مکتوبِ چترال۔۔چترال میں کم وولٹیج اور ناروا لوڈشیڈنگ۔۔بشیر حسین آزاد

چترال ٹاون کے واپڈا صارفین نے پیسکو(PESCO) کی طرف سے رمضان المبارک کے دوران روزانہ 22گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ،کم وولٹیج اُور بلنگ اور دیگر ناانصافیوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ،وزیر پانی وتوانائی خواجہ محمد آصف اور وزیرمملکت عابد شیر علی کے مزید پڑھیں

زبانِ اہلِ زمیں۔۔سیزن شروع ہوگیاہے۔۔۔سید شاہد عباس

سوچا رمضان کا بابرکت مہینا شروع ہو گیا ہے اشیائے ضرورت کی چند چیزیں جمع کر لوں تا کہ رمضان کے دنوں میں رش اور افراتفری سے بچ سکوں( کیو ں کہ ہم لوگ جمع کرنے کو بہتر خیال کرتے ہیں بجائے قناعت کے اوراس یقین کے ساتھ کہ پتھر میں چیونٹی بھی رزق پاتی مزید پڑھیں

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا۔۔۔۔ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ

ایک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا چندماہ قبل علم و ادب کے آفتاب کے آفتاب ایسے غروب ہوئے کہ ادبی دنیا پر چھایا غم کا اندھیرا مٹنے کو نہیں، انہیں قد آور معتبر ادبی شخصیات میں جناب ندافاضلی کی وفات نے بھی سینوں کو مزید پڑھیں

پتھرکے د و ر میں رہنے پر اصرار…ایم سرورصدیقی

OOO ایک امریکی صدرنے پاکستان کو پتھرکے دور میں دھکیلنے کی دھمکی دی تھی اس کے ہاتھوں تو ہماری بچت ہوگئی لیکن ہمارے حکمران ہمیں جیتی جان زبردستی پتھرکے دور میں دھکیلنے کیلئے بھرپور توانائیاں صرف کررہے ہیں شاید امریکی ایجنڈے کی تکمیل اس طرح ہونی ہے۔ موسمِ گرماہرسال اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے مزید پڑھیں

نجابستان کابجٹ۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

مشہورمحاورہ ہے کہ مُردہ بولے گاتو کفن ہی پھاڑے گا۔ محترم آصف زرداری کے سپوت ، جانشین اورپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری، جنہیں آصف زرداری کے ذہنِ رسا نے بتقاضائے وقت ’’بھٹو‘‘ بنادیا ، نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرپیغام دیتے ہوئے کہا’’ وفاقی حکومت نے جوبجٹ پیش کیاہے اِس میں صرف اورصرف مزید پڑھیں

چوہدری مجید حکومت کے پانچ سال۔۔۔تحریر: سردارعتیق احمد سدوزئی

آزاد کشمیر حکومت اپنی مدت پوری کرتے ہوئے آج کل میں رخصت ہو جائے گی، اس حکومت کے صحافتی مشیروں اور معاونین کی ایک لمبی فہرست ہے، جس میں آزادکشمیر بھر میں اپنا نمایاں مقام رکھنے والے سینئر صحافی حضرات بھی تھے اور نوجوان صحافی بھی ، کم و بیش ایک درجن کے قریب اس مزید پڑھیں

میرا علی گڑھ… اور یوم والدین کی تقریب میں… دھماکہ؟ ۔۔۔۔۔(شہزادہ ؛مبشرالملک)

* یاد ماضی۔ چترال … کے مشہور و معروف ہائی سکول میں ہر سال … یوم والدین اور دیگر تقریبات میں شرکت کا دعوت نامہ ملتا ہے … تو سر کے بل چل کے حاضر ہونے کو جی چاہتا ہے … محترم دوست جاوید حیات صاحب جب سے اس ادارے سے وابستہ ہیں … یہاں مزید پڑھیں

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے۔۔۔تحریر:فیصل عزیز شیخ

یہ شائد نومبر2002ء کے اوائل کی بات ہے جب یونیورسٹی آف سرگودھا کی داغ بیل ڈالی جا رہی تھی، اس کے قیام کے فوری بعد مختلف شعبہ جات کی بنیادیں پڑنا بھی شروع ہوگئیں، یونیورسٹی کے پہلے شعبہ جات میں ماس کام کی بھی بنیاد رکھ دی گئی اور اس شعبہ کے پہلے استاد کا مزید پڑھیں

اخلاقی صحافت۔۔۔ مگرضابطہ کیا؟۔۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

یہ ایک حقیقت ہے کہ1988 ء سے 1999ء تک پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نون کے اقتدارپر مشتمل 11سالہ جمہوری دورحکومت میں پرنٹ میڈیا کی آزادی کاذکرہویا الیکٹرانک میڈیاکافروغ کوئی بھی قابل ذکراقدامات اٹھتے نظرنہیں آئے تھے بس سرکار ہی کے گن گاتا ایک ہی سرکاری ٹیلی ویژن (پی ٹی وی )تھااور ڈش انٹیناسے محروم ملک مزید پڑھیں

سب جائز ہے۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ہمارے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق بھی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ’’مخولیے‘‘ ہوتے جارہے ہیں ۔ اُنہوں نے ایڈیٹرز کے ساتھ گفتگومیں فرمایاکہ زمانہ طالب علمی میں اُنہوں نے ایک ’’دوست‘‘ سیاستدان کوکھیلتے ہوئے ہاکی ماری ، جولگی تواُن کے گال پرتھی لیکن اثر کہیں اور ہوا ۔ ہمیں معلوم ہے کہ سردارصاحب کااشارہ مزید پڑھیں