تازہ ترین
بنیادی صفحہ >> خواتین کا صفحہ (صفحہ 20)

خواتین کا صفحہ

کچھ تو اِدھر بھی۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پنجاب میں سونے کی کانیں دریافت ہو گئی ہیں ، جہاں کھدائی کی جاتی ہے وہیں پانی کی بجائے تیل کے چشمے پھوٹ نکلتے ہیں ، گیس کی فراوانی اور راوی عیش ہی عیش لکھتا ہے۔ وجہ اُس کی یہ کہ ہمارے وزیرِاعلیٰ المعروف ’’خادمِ اعلیٰ ‘‘ نے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب پر ...

مزید پڑھیں »

عبدِ جہالت ، اِبنِ حماقت۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

شوریدہ سَری کبھی معقولیت کی راہ نہیں اپناتی اور اگر اِس میں نرگسیت بھی شامل ہو جائے تو پھر فرعون ، شداد اور نمرود ہی پیدا ہوا کرتے ہیں ۔ ایسے لوگ اپنے آپ کو خواہشات کے زنداں میں قید کر لیتے ہیں اور پھروہیں دَم توڑ دیتے ہیں۔ خلیل جبران نے کہا ’’ایسے لوگ کھیتوں پر اُس کُہر کی ...

مزید پڑھیں »

فیصلہ ہونے دیں۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

قصوری سونامیوں نے تاریخ دہراتے ہوئے ایک دفعہ پھر کپتان کے خطاب کے بعد خوب ہلّا گُلّا کیا ، خواتین سے بدتمیزی اور چھیڑ خوانی کی اور حسبِ سابق کرسیاں بھی اٹھا کر لے گئے ۔ یہ پتہ نہیں چل سکا کہ اِس بار بھی کرسیاں خورشید محمود قصوری نے خریدی تھیں یا کسی اور کو یہ نقصان اُٹھانا پڑا ...

مزید پڑھیں »

’’ طیارہ حادثہ اور صورتحال‘‘۔۔۔۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔ بکرآباد چترال

حسب معمول گھریلو کام کاج میں مصروف تھی، امّاں کی صحت بھی کچھ ٹھیک نہیں تھی وہ کمرے میں سوئی ہوئی تھی، ادھر سے میں نے آواز لگائی کہ امّاں نماز کا وقت ہوگیا اٹھونا …! امی نے مجھے آواز لگائی بیٹی ! ذرا ادھر آنا …جلدی…. میرے پاس۔میں بھاگی ہوئی کمرے میں پہنچی تو دیکھا امّاں جی کچھ اداس ...

مزید پڑھیں »

اندرونی و بیرونی محاذوں کے چیلنجز۔۔پروفیسررفعت مظہر

کپتان صاحب نے بائیکاٹ ختم کرکے ایک دفعہ پھر پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کا اعلان کر دیا ۔ شاید اُنہوں نے سوچا ہو گا کہ دھرنوں کے لیے فضا ابھی سازگار نہیں ، اِس لیے پارلیمنٹ ہی میں جا کرلہو گرم رکھنے کا بہانہ تراشا جائے ۔ دراصل جتنی دیر تک ’’رَولا شَولا‘‘ نہ ہو ، کپتان صاحب کو ...

مزید پڑھیں »

رُموز قلم۔۔ ’’کامیاب زندگی‘‘ ۔۔تحریر۔صوبیہ کامران۔بکرآباد چترال

’’ کامیاب زندگی‘‘ بیٹے نے باپ سے پوچھا…کہ یہ کامیاب زندگی کیاہوتی ہے؟ باپ بیٹے کو پتنگ اڑانے لے گئے… بیٹا باپ کو غور سے پتنگ اڑاتے دیکھ رہا تھا…تھوڑی دیر بعد بیٹا بولا ، پتنگ دھاگے کی وجہ سے اور اوپر نہیں جا پا رہی…اگر ہم اسے توڑ دیں …تو یہ اور اوپر چلی جائے گی… باپ نے دھاگہ ...

مزید پڑھیں »

خودکُش بمبار۔۔۔۔پروفیسر رفعت مظہر

یوں تو گزشتہ ایک دہائی سے پاکستان ’’طالبان نامی‘‘خودکُش بمباروں کے حوالے سے خود کفیل ہے لیکن ہمارے سیاسی ’’خودکُش‘‘ بھی کسی سے کم نہیں۔ خودکُش بمباروں کی اِس قسم کی سربراہی ہمارے کپتان صاحب کے پاس ہے کیونکہ اُنہیں ’’سربراہی‘‘ کا شوق ہی بہت ہے ۔ کپتان صاحب کئی خودکُش حملے کر چکے ہیں لیکن حیرت ہے کہ ابھی ...

مزید پڑھیں »

وہ سیاہ دِن۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

12اکتوبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دِن ہے ۔یہی وہ دِن ہے جب 17 سال پہلے ایک آمر نے جمہوریت کی بساط لپیٹی اور منتخب وزیرِاعظم کو پابندِسلاسل کیا۔ یہ وہی آمر ہے جس کی’’ دلیری‘‘ کا یہ عالم تھا کہ وہ امریکہ کی ایک کال پر چاروں شانے چِت ہوگیا اور اُسے وہ کچھ بھی دے دیا جس ...

مزید پڑھیں »

حسینؓ تیرے لہو کی خوشبو۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

چودہ صدیاں بیت چکیں لیکن وقت کی دھول نے خانوادۂ رسولﷺ کی یادوں پر رائی کے دانے کے برابر بھی اثر نہیں ڈالا۔ آج بھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ سانحہ ابھی ابھی گزرا۔ شہدائے کربلا کے سروں سے گزرنے والی موجِ خوں کے قطرے ابھی تک ٹپک رہے ہیں۔ جہاں کہیں ظلم کی آندھی چلتی ہے ،یزیدیت ...

مزید پڑھیں »

’’اشرف المخلوقات‘‘۔۔۔۔۔رُموز قلم۔۔’’اشرف المخلوقات‘‘۔۔تحریر۔صوبیہ کامران۔بکرآباد چترال

قدرت کا احسان عظیم ہے کہ انگنت صلاحیتوں اور احساسات کو یکجا کرتے ہوئے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ، ایسا بھی ہوسکتا تھا کہ بجائے انسان کہ حیوان یا کوئی چرند پرند کی شکل دے دیتا ۔ قدرت نے انسان کو ایک نہایت ہی خوبصورت سانچے میں ڈھالاہے اور اس کے جسم کے ہر عضو کو توانا ...

مزید پڑھیں »