بیٹی جب گھر میں آتی ہے۔۔۔۔۔ملیحا

بیٹی جب گھر میں آتی ہے سنگ خوشیاں ساتھ وہ لاتی ہے گھر کی عزت گھر کا مان ہے وہ نازک پری ننی جان ہے وہ کچھ چنچل سی کچھ چپ چپ سی گھر کی رونق وہ ہے بنتی ماں کرتی ہے بے حد پیار جسے باپ کی ڈانٹ میں بھی دکھے پیار جسے بھائیوں مزید پڑھیں

پھٹیچر کون ۔۔۔۔ ؟پروفیسررفعت مظہر

مارچ پاکستان کی تاریخ کاایک ایسا دِن تھا جو پوری قوم کو نہ صرف متحد کر گیا بلکہ دہشت گردوں کو یہ پیغام بھی دے گیا کہ کب دہلا ہے آفاتِ زمانہ سے میرا دِل طوفاں کو جو آنا ہے تو دروازہ کھُلا ہے قوموں کی تاریخ میں ایسے دِن ہمیشہ یادگار ہوتے ہیں ۔ مزید پڑھیں

ہتھیلیوں کی دعا پھول لے کے آئی ہو۔۔۔۔۔پروین شاکر

ہتھیلیوں کی دعا پھول لے کے آئی ہو کبھی تو رنگ مرے ہاتھ کا حنائی ہو! کوئی تو ہو جو مرے تن کو روشنی بھیجے کسی کا پیار ہوا میرے نام لائی ہو! گلابی پائوں مرے چمپئی بنانے کو کسی نے صحن میں مہندی کی باڑھ اُگائی ہو! کبھی تو مرے کمرے میں ایسا منظر مزید پڑھیں

تحریر۔۔۔۔۔۔۔ممتازملک

سدا لڑتی ہے مشکل سے فنا کر لیتی ہے خود کو اسی ندی کی مانند جو گلا دیتی ہے پتھر کو بنا لیتی ہے رستے تو بتاوں میں یہ سچ ہے کہ فرشتے سے بہت مشکل رہا انسان کا ہونا … مگر اس سے بھی مشکل ہے یہاں عورت پنا ہونا الہی تو نے حوروں مزید پڑھیں

آٹھ مارچ ۔۔۔خواتین کے حقوق کا عالمی دن ۔۔۔۔۔فرح نازاسلام آباد

حضرت علامہ اقبال نے اپنی ایک تصنیف میں تحریر کیا ہے کہ عورت ہی تہذیب و تمدن کی بنیاد ہے ۔ اس کی تعلیم اور حقوق کی جانب بھرپور توجہ کی ضرورت ہے۔لہذا اپنی قوم کی عورتوں کو تعلیم کے زیورسے ضرورآراستہ کریں۔ بانی پاکستان محمد علی جناح خواتین کے حقوق کے علمبردار تھے ۔ مزید پڑھیں

میری ماں پیاری ماں‘‘ ۔۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔بکرآباد چترال

’گلاب جیسی خوشبو، چودھویں کے چاندجیسی چاندنی، فرشتوں جیسی معصومیت ، سچائی کا پیکر ، لازوال محبت، شفقت، تڑپ ، قربانی جب یہ تمام لفظ یکجا ہوجائیں تو بن جاتا ہے تین لفظوں کا حرف ’’ ماں‘‘۔ ماں کے قدموں تلے جنت ہے، ماں کو مسکرا کر دیکھنے سے مقبول حج کا ثواب ملتا ہے۔ مزید پڑھیں

دانوں سے چہرے کی حفاظت

بار بار ہاتھ نہ لگائیں چہرے پر موجود دانوں کو ہاتھ سے نہ چھوئیں نہ ہی ہاتھ لگائیں اور نہ ہی مسلیں ایسا کرنے سے جلد پر اِنفیکشن ہو سکتا ہے۔انگلیوں میں موجود بکٹیریا، وائرس اور دیگر الرجی کے مائکروبز آپ کے چہرے کو منتقل ہو جاتے ہیں۔ بوقت ضرورت ہاتھوں کو جراثیم کش صابن مزید پڑھیں

سَر اُٹھاتی دہشت گردی۔۔۔۔پروفیسر رفعت مظہر

پچھلے کئی دنوں سے پاکستان میں دہشت گردی ایک دفعہ پھر سَر اُٹھا رہی ہے ۔ لاہور کے بعد سب سے زیادہ خوفناک حملہ شہباز قلندر کے دربار پر ہوا جہاں لگ بھگ 100 مرد ، خواتین اور بچے شہید ہوئے ۔ زخمیوں کی تعداد اڑھائی سو سے بھی زیادہ تھی ۔ اب تو یہ مزید پڑھیں

الزامات کا اُٹھتا دھواں۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

جمعرات 9 فروری کو اسلام آباد میں غیرملکی کارپوریٹ رہنماؤں اور عالمی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو ز سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ غیرملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور مراعات سے فائدہ اٹھائیں۔ اُنہوں نے چودہ ممالک کی نامور کمپنیوں کے 38 ایگزیکٹوز سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کچھ تو اِدھر بھی۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پنجاب میں سونے کی کانیں دریافت ہو گئی ہیں ، جہاں کھدائی کی جاتی ہے وہیں پانی کی بجائے تیل کے چشمے پھوٹ نکلتے ہیں ، گیس کی فراوانی اور راوی عیش ہی عیش لکھتا ہے۔ وجہ اُس کی یہ کہ ہمارے وزیرِاعلیٰ المعروف ’’خادمِ اعلیٰ ‘‘ نے چیف سیکریٹری مزید پڑھیں