تازہ ترین
Home >> مضامین (page 131)

مضامین

صدا بصحرا ۔۔۔ زلزلہ اور افغان مہاجرین ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

26 اکتوبر 2015 ؁ء کے زلزلے میں گاؤں ،شہر اور ٹاؤن ہل گئے ایک محلے میں اگر 10 مکانات گرگئے تو ان مکانوں میں پاکستانیوں کے ساتھ افغان مہاجرین بھی رہتے تھے متاثر ہونے والوں میں پاکستانیوں کے ساتھ افغان مہاجر ین بھی تھے این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے حکام نے نادر شاہی فرمان جاری کیا ...

Read More »

دادبیداد ۔۔۔۔۔مکتب سکول اور زیروزبرسکول۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت للہ فیضیؔ

مکتب سکول الگ ہے اس کی تاریخ 32سال سے اوپر ہے زیروزبرسکول علیحدہ سکول ہے اس کی تاریخ4سال کے لگ بھگ ہے دونوں کا تعلق گورننس کے ساتھ ہے مینجمنٹ کے ساتھ ہے اور دونوں بْنیادی تعلیم کے بْنیادی مسائل ہیں 32سال پہلے یونیورسل پرائمری ایجوکیشن (UPE)کے لئے مکتب سکول کھولے گئے تھے منصوبہ یہ تھاکہ10سال کے اندر مکتب سکولوں ...

Read More »

تذکیر بئایام……….. اللہ قاضی سلامت اللہ سالک

یہ ایک عالمگیر اور آفاقی حقیقت ہے کہ ” وقت غم کو شکست دیتا ہے ” ۲۶ اکتوبر ۲۰۱۵ ؁ کی ویران اجھڑی ہو ئی بلکہ صحیح ترین الفاظ میں وحشت نا ک ظہر کو ہم اختتام زندگی سمجھ رہے تھے۔ بظاہر یہ شام زندگی حقیقت میں صبح دوام زند گی کی صورت ایک نئے دور کا آغاز بن رہی ...

Read More »

روشن لوگ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

حضرت نظام الدین اولیاؒ مریدین کے سامنے جلوہ افروز تھے اور روزانہ کی طرح آج بھی آپ کی زبان مبارک سے علم و حکمت اور محبت کے چشمے پھوٹ رہے تھے، ہر دور کے ولی اﷲ کی طرح آپ بھی ہر وقت اپنے مریدین کی کردار سازی پر توجہ دیتے آپ کے دربار میں ہر وقت ہزاروں کا ہجوم دیدار ...

Read More »

میں نے دیامر ڈُوبتے دیکھا۔۔۔تحریر: امیرجان حقانی

اکیسوی صدی کے اس لیٹسٹ (Latest )دور میں ضلع دیامر کی بدقسمتی اور پسماندگی پر صرف اور صرف کفِ افسوس ہی مَلا جاسکتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے ضلع دیامر کو بے تحاشا نواز ہے لیکن انہیں عقل و دانش اور دور اندیشی سے مکمل کورا رکھا ہے۔ان کے پاس مستقبل کا سرے سے کوئی پلان ہی نہیں۔ ضلع دیامر پورے خطے ...

Read More »

مُسفرہ انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام’’ ایک شام فرزانہ خان نیناںؔ کے نام‘‘۔۔۔ترتیب و تحریر:۔ حسیب اعجاز عاشرؔ

دبئی ،متحدہ عرب امارات بلاشبہ فروغ اُردو ادب کے حوالے سے متحدہ عرب امارات ہر دور میں بہت زرخیز ثابت ہوا ہے ۔ سلیم جعفری کے مشاعرے اپنی مثال آپ کو اب حاضرین کے دل و دماغ پر اپنے گہرے نقوش ثبت کئے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے جس طرح ادبی شاموں کی بنیاد رکھی اس نے ادبی منظر نامے ...

Read More »

جاھل اورجہالت ۔۔۔ایم سرورصدیقی

OOOدرویش ابھی کٹیا میں ہی تھے کہ باہر لوگوں کا ہجوم نظرآنے لگا کچھ برگدکے نیچے۔ موسم خوش گوار ہونے کے باعث زیادہ تر افراد کٹیا کے سامنے کئی ادھر ادھر۔۔۔ کچھ پردے کے پیچھے جہاں خواتین کے بیٹھنے کا الگ سے انتظام تھا جہاں مردوں کو کسی طور جانے کی اجازت نہ تھی ساتھ آئے بچوں نے الگ اودھم ...

Read More »

خودی کا پیام بر…اقبالؒ ۔۔۔ ( تحریر۔شہزادہ مبشرالملک) * علمی سفر۔

جن عظیم شخصیات نے … برصغیر کے مسلمانوں میں الگ … ملی تشخص… کے احساس کو تقویت پہنچائی ان میں … حضرت اقبال… کا نام ہمیشہ … سنہرے حروف… سے لکھا جایگا ۔ اقبال… 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوے ۔ والدین ہی سے … تصوف اور دینی ذوق ورثے میں ملا..استاد مولوی میر حسن نے اس دینی ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔سید انور قلندر یا سکندر۔۔۔۔محمد جاوید حیات

 اس ہاتھ نے میرا ہاتھ اپنے ہاتھو ں میں لیکربینج لیا تھا ان بازوں نے مجھے اپنی باہوں میں لے کر بینج لیاتھا وہ سینہ مجھے اپنے ساتھ چمٹارہا تھا ۔وہ آنکھیں مجھے تک رہی تھیں جو کبھی مخالف کی گیند کو شاہین وار دیکھتیں ، وہ ’’ بازو ‘‘ جب ہلتے تو مخالف سر پکڑتا ۔ان ہاتھوں میں کرکٹ ...

Read More »

توبہ کی لذت۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میں شدید حیرت اور بے یقینی سے اُس کی طرف دیکھ رہا تھا مجھے اپنی سماعت پر بلکل بھی یقین نہیں آ رہا تھا کہ اُس نے جو کہا وہ سچ ہے مجھے لگ رہا تھا کہ اُس نے مذاق کیا ہے لیکن وہ پہلی بار مجھ سے ملنے آئی تھی اور میری اُس سے فرینک نیس بھی نہیں تھی، ...

Read More »
error: Content is protected !!