تازہ ترین
Home >> مضامین

مضامین

ضرورت مندوں کی مدد اور معاونت ۔۔۔!۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

محتاجوں،غریبوں ، یتیموں اور ضرورت مندوں کی مدد، معاونت ، حاجت روائی اور دلجوئی کرنا دین اسلام کا بنیادی درس ہے ۔ دوسروں کی مدد کرنے،ان کے ساتھ تعاون کرنے، ان کے لیے روزمرہ کی ضرورت کی اشیاء فراہم کرنے کو دین اسلام نے کار ثواب اور اپنے ربّ کو راضی کرنے کانسخہ بتایاہے ۔ خالق کائنات اللہ ربّ العزت ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔خطر ناک راستہ ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

2018 کے انتخابا ت میں دینی جماعتوں کی تعداد 18 ہو جائیگی اور سب ایک دوسرے کے خلاف میدان آجائینگی پاکستان اسلامی ممالک کی صف میں ایک ایسا ملک ہے جہاں مسلمان آپس میں سب سے زیادہ لڑتے ہیں اس حوالے سے اخبارات میں ایک کارٹون کی دھوم مچی ہوئی ہے کارٹون میں ایک عرب شیخ دوسرے شیخ سے پوچھتا ...

Read More »

صدابصحرا ۔۔۔خدمت یا حکومت ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ

کوئٹہ میں نوجوانوں کے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو ٹوک الفاظ میں اپنا موقف دہرایا ہے کہ فوج کو حکومت کرنے کا کوئی شوق نہیں فوج آپ کی خدمت کے لئے ہے حکومت کرنا سیاستدانوں اور منتخب نمائیندوں کا کام ہے مگر منتخب ہونے کا یہ مطلب ہر گز ...

Read More »

یروشلم کبھی اسرائیلی دارلحکومت نہیں ہوسکتا۔۔۔!تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو متنازعہ ریاست اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کیا جائے گا۔ امریکی کانگریس نے 1995ء میں امریکی انتظامیہ کو تل ابیب سے سفارت خانے کی القدس منتقلی کا اختیار دیا تھا مگر سابق امریکی صدور قومی سلامتی ...

Read More »

لاہور دل میں،تو قصور آنکھوں میں بسا ہے۔۔۔۔از قلم :حسیب اعجاز عاشرؔ

لاہور سے قصور تک کا سفر۔یادوں کے دریچوں سے حال کی چوکھٹ پر بات علم و فنون کی ہو یا مذہب و روحانیت کی یا چاہے سیاست و معاشرت، ادب و صحافت، تہذیب و ثقافت،فن و سیاست،صنعت و معیشت کی،یا کسی بھی شعبہ ہائے زندگی کی بات ہی کیوں نہ ہوہر میدان میں قصور کی زرخیز مٹی نے شہرہ آفاق ...

Read More »

سوشل میڈیا کا استعمال ……………….تحریر نورالہدیٰ یفتالی)

صحافت عربی زبان کا لفظ ہے جو صحیفہ سے نکلا ہے ۔ جس کے معنی ہے ’’القرطاو المکتوب‘‘یعنی لکھا ہوا مواد ، صحافت کی ایک یہ بھی ہے کہ وہ چھپا ہوا مواد جو مختلف وقفوں کے بعد شائع ہو تا ہے ۔ صحافت کسی بھی قوم کے ذہن کی تعمیر ونشونما میں اہم کر دار ادا کر تی ہے ...

Read More »

کیپٹن فیاض احمد شہید تمغہ بسالت۔۔۔۔۔تحریر:ایمان ملک

الحمداللہ! پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار کامیابیاں سمیٹتا ہوا آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ حالات میں دن بدن بہتری آرہی ہے۔ جہاں 2009ء میں کوئی اس جنگ(دہشت گردی کے خلاف جنگ) کو اپنی جنگ سمجھنے کو تیار نہیں تھا آج اُسی جنگ میں شہید ہونے والے فوجی اہلکاروں کو قوم کی جانب سے سر ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔ہند آریائی زبانوں کا مقدمہ ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

نفسی نفسی کے عالم میں ہند آریائی زبانوں کا مقدمہ کون لڑے گا ؟ اس پر نیویارک سے پشاور تک کانفرنسیں ہو رہی ہیں سیمینار ہو رہے ہیں مگر بحث کا سرا کسی کو اب تک نہیں ملا گندھارا ہند کو بورڈ اور گندھارا ہند کو اکیڈیمی کے پلیٹ فارم سے پشاور میں منعقد ہونے والی چھٹی عالمی ہند کو ...

Read More »

دادبیداد … اپنی مدد آپ سے آگے ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

9 دسمبر 2017 ء کو اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کا دورہ کر رہے ہیں اس دورے میں بونی اور گرم چشمہ کے مقامات پر اپنے مریدوں سے ملاقات کرینگے اس ملاقات ،کو ’’دیدار‘‘اور مو قع پر کئے گئے وعظ کو ’’فرمان ‘‘کہا جاتا ہے یہ دونوں اصطلاحات صدیوں سے رائج ...

Read More »

اسماعیلی۔ کل اور آج۔۔۔۔۔ اقرارالدین خسرو

عالمی اصطلاح میں مسلمانوں کی سب سے بڑی شاخ کو سنی کہتے ہیں، گوکہ ہمارے ہاں سنیوں کی بھی کافی ساری شاخیں ہیں مگر عالمی اصطلاح میں غیر اہل تشیع سب سنی ہیں، اسی طرح اہل تشیع مسلمانوں کے دوسرے بڑے گروہ کا نام ہے، اور اہل تشیع کی بھی کافی شاخیں ہیں مگر عالمی اصطلاح میں سب کو ملاکے ...

Read More »