
چترال(نمائندہ ڈیلی چترال )پاکستان تحریک انصاف نے لوکل گورنمنٹ کے ذریعے اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کرنے کاکام اپنی ترجیحات میں شامل کیا ہے اورویلیج کونسل کے ذریعے لوگوں کو اختیارات منتقل کئے جارہے ہیں۔یہ بات سیاحت کے پارلیمانی سکرٹری ایم پی اے فوزیہ بی بی نے کہی۔وہ بدھ کے روز ضلع کونسل حال مزید پڑھیں