تازہ ترین
Home >> مضامین (page 10)

مضامین

رموزِ شادؔ ۔۔’’ ایک کہانی مگر حقیقت‘‘ ۔۔ تحریر۔۔ ارشاد اللہ شاد ؔ ۔۔ بکرآباد چترال

’’ ایک کہانی مگر حقیقت‘‘ چند ماہ پہلے کی بات ہے فاطمہ میرے پاس آئی اور آنسوؤں کی جھڑی کے ساتھ اپنی مصیبتوں کی داستان کہہ سنائی ۔ قصہ کچھ یوں تھا کہ اس کی شادی چند سال پہلے جمشید سے ہوئی جس کا اچھا خاصہ بزنس تھا ۔ روپے پیسے کی ریل پیل دیکھ کر اس کی والدین کی ...

Read More »

پاکستان چائینہ اکنامک کوریڈور امیدیں، تحفظات اور خدشات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماجی کارکن عنایت اللہ اسیر

؂یقیناًگوادر چائینہ اکنامک کوریڈور گوادر سے حسن ابدال تک ملک کے جس حصے سے گزاری جائے ہزار ہ ہی سے تین مختلف سمت سے مختصر ترین ، محفوظ ترین اور کشادہ ترین راستہ فراہم کرتا ہے۔ ۱) حسن آبدال ، ہریپور ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، بٹگرام ، کوہستان ، گلگت۔ ۲) حسن ابدال ، دربند ، جدبا ، ...

Read More »

عوامی توقعات اور سیاسی مجبوریاں۔۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

جوں جوں اگلے عام انتخابات قریب آرہے ہیں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آناشروع ہوگئی ہے ،کئی ایک جماعتوں نے بعض حلقوں پر اپنے امیدواروں کااعلان بھی کردیاہے جبکہ اعلان نہ بھی ہوتو انیس بیس کافرق ہی سہی لیکن کون کس حلقے پر کس جماعت کاامیدوار ہوگااتنی سمجھ بوجھ عوام کوبھی ہے،سابق وزیراعظم نوازشریف کی عدالت سے نااہلی کے بعد تولگ ...

Read More »

آخر مسئلہ کیا ہے؟ ……….ا کریم اللہ

ہمارے ہاں ایک بنیادی بیانیہ یہ ہے کہ سارے مسائل کی جڑ تو ہمارا نظام ہے یا پھر سارے مسائل سیاست دانوں اور حکمرانوں کی پیداوار ہیں، جب تک ہمارے ہاں صالح اور تعلیم یافتہ قیادت نہیں آتی تب تک ہمارے مسائل حل نہیں ہوسکتے ۔ کیا واقعی ہمارے سارے مسائل سیاست دانوں اور حکمرانوں کی وجہ سے حل نہیں ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔بڑے منصوبے ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

بڑے منصوبے بہت پیچیدہ ہوتے ہیں ان منصوبوں کی ابتدا کاغذی کا روائی سے ہوتی ہے لوگوں کو اُس وقت تک یقین نہیں آتا جب تک مشینری نہیں آتی کام شروع نہیں ہوتا اور مزدوری نہیں ملتی سڑکوں ،پلوں اور بجلی گھروں کے منصوبے ایسے ہی ہوتے ہیں چترال سے قومی اسمبلی کے ممبر شہزادہ افتخار الدین کو بجلی کی ...

Read More »

نئے خطرات کے بادل یا کوئی اندرونی سازش ؟ تحریر: ایمان ملک

 ابھی پچھلے ہی ہفتے پاکستان نے شمالی وزیرستان(یونس خان اسٹیڈیم میران شاہ) میں کرکٹ کا کامیاب میچ منعقد کرا کے اقوام عالم کو پاکستان کی جانب سے امن کا پیغام دے کر انسداد دہشت گردی کے حوالے سے اپنی کاوشوں اور قربانیوں کو عالمی سطح پر باور کرانے کے لئے بیانیہ تشکیل دینے کی ایک منظم کوشش کی ہی تھی ...

Read More »

ایچ آئی وی ایڈزاور خوفناک انکشافات۔۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

ایک زمانہ تھاکہ چیچک، تپ دق،کوڑھ یعنی جزام،خسرہ،فالج،پولیواورکینسر لاعلاج امراض سمجھے جاتے تھے اوران بیماریوں کے شکارہوکر دنیابھرمیں لاکھوں لوگ موت کی آغوش میں چلے گئے ہیں،ان میں بیشتر امراض متعدی کہلاتے تھے یعنی ایک سے دوسرے کو لگ جانے والے یہی وجہ تھی کہ یہ امراض خوف ودہشت کی علامت بنے ہوئے تھے اوران کے شکارہونے والے مریضوں کے ...

Read More »

بڑا ہسپتال مفت علاج۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ

ایک کالمی خبر ہے پاکستان کا سب سے بڑا خیراتی ہسپتال خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے ضلع چترال میں تعمیر ہونے والا ہے جس کے لئے گذشتہ 10 سالوں سے زمیں نہیں مل رہی ہے خبر پڑھ کر لوگوں نے کہا یہ کونسی تعجب کی بات ہے پاکستان کا وزیر اعظم چترال میں 250 بستروں کا ہسپتال بنا نا ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔این ۔اے 4کا لِٹمس ٹیسٹ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

داد بیداد۔۔۔این ۔اے 4کا لِٹمس ٹیسٹ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ لِٹمس(Litmus)کاغذ پر کسی بھی ٹیسٹ کو سب سے آسان ٹیسٹ سمجھا جاتا ہے خیبر پختونخواکے عوام کا مزاج 2018ء میں کس پارٹی کے حق میں ہونے والا ہے اس کاآسان ٹیسٹ این ۔اے 4پشاور کا ضمنی انتخاب ہے گلزار خان مرحوم نے یہ سیٹ 2013ء میں بھاری اکثریت سے جیت کر ...

Read More »

نکل کر قانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبّیری۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

تاریخِ کُہن بہت سے واقعات و سانحات کو وقت کی اُڑتی دھول میں گُم کر دیتی ہے لیکن سانح�ۂ کربلا کو صدیوں کی دھول بھی چھپانے سے قاصر رہی۔ یہ اعجاز ہے خانوادۂ رسول ﷺ کا کہ ’’غمِ حسینؓ‘‘ آج بھی تازہ ہے اور دھرتی حسینؓ کے خونِ ناحق کی خوشبو سے معطر۔ یہ معرکۂ حق وباطل دنیا کو درس ...

Read More »
error: Content is protected !!