تازہ ترین
بنیادی صفحہ >> تازہ ترین (صفحہ 654)

تازہ ترین

سی ایم نے نکاسی آب کے نظام میں رکاوٹ اور ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال اور تیاری پر مکمل پابندی کا حکم دیا

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے نکاسی آب کے نظام میں رکاوٹ اور ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال اور تیاری پر مکمل پابندی کا حکم دیا ہے جو دو ماہ بعد نافذالعمل ہو گی اور اس دوران کارخانوں اور مارکیٹ میں موجود پلاسٹک کے لفافوں کا سٹاک ختم کیا جائے گا۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

پشاور یونیورسٹی کے امتحانات سیلاب کے پیش نظر چند ہفتے ملتوی کئے جائیں۔سیلاب متاثرہ طالب علموں کی اپیل

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پشاور یونیورسٹی کے ایم اے۔ ایم۔ایس سی کے 10اگست سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات میں چترال کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں ریگولر اور پرائیویٹ طلباء وطالبات نے گورنر خیبر پختونخوا اور پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے اپیل کی ہے کہ چترال میں تاریخ کے بدتریں سیلاب کے پیش نظر امتحانات ...

مزید پڑھیں »

چترال میں سیلاب سے نقصانات کی تفصیل جاری/سرکاری اداروں نے فنڈز کی عدم دستیابی کا رونا رویا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) حالیہ تباہ کن اور بدترین سیلابوں کے نتیجے میں چترال میں ابتک کم ازکم 32افراد جان بحق ہو گئے ہیں جبکہ نا قابل یقین حد تک مالی نقصانات ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 16جولائی سے شروع ہونے والے بارشوں اور اسکے نتیجے میں آنیوالے سیلابوں کے نتیجے میں ابتک 32اموات ہوئے ہیں جنمیں بچے اور خواتین ...

مزید پڑھیں »

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی طرف سے ایون میں سیلاب متاثرین کے لیے خشک راشن کی تقسیم کا کام شروع

چترال( نمائندہ ڈیلی چترال)فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی طرف سے ایون میں سیلاب متاثرین کے لیے خشک راشن کی تقسیم کا کام شروع۔ایون میں کل رات کے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی سروے کے مطا بق 28مکانات اور 2 دکا نیں مکمل تباہ ایک مسجد بھی شہید ہوئی املاک کا نقصان نا قابل تلافی ہے۔فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے ...

مزید پڑھیں »

ضلعی اکاونٹس دفاتر میں سرکاری ادائیگیوں کے عمل میں کرپشن اور بے قاعدگیاں ختم کرنے کی بھی اشد ضرورت ہے،پرویز خٹک

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے خیبرپختونخوا کے اکاو نٹنٹ جنرل (اے جی) پر زور دیا ہے کہ وہ صوبائی محکموں کے حسابات میں نظم و ضبط پیدا کرکے کرپشن سے پاک صاف نظام کیلئے صوبائی حکومت کی کوششوں میں مدد دیں خیبرپختونخوا کے نئے اے جی شہزادہ ایم تیمور خسرو سے باتیں کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے ...

مزید پڑھیں »

چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری درجنوں گھر ہوٹل اور دکانیں سیلاب میں بہہ گئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب چترال کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد سیلاب کا خوفناک سلسلہ دوبارہ شروع ہوکر چترال کے سب سے بڑے سیاحتی مقام بمبوریت وادی کے آدھے سے ذیادہ حصے کو ملیامیٹ کرکے رکھ دیا اور،18گھروں، پی ٹی ڈی سی ہوٹل سمیت درجن بھر نجی ہوٹلوں اور دکانوں کو بہا ...

مزید پڑھیں »

فوکس چترال کی طرف سے چترال کے متاثرےں سےلاب کے لئے فضائی اور زمےنی رےلےف آپرےشن جاری

چترال( شہریار بیگ) فوکس ہیو منٹرئن اسسٹنس پاکستان ریجنل آفس چترال کی طرف سے چترال کے متاثریں سیلاب کے لئے فضائی اور زمینی ریلیف آپریشن جاری ہے۔ اب تک فوکس چترال نے سیلاب سے بے گھر ہونے والے575گھرانوں میں فوڈ آئیٹم اور نان فوڈ آئیٹم تقسیم کی جن میں 334گھرانوں کو مجموعی طور پر20400کلو گرام جبکہ زمینی راستوں سے 240متاثریں ...

مزید پڑھیں »

مون سون بارشوں کے پہلے تجربے سے گذرنے والے ضلع چترال میں تباہ کن سیلابوں کا سلسلہ جاری ہے

چترال( بشیر حسین آزاد )۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دورران اُجنو،کھوت،ایون سمیت کئی ایسے دیہات متاثر ہوئے جہاں پہلے سیلاب نہیں آیا تھا۔جمعہ کے روز چترال کے مختلف مقامات پر تازہ سیلاب آئے ۔ جس کے نتیجے میں 24 گھر اور ایک بڑا ایئریا سلائڈنگ اور سیلاب کی نذر ہو گیا ۔ بالائی علاقہ کھوت میں سلائڈنگ سے گاؤں میں 18گھر مکمل ...

مزید پڑھیں »

بالائی علاقہ کھوت میں سیلاب سے گاﺅں کی زمینات کا ایک بڑا حصہ دریا برد ،کالاش ویلی اشیاءخوردونوش کی انتہائی قلت

چترال( محکم الدین محکم)جمعہ کے روز چترال کے مختلف مقامات پر تازہ سیلاب آئے ۔ جس کے نتیجے میں تین گھر اور ایک بڑا ایئریا سلائڈنگ کی نظر ہو گیا ۔ بالائی علاقہ کھوت میں سیلاب سے گاﺅں کی زمینات کا ایک بڑا حصہ دریا برد ہو گیا ہے۔جبکہ قر یبی گاﺅں رباط جو کھوت کو لنک کرتا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبد الاکرم نے موری بالا کے متاثریں سیلاب میں امدادی سامان تقسیم کی

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبد الاکرم نے موری بالا کے متاثریں سیلاب میں امدادی سامان تقسیم کی ۔خیمے،سیلپنگ بیگ،اور کھانے پینے کی اشیاء پر مشتمل فوڈ،نان فوڈ آئٹم جنہیں ایک بین الاقوامی فلاحی تنظیم الخیر فاؤنڈیشن کی طرف سے فراہم کی گئی تھی سیلاب سے متاثرہ13خاندانوں میں تقسیم کی گئی ۔اس موقع پر اُنہوں نے متاثریں سیلاب سے ...

مزید پڑھیں »