلی چترال نیوز)چیئرمین ڈیڈک رکن صوبائی اسمبلی چترال ٹو سیلم خان نے گرم چشمہ روڈکی ارضی بحالی کے افتتاح کے موقع پر مقامی لوگوں اورمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ علاقے کے مشکلات کومددنظررکھتے ہوئے سردیوں کے لئے دن رات کوشش کرکے گرم چشمہ روڈ کوارضی طورپر بحال کیاگیاتاکہ علاقے کے عوام کوآمدروفت میں آسانی ہوسکیں ۔انہوں نے کہاکہ گرم ...

Read More »

عالمی اداروں نے رابطے کئے ہیں تاہم متاثرین کوفوری ریلیف اوربحالی کی اشدضرورت ہے ۔عنایت اللہ خان

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)خیبرپختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلہ کی تباہ کاریوں کے پیش نظر عالمی برادری سے بھی امداد کی اپیل کردی ہے اور واضح کیا ہے کہ دیربالا اور چترال سمیت بالائی علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کے پیش نظربے گھر خاندانوں کو محفوظ پناہ گاہوں ، غذائی اشیاء اور طبی امداد کی ہنگامی بنیادوں پر فراہمی ...

Read More »

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا چترال دورہ کرنے پرشکریہ۔ناظم مغفرت شاہ

 چترال(نمائندہ ڈیلی چترال ) ڈسٹرکٹ ناظم مغفرت شاہ نے زلزلے کے فوراً بعد چترال کا دورہ کرنے اور متاثریں کے لئے فراخدلانہ امداد اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے ساتھ کئی اہم تریں نوعیت کی ترقیاتی کاموں کا اعلان کرنے پر وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار ...

Read More »

مقامی صحافیوں کو وزیراعظم کے دورے کی کوریج سے روکا گیا/صحافیوں کی طرف سے شدید مذمت

چترال (محکم الدین محکم) بدھ کے روز وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دورے کے دوران مقامی صحافیوں کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے دورے کے دوران مقامی صحافیوں کو کوریج سے روکا گیا جسکے بعد مقامی صحافیوں نے اس عمل پر سخت احتجاج کیا۔ پریس کلب چترال میں ایک ہنگامی اجلاس ...

Read More »
error: Content is protected !!