تازہ ترین
Home >> خواتین کا صفحہ (page 15)

خواتین کا صفحہ

ہتھیلیوں کی دعا پھول لے کے آئی ہو۔۔۔۔۔پروین شاکر

ہتھیلیوں کی دعا پھول لے کے آئی ہو کبھی تو رنگ مرے ہاتھ کا حنائی ہو! کوئی تو ہو جو مرے تن کو روشنی بھیجے کسی کا پیار ہوا میرے نام لائی ہو! گلابی پائوں مرے چمپئی بنانے کو کسی نے صحن میں مہندی کی باڑھ اُگائی ہو! کبھی تو مرے کمرے میں ایسا منظر بھی بہار دیکھ کے کھڑکی ...

Read More »

تحریر۔۔۔۔۔۔۔ممتازملک

سدا لڑتی ہے مشکل سے فنا کر لیتی ہے خود کو اسی ندی کی مانند جو گلا دیتی ہے پتھر کو بنا لیتی ہے رستے تو بتاوں میں یہ سچ ہے کہ فرشتے سے بہت مشکل رہا انسان کا ہونا … مگر اس سے بھی مشکل ہے یہاں عورت پنا ہونا الہی تو نے حوروں کو تو جنت میں سجا ...

Read More »

آٹھ مارچ ۔۔۔خواتین کے حقوق کا عالمی دن ۔۔۔۔۔فرح نازاسلام آباد

حضرت علامہ اقبال نے اپنی ایک تصنیف میں تحریر کیا ہے کہ عورت ہی تہذیب و تمدن کی بنیاد ہے ۔ اس کی تعلیم اور حقوق کی جانب بھرپور توجہ کی ضرورت ہے۔لہذا اپنی قوم کی عورتوں کو تعلیم کے زیورسے ضرورآراستہ کریں۔ بانی پاکستان محمد علی جناح خواتین کے حقوق کے علمبردار تھے ۔ آپ ہمیشہ اپنی بہن محترمہ ...

Read More »

میری ماں پیاری ماں‘‘ ۔۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔بکرآباد چترال

’گلاب جیسی خوشبو، چودھویں کے چاندجیسی چاندنی، فرشتوں جیسی معصومیت ، سچائی کا پیکر ، لازوال محبت، شفقت، تڑپ ، قربانی جب یہ تمام لفظ یکجا ہوجائیں تو بن جاتا ہے تین لفظوں کا حرف ’’ ماں‘‘۔ ماں کے قدموں تلے جنت ہے، ماں کو مسکرا کر دیکھنے سے مقبول حج کا ثواب ملتا ہے۔ ماں کی زندگی تاریک راہوں ...

Read More »

دانوں سے چہرے کی حفاظت

بار بار ہاتھ نہ لگائیں چہرے پر موجود دانوں کو ہاتھ سے نہ چھوئیں نہ ہی ہاتھ لگائیں اور نہ ہی مسلیں ایسا کرنے سے جلد پر اِنفیکشن ہو سکتا ہے۔انگلیوں میں موجود بکٹیریا، وائرس اور دیگر الرجی کے مائکروبز آپ کے چہرے کو منتقل ہو جاتے ہیں۔ بوقت ضرورت ہاتھوں کو جراثیم کش صابن سے دھویا کریں۔ جنک فوڈ ...

Read More »

سَر اُٹھاتی دہشت گردی۔۔۔۔پروفیسر رفعت مظہر

پچھلے کئی دنوں سے پاکستان میں دہشت گردی ایک دفعہ پھر سَر اُٹھا رہی ہے ۔ لاہور کے بعد سب سے زیادہ خوفناک حملہ شہباز قلندر کے دربار پر ہوا جہاں لگ بھگ 100 مرد ، خواتین اور بچے شہید ہوئے ۔ زخمیوں کی تعداد اڑھائی سو سے بھی زیادہ تھی ۔ اب تو یہ صورتِ حال ہے کہ تقریباََ ...

Read More »

الزامات کا اُٹھتا دھواں۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

جمعرات 9 فروری کو اسلام آباد میں غیرملکی کارپوریٹ رہنماؤں اور عالمی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو ز سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ غیرملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور مراعات سے فائدہ اٹھائیں۔ اُنہوں نے چودہ ممالک کی نامور کمپنیوں کے 38 ایگزیکٹوز سے خطاب کرتے ہوئے اُنہیں حکومت کی سرمایہ کار ...

Read More »

کچھ تو اِدھر بھی۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پنجاب میں سونے کی کانیں دریافت ہو گئی ہیں ، جہاں کھدائی کی جاتی ہے وہیں پانی کی بجائے تیل کے چشمے پھوٹ نکلتے ہیں ، گیس کی فراوانی اور راوی عیش ہی عیش لکھتا ہے۔ وجہ اُس کی یہ کہ ہمارے وزیرِاعلیٰ المعروف ’’خادمِ اعلیٰ ‘‘ نے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب پر ...

Read More »

عبدِ جہالت ، اِبنِ حماقت۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

شوریدہ سَری کبھی معقولیت کی راہ نہیں اپناتی اور اگر اِس میں نرگسیت بھی شامل ہو جائے تو پھر فرعون ، شداد اور نمرود ہی پیدا ہوا کرتے ہیں ۔ ایسے لوگ اپنے آپ کو خواہشات کے زنداں میں قید کر لیتے ہیں اور پھروہیں دَم توڑ دیتے ہیں۔ خلیل جبران نے کہا ’’ایسے لوگ کھیتوں پر اُس کُہر کی ...

Read More »

فیصلہ ہونے دیں۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

قصوری سونامیوں نے تاریخ دہراتے ہوئے ایک دفعہ پھر کپتان کے خطاب کے بعد خوب ہلّا گُلّا کیا ، خواتین سے بدتمیزی اور چھیڑ خوانی کی اور حسبِ سابق کرسیاں بھی اٹھا کر لے گئے ۔ یہ پتہ نہیں چل سکا کہ اِس بار بھی کرسیاں خورشید محمود قصوری نے خریدی تھیں یا کسی اور کو یہ نقصان اُٹھانا پڑا ...

Read More »
error: Content is protected !!