تازہ ترین
Home >> خواتین کا صفحہ (page 2)

خواتین کا صفحہ

انتخابی بخار اپنے عروج پر ۔۔۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے فرمایا ’’ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ اِس میں ایک دِن کی بھی تاخیر نہیں ہوگی۔2 یا 3 ماہ کے لیے تاخیر کی بات ذہنوں سے نکال دی جائے۔ الیکشن کے معاملات جنگی بنیادوں پر چلنے ہیں۔ الیکشن کمیشن بے بَس ہوجائے تو اور بات ہے‘‘۔ چیف جسٹس کے اِس بیان کے ...

Read More »

’’عظیم‘‘ باپ بیٹی اورپاکستان۔۔۔۔۔۔نغمہ حبیب

ممبئی حملوں کو دس سال ہونے کو ہیں اس دوران حملوں کی ذمہ داری اور ذمہ داران کے متعلق کئی ایک نظریے پیش کیے گئے بھارت نے سارا زور پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرانے پر صرف کیا لیکن اُس کی بد قسمتی کہ بہت سارے شواہد اس کے خلاف جاتے رہے اور خود بھارت کے اندر سے بھی ایسی آوازیں ...

Read More »

جمہوریت کے 10 سال۔۔۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ 2 جمہوری حکومتوں نے اپنی آئینی مدت مکمل کی۔ پہلے 2013ء میں اقتدار کی پُرامن منتقلی ہوئی اور اب نوازلیگ کی حکومت نے اپنے پانچ سال پورے ہونے پر اقتدار نگران حکومت کے سپرد کر دیا۔ اِن 10 سالوں کے دوران بہت سے نشیب وفراز آئے لیکن جمہوریت پٹری ...

Read More »

کیسا ہو گا نیا پاکستان۔۔۔۔؟؟ ۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

کپتان کی پارلیمنٹ میں اچانک آمد کے بعد ہمیں بھی کچھ کچھ یقین ہونے لگا ہے کہ ’’خلائی مخلوق‘‘ نے وزارتِ عظمیٰ کا تاج اُن کے سَر سجانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ویسے بھی کپتان اُس معیار پر پورے اُترتے ہیں جو پاکستان میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے درکار ہوتا ہے۔ وزارتِ عظمیٰ کی شرطِ اوّل یہ ہے ...

Read More »

واہ جی واہ ! ۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

کالم شروع کرنے سے پہلے ایک لطیفہ سُن لیں جو ہم پہلے بھی اپنے کسی کالم میں لکھ چکے ہیں۔ لطیفہ کچھ یوں کہ ایک بلّی کو بہت بھوک لگی تھی۔ چوہا اُس کے سامنے تھا مگر اپنے بِل میں، بلّی کی پہنچ سے باہر۔ کافی سوچ بچار کے بعد بلّی کو ایک تدبیر سوجھی۔ بِلّی نے چوہے کو مخاطب ...

Read More »

آؤ! غداری غداری کھیلیں ۔۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

راوی وطنِ عزیز میں چین ہی چین لکھتا ہے۔ ہماری سرحدیں محفوظ ہیں اور ہمسائے ’’ماں جائے‘‘ ۔ 2ہمسائے (بھارت اور افغانستان) تو ہمارے ساتھ کچھ ضرورت سے زیادہ ہی اُلفت ومحبت کی پینگیں بڑھاتے رہتے ہیں جس کا پوری قوم مشاہدہ بھی کرتی رہتی ہے۔ افہام وتفہیم کی اِن فضاؤں میں کہیں خودکُش حملے ہیں نہ بم دھماکے ۔معیارِ ...

Read More »

امریکہ کی پاکستان میں جیل توڑنے کی کوشش۔۔۔نغمہ حبیب

2 مئی2011 کو اُسامہ بن لادن کو ابیٹ آباد کے ایک گھر میں امریکہ کے ہیلی کاپٹر حملے میں مبینہ طور پر ہلاک کر دیا گیا۔اُسامہ جو عرصے تک ا مریکہ کی سی آئی اے کوَپوری دنیا میں جُل دے کر روپوش رہا اُس نے امریکہ کے قلب میں جا کر نیو یارک میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں ٹوئن ٹاور ...

Read More »

نوازلیگ میں انتشار ۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

محترم لیاقت بلوچ نے کہا ’’ نوازشریف کا بیانیہ ملک وملت کے ساتھ ساتھ حکمران جماعت کے لیے بھی ’’پریشانیہ‘‘ بن چکا ہے۔ خود شہبازشریف اور شاہد خاقان عباسی اپنے قائد کے بیانیے سے متفق نہیں‘‘۔ کچھ عرصہ پہلے تک ہم لفظ ’’بیانیہ‘‘ سے ناآشنا تھے لیکن پھر اِس لفظ کی اتنی تکرار سُنی اور پڑھی کہ ہم نے بھی ...

Read More »

عقل برائے فروخت۔۔۔۔تحریر: تقدیرہ خان

شوکت علی شاہ کاکالم چوہدھری سرور کا مخمصہ، پڑھ کر بابا فقیر خان یاد آگیا۔ میں نے بابا فقیر خان فقیر سے پوچھا کہ اکثر بیوروکریٹ ریٹائیر ہو کر پھر کسی نہ کسی محکمے میں مشیر، ہدایت کار اور صلاح کار لگ جاتے ہیں جہاں انھیں گریڈ بائیس کی تمام تر سہولیات کے علاوہ سالانہ کروڑوں روپے ٹی اے ڈی ...

Read More »

احتساب یا انتقام۔۔۔۔؟ ۔۔۔۔ (پروفیسر رفعت مظہر)

نَیب کی جانب سے میاں نوازشریف کے خلاف ساڑھے پانچ سو ارب روپے مَنی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت بھجوائے جانے کے الزام کا سُن کر ’’موگیمبوخوش ہوا‘‘۔ مَنی لانڈرنگ کے اِس الزام کی بازگشت تو گزشتہ تین سالوں سے سنائی دے رہی تھی لیکن انکوائری کا غلغلہ عین اُس وقت اُٹھا جب ساری سیاسی جماعتیں 2018ء کے عام انتخابات میں ...

Read More »
error: Content is protected !!