ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

اِس عیدِقُربان پر پتہ نہیں میرے میاں کے جی میں کیا آئی کہ اُنہوں نے ’’بَیل‘‘ قُربان کرنے کی ٹھان لی۔ ہم نے لاکھ زور مارا کہ مہنگائی بہت ہے ،بکروں چھتروں کی قیمتیں ہی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں اور آپ بیل کی قُربانی پر تُل گئے ہیں ۔ آخر اِس کی وجہ مزید پڑھیں

آپریشن شیر دل کا شیر دل ہیرو……..تحریر: ایمان ملک

گرآپ کوکبھی میانوالی، چشمہ بیراج اور ڈی آئی خان والے علاقوں کی طرف سفر کرنے کا موقع ملا ہو تو آپ کو مرکزی سڑک کے ساتھ ساتھ  وقفے وقفے سے بہت سی ایسی قبریں ملیں گی جن پر پاکستان کا قومی پرچم لہرا رہا ہے۔ ایسے ہی کچھ مناظر ہمیں راولپنڈی سے چکوال جانے والی مزید پڑھیں

عالمی سیاست کے اُفق پر کیا ہو رہا ہے؟ …… تحریر: ایمان ملک  

عالمی سیاسی منظرنامے میں تیزی سے تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔ جہاں حلیف اور حریف بدل رہے ہیں وہیں طاقت کے توازن میں بھی بدلاؤ آرہا ہے۔ چونکہ بین الاقوامی امور نام ہی "تخیراتی سیاست” کا ہے اس لئے بین الاقوامی تعلقات میں کوئی بھی بات حرف آخر نہیں ہوتی۔ کسی بھی ملک کا قومی مزید پڑھیں

NA-120 لیگی قیادت کے لیے چیلنج۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ہم نے اِنہی کالموں میں ایک سے زائد مرتبہ لکھا کہ نااِہل وزیرِاعظم عوام میں زیادہ مقبول اور اپوزیشن کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوگا۔تعصب کی عینک کے پیچھے سے جھانکنے والے تو شاید تسلیم نہ کریں لیکن حقیقت یہی ہے کہ پانچ رکنی بنچ کے متنازعٍ فیصلے کے بعد نااِہل وزیرِاعظم میاں نوازشریف نے مزید پڑھیں

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ۔۔۔۔ایمان ملک

یوں توبہت سی بیماریاں ہیں جو کہ نہ صرف جان لیوا ثابت ہوتی ہیں بلکہ ان بیماریوں سے ڈر کر مریضوں کے اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک بیماری جزام یعنی کوڑھ کی بھی ہے۔ اس مرض کے شکار مریضوں کا جسم گلنے سڑنے لگتا ہے اوران کے زخموں سے شدید بدبو مزید پڑھیں

الزامات کا مینابازار۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

پاکستان میں ہاتھوں ہاتھ بِکنے والی چیز ’’الزام تراشی‘‘ ہے ۔ چھوٹا بڑا ، دُبلاپتلا یا موٹا تازہ ، جو الزام بھی لگا دیں ،فوراََ بِک جاتا ہے۔اِس کے لیے ضروری بھی نہیں کہ الزام لگانے والی کوئی معروف شخصیت ہو ۔ بس آپ نے الزام لگانا ہے باقی سب کچھ سوشل میڈیاپر بیٹھے ’’بزرجمہر‘‘ مزید پڑھیں

۔’’حقیقی آزادی کا دن ‘‘۔۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔ بکرآباد چترال

’’ حقیقی آزادی کادن‘‘ پاکستان ہمارا پیارا ملک ہے ۔ اس کو حاصل کرنے کیلئے ہم نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔اسی لئے اس کے اہم دن ہم بڑے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ان دنوں میں یوم آزادی اہم ترین دن ہے۔پاکستان بننے سے پہلے پورے بر صغیر میں قریباََسو سال تک انگریزوں کا قبضہ مزید پڑھیں

6 اگست اور۔۔۔ جوہری ہتھیار وں کی تابکاری اور تباہ کاری ۔۔۔۔فرح نازاسلام آباد

لٹل بوائے نام تھا اس ایٹم بم کا جویورینیم پر منحصر تھا 6اگست 1945کو جاپان کے شہر ہیروشیما کے معصوم شہریوں پر برسایا گیا۔ جبکہ اسکے ٹھیک تیسر ے دن دوسرے جاپانی شہر ناگاساکی پر پلوٹینیم پر منحصر ایٹم بم گرا دیا گیا۔ اس کا نام فیٹ مین تجویز کیا گیا۔جس کا وزن 22ٹن تھا۔اڑھائی مزید پڑھیں

انصاف ہوتاہوا نظر آنا چاہیے۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

انصاف ہوتاہوا نظر آنا چاہیے۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہرنئی وفاقی کابینہ نے حلف اُٹھا لیا ۔ چند نئے چہروں کے سوا سبھی وزراء اور وزرائے مملکت وہی جو میاں نوازشریف کی کابینہ میں تھے ۔اِس کابینہ کا انتخاب خود میاں صاحب نے کیااور بقول نَومنتخب وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی امورِ مملکت کے سبھی فیصلے بھی وہی کیاکریں گے مزید پڑھیں

’’زندگی کا سفر ‘‘۔۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔بکرآباد چترال

سڑک کی مرمت ہو رہی ہو تو ایک بورڈ لگا دیا جاتاہے اس پر لکھا ہوتا ہے …سڑک بند ہے، تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہیں۔ اس بورڈ اور اس پر لکھی تحریر کا مطلب ہر گز نہیں ہوتا کہ راستہ بالکل بند ہو گیا ہے ۔ اس کا مطلب یہ بھی ہر گز نہیں ہوتا مزید پڑھیں