ست رنگی مسائل کا مظلوم شہر کراچی ۔ راحیلہ سلطان

دنیا کا ساتواں بڑا شہر  کراچی ، کئی عشروں سے  ست رنگی  مسائل کے انبار تلے دبا ہوا ہے ۔اس مظلوم شہر کا سب سے بڑا مسلہ ہے کہ اس کو ابھی تک دل سے اپنایا ہی نہیں گیا ، ایم کیو ایم نے  کئی سال تک یرغمال بنائے رکھا  اور یوں  اس کو باقی مزید پڑھیں

میاں نوازشریف کی پارٹی صدارت پر واپسی ۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

3 اکتوبر کوپارلیمنٹ کے ہنگامہ خیز اجلاس میں الیکشن اصلاحات بِل 2017ء اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود واضح اکثریت سے منظور ہوا ۔ صدرِمملکت سیّد ممنون حسین تو جیسے اِس بِل پر دستخط کرنے کے لیے پَر تولے بیٹھے تھے۔ جوں ہی یہ بِل ایوانِ صدر پہنچا، صدرِ مملکت نے اُس پر ’’کھٹاک‘‘ سے مزید پڑھیں

نئے خطرات کے بادل یا کوئی اندرونی سازش ؟ تحریر: ایمان ملک

 ابھی پچھلے ہی ہفتے پاکستان نے شمالی وزیرستان(یونس خان اسٹیڈیم میران شاہ) میں کرکٹ کا کامیاب میچ منعقد کرا کے اقوام عالم کو پاکستان کی جانب سے امن کا پیغام دے کر انسداد دہشت گردی کے حوالے سے اپنی کاوشوں اور قربانیوں کو عالمی سطح پر باور کرانے کے لئے بیانیہ تشکیل دینے کی ایک مزید پڑھیں

نکل کر قانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبّیری۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

تاریخِ کُہن بہت سے واقعات و سانحات کو وقت کی اُڑتی دھول میں گُم کر دیتی ہے لیکن سانح�ۂ کربلا کو صدیوں کی دھول بھی چھپانے سے قاصر رہی۔ یہ اعجاز ہے خانوادۂ رسول ﷺ کا کہ ’’غمِ حسینؓ‘‘ آج بھی تازہ ہے اور دھرتی حسینؓ کے خونِ ناحق کی خوشبو سے معطر۔ یہ معرکۂ مزید پڑھیں

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

لگ بھگ تین عشرے قبل روشنیوں کے شہر کراچی پر ایک عذاب نازل ہوا جس کا نام ’’مہاجر قومی موومنٹ‘‘ تھا جو بعد میں متحدہ قومی موومنٹ میں ڈھلی۔ آجکل اُسی کا نام’’ ایم کیو ایم پاکستان‘‘ ہے، لیکن چہرے وہی جن کے دامن بے گناہوں کے خونِ ناحق سے آلودہ ۔ حیرت ہے کہ مزید پڑھیں

مجھے ہے حکمِ ازاں ۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

پاناماکیس کی کارروائی کے ابتدائی ایام میں سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر آرٹیکلز 62/63 پر عمل درآمد کر دیاتو پھر سوائے امیرِجماعت اسلامی سراج الحق کے کوئی باقی نہیں بچے گا۔ گویا اعلیٰ عدلیہ کے خیال میں سوائے جماعت اسلامی کے باقی سبھی کرپشن کی دلدل میں’’گوڈے گوڈے‘‘ دھنسے ہوئے ہیں۔ سوال مگر یہ مزید پڑھیں

نوجوانوں میں بڑھتی انتہا پسندی اوراسکا تداراک۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: ایمان ملک

نورین لغاری کا داعش میں شامل ہونا،عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشال خان کو تشدد کا نشانہ بنانا، سبین محمود کے قتل کے علاوہ اب دہشت گرد تنظیم ‘انصار الشرعیہ پاکستان’ میں اعلٰی تعلیم یافتہ نوجوانوں کا ملوث پایا جانا،ایسے واقعات ہیں جو ہماری نوجوان نسل کو دہشت گردقوتوں کی تشدد پسندانہ سوچ کے سامنے غیر مزید پڑھیں

مسائل میں گھِرا شعبہ طِب۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے فرمایا کہ پنجاب حکومت صحت کے شعبے میں بہتری لائی ہے۔ زمینی حقائق مگر اِس کی تصدیق نہیں کرتے۔ سوال یہ ہے کہ کیا شعب�ۂصحت میں تبدیلی ڈاکٹرزکے بغیر لائی جا سکتی ہے؟۔ اگر نہیں تو پھر ڈاکٹرز تو گزشتہ 9 سالوں سے مزید پڑھیں

’’فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے‘‘۔۔۔۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔ بکرآباد چترال

ع سے عاجز، و سے وفادار، ر ا سے راست باز، ت سے تقویٰ ۔ ان تمام الفاظ کو اگر ملا دیا جائے تو ایک ایسا لفظ وجود میں آتا ہے جس کے بغیر کائنات کے اس عنصر میں عاجزی ، شرم و حیا ، وفاداری ، انس و محبت ، صبر و تحمل، عصمت مزید پڑھیں

اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی ناخوش۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

آخر ایسا کیوں ہے کہ ہمیں ہوش تب آتا ہے جب پُلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہوتا ہے۔ پاکستان کے لیے ایک متحرک خارجہ پالیسی کی ہمیشہ شدت سے ضرورت محسوس ہوتی رہی لیکن ہم نے اِس معاملے میں ہمیشہ صرفِ نظر سے کام لیا۔ ہمارا ازلی ابدی دشمن بھارت ہم مزید پڑھیں