
18سال کا نوجوان لال ذرین ولد صابر خان ساکن گہریت تمام انسان دوست اور مخیر حضرات سے اپنی زندگی بچانے کیلئے مدد کی بھیک مانگ رہا ہے ۔ لال ذرین محنت مزدوری سے اپنے اور اپنے گھر والوں کیلئے روٹی روزی کمانے والا نوجوان تھا ۔ لیکن چند دن پہلے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ مزید پڑھیں