تازہ ترین
Home >> مضامین (page 107)

مضامین

گروپ۔۔۔ سر پھروں کا۔۔۔سید شاہد عباس

تُرکی میں چند سر پھروں کے ایک چھوٹے سے پندرہ سو سے زائد افراد پر مشتمل فوجی گروپ نے ناکام بغاوت کی کوشش کی ہے(یہ الگ بات کہ اب تعداد ساٹھ ہزار سے تجاوز کر چکی ہے) اس نے ناکامی کے باوجود بہت سے سوالات کو جنم دے دیا ہے۔ امت کا المیہ ہے کہ بغاوت صرف مسلم دنیا کا ...

Read More »

تحقیق و جستجو۔۔۔۔۔۔ فدا الرحمن

کافی عرصہ بعد آج کسی اصلاحی موضوع پر جب قلم اٹھانے کو دل چاہا تو نظروں کے سامنے مشرق کا زوال اور مغرب کی تیز رفتارترقی اسباب کے سنگ گردش کرنے لگا۔ سب سے بڑی وجہ سائنس/ علوم جدیدہ کے افادی پہلو ؤں سے بھی پہلو تہی کے ساتھ سائنس اور اسکی موجودات کو انسانی حاجت کے درجے میں رکھنے ...

Read More »

محاسن و کمالات کا پیکر قاری عبدالغفارچترالی رحمۃ اللہ علیہ ایک عہد ساز شخصیت…….حافظ نصیر اللہ منصور چترالی

اللہ تعالی نے کتنی خوبیاں ان میں ودیعت کی ہوئیں تھیں کتنا نرالا انسان تھا ۔بلند ہمتی ،ذاتی مفادا ت سے ما وراء ، درویشوں کا ہم نشین ،فکرو نظر اور جہد و عمل کا پیکر ،استقامت کا پہاڑ ایک فقیر منش عہد ساز شخصیت جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے الفاظ چھوٹے محسوس ہونے لگیں گے ۔زندگی بھر ...

Read More »

جمہوریت کے بچے۔۔۔۔۔۔شمس الرحمن تاجک

وہ بھی کیا زمانہ تھا جب دیواروں پر لکھا ہوا کرتا تھا کہ ’’بچے دو ہی اچھے‘‘ اس زمانے میں ہم خود بچے ہوا کرتے تھے اس لئے اس سے یہی سمجھتے تھے کہ جس بندے نے یہ سب لکھا ہے اس کے صرف دو بچے اچھے ہیں باقی بچے میرے جیسے بدتمیز ہوں گے گھروالوں کو تنگ کرتے ہوں ...

Read More »

پیارے آقا ﷺ جیسا کو ئی نہیں۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

مسجد نبوی ﷺ درود و سلام کی عطر بیز مشکبو صداؤں سے مہک رہی تھی دنیا بھر سے آئے ہو ئے پروانے گنبد خضری کی ایک جھلک کے لیے دیوانہ وار کھچے چلے آئے تھے شمع رسالت ﷺ کے پروانوں کے چہروں سے عشق اور دردِ عشق ‘محبت اور سوزِ محبت رسول ﷺ جھلک رہی تھی سچ تو یہ ہے ...

Read More »

تیارہیں ہم۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

بلوچستان میں بم دھماکوں ، ٹارگٹ کلنگ اور خودکُش حملوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے ۔ پورا بلوچستان خوف اور بے یقینی کی صورتِ حال میں زندگی گزاررہاہے ۔ یہ وہ خطّہ ہے جو عالمی قوتوں کی سازشوں کا مرکز بن چکاہے اور آئے دِن یہاں خون کی ہولی کھیلی جاتی ہے ۔ ایک زمانہ تھا جب کوئٹہ ...

Read More »

’’ضرب استاد بہ ز مہر پدر‘‘۔۔۔۔محمد جاوید حیات

چاند چاند بچوں کے پھول پھول چہروں کو نکھار نکھار کر والدین ڈھیر ساری آرزوں سمیت علم کی روشنی حاصل کرنے کے لئے سکول بھیجتے ہیں ۔سکول میں استاد ان کو تعلیم و تعلم کے مراحل سے گزارتا ہے ۔یہ استاد خود محسوس کرتا ہے کہ کس طرح گزارتا ہے ۔۔تعلیم و تعلم ایک مسلسل اور ہمہ جہت عمل ہے ...

Read More »

شندور کا مقدمہ، فیضی صاحب سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔تحریر: ممتاز حسین گوہر

مجھے خوشی اس بات کی ہے شندور کا سہہ روزہ میلہ بخیر و عافیت اپنے انجام کو پہنچا۔ اس میلے سے چند روز قبل “شندور میدان” کی ملکیت کے حوالے سے حسب سابق ایک تنازع دوبارہ سامنے آیا تھا دونوں اطراف کے لوگ وقتی طور پر جذباتی بھی ہوئے تھے اور کچھ لکھاری حضرات نے اس جذباتی رویے کو بڑھاوا ...

Read More »

مولاناگل نصیب خان اور سیاسی داؤپیچَ۔۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

اگرچہ یہ درست ہے کہ کوئی بھی نظریاتی تحریک چاہے مذہبی ہویاسیاسی کبھی بھی کسی ایک فرد پر انحصارنہیں کیا کرتی بلکہ نظریاتی مشن کی تکمیل کے سفرمیں ہم خیال اور ہمنواہجوم کوجنم لیتی ہے اور یہ بھی بجاہے کہ محوِسفرکوئی بھی تحریک کسی ایک فردکی محتاج نہیں ہواکرتی بلکہ اس میں شامل ہرفرداسے آگے لے جانے میں اپنے حصے ...

Read More »

ہماری تخلیقی صلاحیتیں  زبان غیر کی یلغار میں …. کالم نگارنام:پروفیسر شفیق احمد       

انسانی فطرت بھی اصولوں  کے تابع ہے اور فطری عمل ہے کہ انسان اپنی مادری زبان میں سوچتا ہے ،اسکا اظہار بھی اسی زبان میں کرتا ہے ۔لیکن بد قسمتی سے ہم بحیثیت پاکستانی قوم سوچتے اپنی مادری زبان میں ،اظہار رابطے کی زبان میںاور تحریر انگریزی زبان میں کرتے ہیں ۔اس متفرق ماحول میں ایک جملہ  بولنے کے لیے ...

Read More »
error: Content is protected !!