تازہ ترین
بنیادی صفحہ >> تازہ ترین (صفحہ 664)

تازہ ترین

ضلع کے اندر 23میں سے 18سڑکوں کو عارضی طور پر بحال کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ، ایگزیکٹیو انجینئر مقبول اعظم

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایگزیکٹیو انجینئر مقبول اعظم نے کہا ہے کہ چترال کی مختلف وادیوں اور دیہات کو جانے والی سڑکوں میں اکثریت کو موٹر گاڑیوں کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے اور کئی مقامات پر جیپ ایبل پلوں کو ضروری مرمت کے بعد بحالی کے نتیجے میں ضلعے کے اندر ...

مزید پڑھیں »

سب ڈویژن مستوج کوچترال سے ملانے والی واحدشاہراہ پاک آرمی نے عام ٹریفک کے لئے کھول دیاگیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )چترال کوسب ڈویژن مستوج سے ملانے والی واحدشاہراہ کوراغ کے مقام ایک ماہ بندرہنے کے بعدہفتے کے دن ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا ۔پاک آرمی اورچترال سکاؤٹس کی طرف سے فلڈاپریشن کے انچارچ لیفٹنٹ کرنل محمود نے ہمارے نمائندے کوبتایا کہ ہفتے کی دن سب ڈویژن مستوج روڈہرقسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیاگیا۔جس کے کھلتے ہی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا حکومت نے حال ہی میں 1470 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے 13 منصوبے سرمایہ کاری کیلئے مشتہر کئے ہیں،سینٹرمحسن عزیز

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)حکومت خیبرپختونخوا اور چین کی اورسیز انوسٹمنٹ یونین نے خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت کے فراہم کردہ سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اُٹھانے کیلئے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے یہ اتفاق رائے چین کی سرمایہ کاری یونین کے 17 رکنی وفد کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے ملاقات کے دوران کیا گیا جو ہفتہ کے روزخیبرپختونخوا ہاؤس ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات میں خیبر پختونخوا حکومت پر دھاندلی کا بھی کوئی الزام نہیں لگایا تھا/سی ایم

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے قومی وطن پارٹی کی صوبائی حکومت میں شمولیت کی صورت میں کسی موجودہ اتحادی پارٹی سے اتحاد ختم کرنے کے بارے میں شائع شدہ خبر کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے اوراس خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔ وزیر ا علیٰ نے اپنے تردیدی بیان میں واضح کرتے ...

مزید پڑھیں »

ڈیلی چترال آن لائن نیوزگروپ کی جانب سے تمام اہل وطن کویوم آزادی مبارک

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ملک بھرمیں پاکستان کا69واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایاگیا۔ اس موقع پرڈیلی چترال آن لائن نیوزگروپ تمام پاکستانی سیاسی، سماجی، انتظامی و عسکری قائدین کو مبارکباد پیش کی ہے۔چترال کے سرکاری عمارتیں بھی سبز ہلالی پرچم اور رنگ بہ رنگ روشنیوں سے جگمگا رہی ہیں۔ اس حسین منظر نے عوام میں وطن سے ...

مزید پڑھیں »

الخدمت فاؤنڈیشن نے بونی اور مژگول کے درمیان تباہ شدہ پل پر چیئر لفٹ بحالی کر دیا

چیئر لفٹ (زانگو)کی بحالی سے روزانہ سینکڑوں لوگوں کو آمدورفت کی سہولت پہنچائی جا رہی ہے۔نورالحق پشاو(نمائندہ ڈیلی چترال )الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کاروں نے سیلاب سے اپر چترال کے علاقہ بونی اور موڑ کہو کے درمیان مژگول کے مقام پر متاثرہ پل پر چیئر لفٹ(زانگو)کا سسٹم بحال کر دیا جس سے روزانہ سینکڑوں لوگوں کو آمد ورفت کی سہولت ...

مزید پڑھیں »

بی ایل ایس او کے زیر اہتمام بونی میں یوم آزادی کی تقریب شایاں شان طریقے سے منائی گئی

بونی (نامہ نگار) بیار لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جسمیں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق بیار لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (BLSO) کی طرف سے جشن آزادی کی تقریب بونی میں منعقد ہوئی جسمیں AKRSPکے ایریا منیجر، SDPOمستوج سمیت مختلف سرکاری و غیر سرکاری ...

مزید پڑھیں »

ایس پی چترال پانچ گھنٹوں کا پیدل مسافت طے کرکے اپنے دو سو جوانوں کے ساتھ خشک راشن لے کر بمبوریت وادی پہنچ گئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال عباس مجید خان مروت نے چترال کے مختلف علاقوں میں سیلاب متاثرین کو امدادی اشیاء کی فراہمی کے ذریعے ان کے مصائب ومشکلات کو کم کرنے میں ایک نئی تاریخ رقم کی جب وہ پانچ گھنٹوں کا پیدل مسافت طے کرکے اپنے دو سو جوانوں کے ساتھ خشک راشن لے کر بمبوریت ...

مزید پڑھیں »

یوم آزادی کے حوالے  چترال میں رنگارنگ تقاریب،سیلاب میں چترال سکاوٹس اور پاک فوج کا کردار کے سب معترف ہیں۔کمانڈنٹ

چترال (بشیر حسین آزاد) چترال میں یوم آزادی کا آغازڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر میں صبح آٹھ بجے پرچم کشائی سے ہوا جس میں ڈی۔سی چترال امین الحق نے پرچم کشائی کی اور قومی ترانہ پیش کیا گیا جبکہ بعد میں انہوں نے چترال لیویز کی چاق وچوبند دستے کا معائنہ کیا۔ چترال سکاوٹس ہیڈ کوارٹرز میں میں واقع فرنٹئر ...

مزید پڑھیں »

چترال میں پاکستان کا 69واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایاگیا۔ڈپٹی کمشنر چترال

چترال (نمائندہ اوصاف)چترال میں جشن آزادی کی تقریبات ڈی۔سی ہاؤس میں صبح آٹھ بجے پرچم کشائی سے ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر چترال امین الحق نے پرچم کشائی کی اور چترال لیویز کے ایک چاق وچوبند دستے کی سلامی لے لی ۔ چترال میں پاکستان کا 69واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایاگیا،جس میں ڈپٹی کمشنر چترال امین الحق،ای ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!