تازہ ترین
Home >> مضامین (page 126)

مضامین

پی ٹی آئی کاانٹراپارٹی الیکشن مگر۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

تحریک انصاف ملک میں تبدیلی لانے کی علمبردارسیاسی جماعت ہے جوویسے توعمران خان کی قیادت میں پچھلے لگ بھگ دودہائیوں سے سیاسی دوڑ دھوپ کرتی چلی آرہی ہے تاہم گزشتہ چارپانچ سالوں کے دوران تحریک انصاف کوغیرمعمولی عوامی پذیرائی ملی ہے جس میں عمران خان اور ان کی جماعت کے دیگررہنماؤں کی محنت کوبلاشبہ رد نہیں کیاجاسکتاتاہم اس کی بنیادی ...

Read More »

نعت کی شان۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

صدیوں سے نعت لکھی ، پڑھی اور سنی جا رہی ہے نعت تخیل کے نرم و نازک آبگینے عشق و محبت ، عقیدت کے بے بہا خزینے ریشمی حروف کے رواں دواں سفینے اور اظہار بیاں کے خوبصورت قرینے کا دوسرا نام ہے ۔ کہنے والوں نے عقیدت و احترام میں ڈوب کر زبان مشک سے دھو کر نعت لکھی ...

Read More »

سیاستدانوں کے آنسو !…..ایم سرورصدیقی

OOOآنسوکئی قسم کے ہوتے ہیں ان میں سب سے زیادہ مگرمچھ کے آنسومشہورہیں نہ جانے کس نے اس کریہہ المجسم کو روتے دیکھ لیا اور مشہورکردیا حالانکہ رونا اور آنسو بہانا دو الگ الگ باتیں ہیں لیکن سب سے خوفناک چیز عورت کے آنسوؤں کو کہا جاتاہے کچھ لوگ اسے ٹسوے بہانے سے بھی تعبیرکرتے ہیں بہرحال مگرمچھ کے آنسو ...

Read More »

دا دبیدا د۔۔۔۔۔ پشاور میں فا رمیسی کو نسل ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

حیا ت آبا د میں شو کت خا نم کینسر ہسپتال کا افتتاح ہو نے کے سا تھ اس جدید تر ین ہسپتال میں جن اہم شعبوں نے کا م شروع کیا ہے۔ان میں پیتھالوجی ، کیمو تھراپی اور دیگر شعبوں کے علاوہ فا ر میسی کا شعبہ بھی شا مل ہے ۔عمران خان اپنے ہسپتال کے لئے بھی فا ...

Read More »

پیرس حملہ اور سازشی نظریات……کریم اللہ

گزشتہ سال کے اختتامی مہینوں میں فرانس کے تاریخی شہر پیرس میں تباہ کن دہشتگرد حملوں کے بعد علمی حلقوں میں ملاجلا ردِعمل سامنے آیاجو کہ تاہنوذ جاری ہے۔سازشی نظریات ہم پاکستانیوں کا دل پسند اور محبوب مشغلہ ہے۔اپنی کمزوریوں،کوتاہیوں اور نالائقیوں کو سمجھنے اور انکے تدارک کی بجائے ان کا الزام یہود وہنود،امریکہ،برطانیہ،اسرائیل اوربھارت وروس پر عائد کرکے خود ...

Read More »

تعطیلات مگر اساتذہ حاضرہوں۔۔۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

مالاکنڈ ڈویژن بھر اور موسم سرمامیں برف باری کے باعث شدید سردی کی لپیٹ میں رہنے والے صوبہ خیبرپختونخوا کے دیگر پہاڑی علاقوں کے تعلیمی اداروں میں23 دسمبرسے موسم سرماکی چھٹیاں دی گئی ہیں ۔ماضی میں موسم سرماکی تعطیلات کے لئے بندہونے والے تعلیمی ادارے یکم مارچ کو کھولے جاتے تھے مگراس دفعہ سننے میں آیاہے کہ چھٹیوں کو 10فروری ...

Read More »

’’ترکوں کا اخلاقی تفوّق‘‘۔۔۔(ارشاد اللہ شادؔ ۔۔بکرآباد چترال)

عیسائیوں کی سوسائٹی میں جیسی قابل نفرت باتیں تھیں اسی کے بالمقابل ترکوں کی زندگی میں وہ خصلتیں اور خوبیا ں پائی جاتی تھیں جو لوگوں کو اپنی جانب کھینچتی تھیں ، قدیم ترکوں کی لیاقت اور عمدہ خصائل کو جب کلیسا کے پیشواؤں اور معلّموں سے مقابلہ کرتے ہیں۔ تو معلوم ہوتا ہے کہ ان باتوں کا قدرتی طور ...

Read More »

اکنامک کوریڈور….. ایک ٹکٹ میں چار مزے۔۔۔۔( شہزادہ مبشرالملک) 

* کانفرنس۔ 7 جنوری کی خوبصورت صبح … اکنامک کوریڈور براستہ چترال… میں شرکت کے لیے… اسمبلی ہال چترال پہنچے تو میزبان سابق تحصیل ناظم جناب سرتاج احمد کو بے قرار پایا … ٹائم آگے نکل چکا تھا اور … کوریڈور مانگنے والے غائب تھے… حالان کہ …ایف ایم … اور دعوت ناموں کے تمام جدید ذرایع استعمال کیے گئے ...

Read More »

قسم ہے قلم کی….ایم سرورصدیقی

OOO لوگ اللہ تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں لیکن خود اللہ تبارک تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں قلم کی قسم کھائی ہے اب غوروفکر کی بات یہ ہے کہ جس چیزکی قسم خالقِ کائنات کھائے اس کی کیا عزت،توقیر یا حرمت ہوگی۔قلم علم کی علامت ہے اور علم کوانبیاء کرام کی وراثت کہاگیاہے اس اعتبارسے صحافت، تعلیم و تدریس ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔۔ مغربی رُوٹ کا جھگڑا۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

خیبر پختو نخوا کے وزیر اعلیٰ پر ویز خٹک نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کو محض ایک سڑک قرار دینا کافی نہیں ۔اس سڑک کے سا تھ صنعتی علا قے ، تو انا ئی منصو بے اور مو ا صلات کا پو را پیکج شا مل ہو نا چا ہےئے ...

Read More »
error: Content is protected !!