تازہ ترین
Home >> خواتین کا صفحہ (page 11)

خواتین کا صفحہ

NRO کا شور ۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

آج 2017ء اپنے اختتام کو پہنچا۔ اِن 365 دنوں میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا ، اِس کا حساب بعد میں ہوتا رہے گا لیکن سب سے پہلے قارئینِ کرام کو سالِ نَو کی پیشگی مبارک۔ اللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ نیا سال اہلِ وطن کے لیے ڈھیروں ڈھیر خوشیوں کا پیغام لائے اور اہلِ سیاست کو ہوسِ ...

Read More »

سیاسی دنگل اپنے عروج پر ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

پاکستان کے سیاسی اکھاڑے کی رِیت ہی نرالی ہے۔ یہاں لگ بھگ دو سو پہلوان اکھاڑے میں ہیں اور ہر کسی کو اپنی طاقت کا زعم ۔ شکست خوردہ عناصر اپنی شکست تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں۔کرکٹ کے میدانوں سے آئے ہوئے عمران خاں نے سیاست کو کھیل بنا کر رکھ دیا ہے۔ اب پاکستانی سیاست میں امپائر، باؤنسر، ...

Read More »

عزّت ہوتی ہے ،کروائی نہیں جا سکتی ۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

سب سے پہلے اُن سبھی احباب کا شکریہ ،جنہوں نے میری بیماری کے دوران حوصلہ افزائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ شکر ہے کہ اِس دَوران سونامیوں نے بھی ’’ہَتھ ہَولا‘‘ رکھا وگرنہ کوئی بھی سونامیہ کہہ سکتا تھا کہ یہ سب تمہارے تحریکِ انصاف کے خلاف لکھے گئے ’’ابلیسی کالموں‘‘ کا شاخسانہ ہے اور اِس طرح ...

Read More »

16 دسمبر۔۔۔ دشمن کی چالا کیاں اور اپنی کوتاہیاں۔۔۔۔۔نغمہ حبیب

ہندوستان میں مسلمانوں کی حکومت ختم ہوئی اور انگریز ملک پر قابض ہوا تو ساتھ ہی ہندو اس کا دست راست بن گیا۔ مسلمانوں نے کچھ عرصہ کی خواب غفلت کے بعد جب انگریز آقا سے آزادی کی تحریک شروع کی تو ساتھ ہی ہندو کی سازشیں بھی شروع ہوگئیں اس کا منصوبہ یہ تھا کہ انگریز جائے تو حکومت ...

Read More »

کیپٹن فیاض احمد شہید تمغہ بسالت۔۔۔۔۔تحریر:ایمان ملک

الحمداللہ! پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار کامیابیاں سمیٹتا ہوا آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ حالات میں دن بدن بہتری آرہی ہے۔ جہاں 2009ء میں کوئی اس جنگ(دہشت گردی کے خلاف جنگ) کو اپنی جنگ سمجھنے کو تیار نہیں تھا آج اُسی جنگ میں شہید ہونے والے فوجی اہلکاروں کو قوم کی جانب سے سر ...

Read More »

چھَلنی بھی بولنے لگی ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

(7 مئی 2017ء) منگل 5 دسمبر کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پیپلزپارٹی کے 50 ویں یومِ تاسیس کے موقعے پر خوشی سے نہال آصف اور بلاول زرداری خوب گرجے برسے۔ نجفی انکوائری رپورٹ بھی ہائی کورٹ کے حکم پر منظرِعام پر آگئی اور اب مرکز کے ساتھ ساتھ پنجاب حکومت بھی ’’وَخت‘‘ میں پڑ گئی۔ پاکستان اِس لحاظ ...

Read More »

دو مُلّاؤں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ناموسِ رسالتﷺ کے نام پرکچھ افراد لاہور سے چلے اور بغیر کسی رکاوٹ کے فیض آباد انٹرچینج پر پہنچ کر راولپنڈی سے اسلام آباد جانے کا راستہ روک کر بیٹھ رہے۔ 22 دنوں تک جُڑواں شہروں کے شہریوں کی زندگی اجیرن رہی لیکن سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور سے خوفزدہ حکومت اِن ڈیڑھ ، دو ہزار افراد کا دھرنا ختم نہ ...

Read More »

حکومتی رِٹ کہاں ہے؟؟؟ ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

25 نومبر کو فیض آباد چوک راولپنڈی میں جو کچھ ہوا ،اُسے دیکھ کر نوازلیگ کے بہی خواہوں کی نگاہیں شرم سے جھُک گئیں،قوم مایوس اور دِل گرفتہ بھی۔ اقوامِ عالم میں پاکستان کا امیج جتنا اِس واقعے بلکہ سانحے سے خراب ہوا ،شاید گزشتہ سات عشروں میں بھی نہیں ہوا ہوگا۔ ایک طرف دھرنے پہ بیٹھے ڈیڑھ دو ہزار ...

Read More »

“چترال اور اقدام خودکشی”۔۔۔۔دلشاد پری بونی

چترال میں آئے روز خود کشی اور اقدام خود کشی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ زیادہ تر واقعات گھریلو ناچاقی، کسی لڑکے کا لڑکی کے ساتھ فراڈ کرنے یا شادی شدہ مرد کا غیر شادی شدہ بن کے لڑکی کے ساتھ پیار کی پینگین بڑھانے کی وجہ سے ہیں۔ عورت کو اپنے ہاتھوں کھلونہ بنانے والے مرد وں سے ...

Read More »

نصاب سازوں، والدین اور اساتذہ کی ذمہ داریاں۔۔۔۔۔نغمہ حبیب

قوموں کا مستقبل اُس کی درسگاہوں اور کمرۂ جماعت میں بنتا ہے یا خدا نخواستہ بگڑ تا ہے اگر بنیادوں کی تعمیر میں معمولی بھی کجی ہو تو پور ی عمارت کو گرنے سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔ یہاں معمار کی مہارت اور اپنے کام کی سمجھ بوجھ انتہائی ضروری ہے اور تعلیم و تعلم کے معا ملے میں ...

Read More »
error: Content is protected !!