شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی کے تحت ہونے والے مختلف ماسٹرز اور پرفیشنل بیچلر سطح کے امتحانات یکم ستمبر سے شروع ہونگے۔

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) کنٹرولر امتحانات شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایم اے/ایم ایس سی، ایم کام، ایم ایڈ، بی ایڈ، بی پی ایڈ اور ڈی پی ایڈ کے سالانہ امتحانات برائے 2015 ؁مورخہ یکم ستمبر2015 سے شروع ہونگے۔ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل ہوچکے ہیں۔اور پرائیویٹ مزید پڑھیں

پاک آرمی اورچترال سکاؤٹس کے جوان دن رات متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان پہنچارہے ہیں ،کرنل محمودالحسن

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پاک آرمی اورچترال سکاؤٹس کی طرف سے فلڈاپریشن کے انچارج لیفٹنٹ کرنل محمودالحسن کے مطابق گذشتہ دن سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں کے لئے ہیلی کاپٹرکے آٹھ سرٹیزہوئے ۔جس سے 4560کلوگرام راشن،500کلوگرام ادویات،پندرہ ٹینٹ ،متاثرین کوپہنچائے گئے ۔جبکہ 87لوگوں کوریسکیوکیاگیا۔اورساتھ چارسولیٹرڈیزل اوردوسولیٹرپٹرول گرم چشمہ پہنچایاگیا۔لیفٹنٹ کرنل محمودالحسن نے بریفنگ میں بتایاگیاکہ پاک مزید پڑھیں

حالیہ سیلاب کے نتیجے میں متاثرہ اور دورافتادہ علاقہ پرئیت میں سیلاب زدگان کے لئے ایل اے پی ایچ نے میڈیکل کیمپ منعقد

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) حالیہ سیلاب کے نتیجے میں متاثرہ اور دورافتادہ علاقہ پرئیت میں سیلاب زدگان کے لئے ایل اے پی ایچ نے میڈیکل کیمپ منعقد کیا جس میں دو سو سے ذیادہ مریضوں کا مفت طبی معائنہ کرنے کے بعد ان کو ادویات بھی فراہم کئے گئے جن میں ایک سو سے زیادہ مزید پڑھیں

سوات موٹر وے کیلئے تیار کردہ چاررویہ ڈیزائن کو مسترد کرتے ہوئے اسے ہر صورت میں چھ رویہ کرنے کا حکم،وزیراعلیٰ

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سوات موٹر وے کیلئے تیار کردہ چاررویہ ڈیزائن کو مسترد کرتے ہوئے اسے ہر صورت میں چھ رویہ کرنے کا حکم دیا ہے تا کہ مستقبل کی ضروریات بھی پوری ہو سکیں۔ انہوں نے منصوبے کیلئے مالی تعاون حاصل کرنے کی غرض سے ایشیائی ترقیاتی بینک مزید پڑھیں

حکومتی ادارے یارخون میں حالیہ سیلاب سے متاثرین کی مددکریں۔سید مختار علی شاہ ایدوکیٹ

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)چترال کا دور افتادہ علاقہ خورزگ ،پاور،پترانگازاوراچھوہون یارخون بھی حالیہ سیلاب سے متاثر ہوا۔جہاں کہیں گھر سیلاب برد ہوئے ۔ایک اخباری بیان میں سید مختار علی شاہ ایڈوکیٹ نے کہا کہ علاقے میں سیلاب کی تباہی کی وجہ سے 68نفوس بے گھر ہوگئے ہیں۔اشیائے خوردنوش کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے اورجہاں کسی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے سیلاب زدہ بھائیوں کے دکھ درد میں پوری طرح شریک ہے۔پروفیسرابراہم خان

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے طول وغرض میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے اور متاثریں کی مشکلات معلوم کرنے کے لئے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان تین دوزہ دورے پر چترال پہنچ گئے جس کے دوران وہ سب ڈویژن مستوج اور گرم چشمہ مزید پڑھیں

جنگلات کے تحفظ کوہرقیمت پریقینی بنایاجائے ، ٹمبر سمگلروں کے ساتھ سختی سے نمٹا جاسکے،صوبائی وزیرمحمودخان

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی محمود خان نے کہا ہے کہ جنگلات ماحو ل کو صاف ستھرا رکھنے کے ساتھ ساتھ سیلاب کی تباہ کاریوں اور زمینوں کی کٹاؤ کے روک تھام میں بھی انتہائی مدد گار ثابت ہوتے ہیں اسلئے خیبر پختونخوا کی حکومت نے موجودہ جنگلات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

چترال میں حالیہ سیلاب نے جہاں ایون کے وسیع وعریض علاقے کو تباہ کرکے رکھ دیا ،ایون ہائیڈل پاور سٹیشن اور چینل کو شدید نقصان

چترال ( نمایندہ ڈیلی چترال) چترال میں حالیہ سیلاب نے جہاں ایون کے وسیع وعریض علاقے کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے ۔ وہاں بیس ہزار کی آبادی کی بجلی کی ضرویات پوری کرنے والے ایون پرائیویٹ ہائیڈل پاور سٹیشن اور اُس کے چینل کو شدید نقصان پہنچا یاہے ۔ جس کی وجہ سے ایون مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی چترال نے گرم چشمہ میں سیلاب سے تباہ ہونے والے مکانوں کے مکینوں سے فرداً فرداً ملاقات کی ،اور ان سے دلی ہمدردی کا اظہار

پشاور(نامہ نگار)حالیہ سیلاب سے ضلع چترال کے تحصیل لٹکوہ کے متاثرہ دیہات شغور،درشپ اور گرم چشمہ کے سیلاب متاثرین کی حالت زار جاننے اور سیلاب کے نقصانات کا مشاہدہ کرنے کیلئے امیر جماعت اسلامی چترال و متوقع ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ لگ بھگ 20کلومیٹر کا فاصلہ پیدل طے کر کے سیلاب سے متاثرہ مزید پڑھیں

پاک آرمی ، چترال سکاؤٹس ، اور سول ادار ے مل کر متاثرہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کے سلسلے میں دن رات کوششوں میں مصروف ہیں،کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف کی فراہمی اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کا کا م جا ری ہے ۔ پاک آرمی ، چترال سکاؤٹس ، اور سول ادار ے مل کر متاثرہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کے سلسلے میں دن رات کوششوں میں مصروف مزید پڑھیں