تازہ ترین
Home >> خواتین کا صفحہ (page 5)

خواتین کا صفحہ

کلبھوشن قتل ودہشت گردی کا مجرم ہے سزاپرعمل ہرصورت ہونا چاہیے۔۔نغمہ حبیب

کلبھوشن یادیو بھارت کے اُس جاسوس کا نام ہے جو انڈین نیوی کا حاضر سروس کمانڈر ہے بلوچستان سے پکڑا گیا، مبارک حسین پٹیل کے نام سے سفری دستاویزات پر سفر کر رہا تھا، اس نے خود اقرار کیا اور بغیر کسی تشدد اور مارپیٹ کے اقرار کیاکہ وہ بھارت کا حاضر سروس نیوی افسر ہے، اُس نے ایران کے ...

Read More »

دھرنوں کا موسم لوٹ آیا ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

شریف برادران کا سعودی عرب سے عشق پتہ نہیں کِن بلندیوں کو چھو رہا ہے کہ دونوں بھائی 2017ء میں سعودیہ گئے اور واپسی 2018ء میں ہوئی۔ اِس دوران قیاس آرائیوں کے گھوڑے بَگٹٹ رہے اور افواہ ساز فیکٹریوں کی چمنیوں سے گاڑھا دھواں نکلتا رہا۔ کسی نے کہا کہ این آر او ہو رہا ہے تو کوئی بولا کہ ...

Read More »

پاکستان کے خلاف میڈیا کا بے دریغ استعمال ۔۔۔۔نغمہ حبیب

دہشت گردی ، شدت پسندی، سیاسی عدم استحکام ، معاشی مسائل ،سماجی ناہمواریاں یہ سارے وہ معاملات ہیں جو دنیا میں کسی بھی ملک میں کسی بھی وقت پیش آتے رہتے ہیں یہ جہاں بھی ہوں ہمیشہ ناخوشگوار ہی ہوتے ہیں، ان سے پہنچنے والا نقصان بھی ناقابل برداشت اور ناقابل تلافی ہوتا ہے۔ کوئی ملک، حکومت اور عوام نہیں ...

Read More »

NRO کا شور ۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

آج 2017ء اپنے اختتام کو پہنچا۔ اِن 365 دنوں میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا ، اِس کا حساب بعد میں ہوتا رہے گا لیکن سب سے پہلے قارئینِ کرام کو سالِ نَو کی پیشگی مبارک۔ اللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ نیا سال اہلِ وطن کے لیے ڈھیروں ڈھیر خوشیوں کا پیغام لائے اور اہلِ سیاست کو ہوسِ ...

Read More »

سیاسی دنگل اپنے عروج پر ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

پاکستان کے سیاسی اکھاڑے کی رِیت ہی نرالی ہے۔ یہاں لگ بھگ دو سو پہلوان اکھاڑے میں ہیں اور ہر کسی کو اپنی طاقت کا زعم ۔ شکست خوردہ عناصر اپنی شکست تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں۔کرکٹ کے میدانوں سے آئے ہوئے عمران خاں نے سیاست کو کھیل بنا کر رکھ دیا ہے۔ اب پاکستانی سیاست میں امپائر، باؤنسر، ...

Read More »

عزّت ہوتی ہے ،کروائی نہیں جا سکتی ۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

سب سے پہلے اُن سبھی احباب کا شکریہ ،جنہوں نے میری بیماری کے دوران حوصلہ افزائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ شکر ہے کہ اِس دَوران سونامیوں نے بھی ’’ہَتھ ہَولا‘‘ رکھا وگرنہ کوئی بھی سونامیہ کہہ سکتا تھا کہ یہ سب تمہارے تحریکِ انصاف کے خلاف لکھے گئے ’’ابلیسی کالموں‘‘ کا شاخسانہ ہے اور اِس طرح ...

Read More »

16 دسمبر۔۔۔ دشمن کی چالا کیاں اور اپنی کوتاہیاں۔۔۔۔۔نغمہ حبیب

ہندوستان میں مسلمانوں کی حکومت ختم ہوئی اور انگریز ملک پر قابض ہوا تو ساتھ ہی ہندو اس کا دست راست بن گیا۔ مسلمانوں نے کچھ عرصہ کی خواب غفلت کے بعد جب انگریز آقا سے آزادی کی تحریک شروع کی تو ساتھ ہی ہندو کی سازشیں بھی شروع ہوگئیں اس کا منصوبہ یہ تھا کہ انگریز جائے تو حکومت ...

Read More »

کیپٹن فیاض احمد شہید تمغہ بسالت۔۔۔۔۔تحریر:ایمان ملک

الحمداللہ! پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار کامیابیاں سمیٹتا ہوا آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ حالات میں دن بدن بہتری آرہی ہے۔ جہاں 2009ء میں کوئی اس جنگ(دہشت گردی کے خلاف جنگ) کو اپنی جنگ سمجھنے کو تیار نہیں تھا آج اُسی جنگ میں شہید ہونے والے فوجی اہلکاروں کو قوم کی جانب سے سر ...

Read More »

چھَلنی بھی بولنے لگی ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

(7 مئی 2017ء) منگل 5 دسمبر کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پیپلزپارٹی کے 50 ویں یومِ تاسیس کے موقعے پر خوشی سے نہال آصف اور بلاول زرداری خوب گرجے برسے۔ نجفی انکوائری رپورٹ بھی ہائی کورٹ کے حکم پر منظرِعام پر آگئی اور اب مرکز کے ساتھ ساتھ پنجاب حکومت بھی ’’وَخت‘‘ میں پڑ گئی۔ پاکستان اِس لحاظ ...

Read More »

دو مُلّاؤں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ناموسِ رسالتﷺ کے نام پرکچھ افراد لاہور سے چلے اور بغیر کسی رکاوٹ کے فیض آباد انٹرچینج پر پہنچ کر راولپنڈی سے اسلام آباد جانے کا راستہ روک کر بیٹھ رہے۔ 22 دنوں تک جُڑواں شہروں کے شہریوں کی زندگی اجیرن رہی لیکن سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور سے خوفزدہ حکومت اِن ڈیڑھ ، دو ہزار افراد کا دھرنا ختم نہ ...

Read More »