تازہ ترین
Home >> خواتین کا صفحہ (page 7)

خواتین کا صفحہ

اُجرتی سیاستدان۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

28 جولائی 2017ء کو میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد شیخ رشید نے کہا کہ چالیس سے پچاس ارکانِ اسمبلی نوازلیگ کو خیرباد کہنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ یہ شیخ رشید کی پیشین گوئی نہیں بلکہ اندازہ تھا کیونکہ تقریباََ اتنے لوگ ہی ہواؤں کا رُخ پہچان کر پرویزمشرف کی قاف لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے نوازلیگ میں ...

Read More »

قصّہ ایک سفر کا۔۔۔ (پروفیسر رفعت مظہر)

اللہ تعالےٰ نے امریکہ میں مقیم بیٹی کو چاند سا بیٹا عطا کیا تو ہم نے بھی امریکہ جانے کے لیے رختِ سفر باندھا۔ ایک تو 28 گھنٹوں پر محیط طویل سفر اور دوسرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نِت نئی امیگریشن پالیسیوں کی بنا پر ہم تھوڑے مشوّش تھے کہ پتہ نہیں امیگریشن پر کون کون سی گھاٹیاں سَر ...

Read More »

حوا کی گود سے جنمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر : ہما حیات ،چترال

Read More »

میری ملالہ ۔۔۔۔۔تقدیرہ خان رضاخیل

قندہار سے چالیس میل کے فاصلے پر کوہ ماوند کے مغرب میں واقع ماوند کا قلعہ غزنی، کابل اور ہرات کی سمت جانے والے راستوں پر ایک ایسا مقام تھا جسے افغانستان کی فتح کی چابی کہا جاتا تھا۔ اس قلعے اور ارد گرد کے علاقوں کی اہمیت قدیم دور سے تسلیم شدہ تھی جس پر قبضے کے بغیر کسی ...

Read More »

انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے ۔۔۔۔ (پروفیسر رفعت مظہر)

وزیرِاعظم شاہدخاقان عباسی نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اُن کے چیمبر میں ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق یہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں مختلف امور پر مشاورت کی گئی۔ اِس ملاقات کے بعد تجزیوں اور تبصروں کا ’’مینابازار‘‘ لگ گیا اور جتنے مُنہ ،اُتنی باتیں۔ پیپلزپارٹی کے سیّد خورشید شاہ نے کہا کہ ...

Read More »

ذرا سوچئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر : ہما حیات چترال

ماں کا پلّو چھوڑ کر خود کے سر پر پلو سنبھالنے تک کے سفر میں بہت کچھ بدل گیا۔ خود کو بچی کہتے کہتے کب اتنے سارے بچوں کی خالہ پھوپھی بن گئی پتہ ہی نہیں چلا۔ سر پر بڑا سا دوپٹہ لے کر ہاتھوں میں بہت ساری کتابیں لئے استانی بن کر بچپن ،اپنے پسندیدہ کھیل سے نکل کر ...

Read More »

جوڈیشل مارشل لاء (پروفیسررفعت مظہر)

جب سے شیخ رشید نااہلی کیس میں سپریم کورٹ کے محترم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس سامنے آئے ہیں ،شیخ صاحب کی بوکھلاہٹیں بھی عروج پر ہیں اور وہ متواتر ’’بونگیاں‘‘ ماررہے ہیں۔ دراصل جسٹس صاحب کے ریمارکس تھے ہی اتنے سخت کہ شیخ صاحب کو اپنی سیاسی دُکانداری بندہوتی نظر آئی۔ جسٹس صاحب نے شیخ رشید کے وکیل ...

Read More »

کپتان کا دعویٰ (پروفیسررفعت مظہر)

2013ء کے عام انتخابات سے پہلے کپتان نے دو تہائی اکثریت لینے کے بلندبانگ دعوے کیے لیکن جب نتائج سامنے آئے تو اُن کے وزیرِاعظم بننے کے سارے خواب چکناچور ہوگئے۔ تحریکِ انصاف، نوازلیگ کا مقابلہ تو خیر کیا کرتی، اُسے تو پیپلزپارٹی نے بھی پیچھے چھوڑ دیا اور پارلیمنٹ میں اپنا قائدِحزبِ اختلاف بھی منتخب کروا لیا۔ ایک غلطی ...

Read More »

پرائی جنگ کو اپنا بنایالیکن۔۔۔۔۔۔۔۔نغمہ حبیب

1985 جب افغانستان میں جنگ زوروں پر تھی اور امریکہ اس جنگ کو لڑنے کے لیے مکمل طور پر پاکستان کا محتاج تھا اُسے افغان مجاہدین بنانے کے لیے بھی آئی ایس آئی کی مدد درکار تھی اور ان کے سخت ترین مزاجوں اور پہاڑوں سے آشنا ئی بھی پاکستانی مدد کے بغیر ممکن نہ تھی لیکن اُس کا شاہانہ ...

Read More »

مبارک ہو ،مبارک ہو، مبارک ہو (پروفیسررفعت مظہر)

مبارک ہو!سازش جیت گئی اور جمہوریت ہار گئی۔ مبارک ہو! بالآخر امپائر کی انگلی کھڑی ہوگئی۔ مبارک ہو! اینٹ سے اینٹ بجا دینے کے نعرے لگانے والا زور آوروں کے دَر پہ سجدہ ریز ہوگیا۔ سچ کہا میاں نوازشریف نے ’’ بلاول ہاؤس اور بنی گالہ چابی والے کھلونے ہیں۔ کوئٹہ کا کیا شخص تھاجس کے سامنے سب سجدہ ریز ...

Read More »
error: Content is protected !!