حسینہ معین پہلی پاکستانی رائیٹر ہے جنہیں بولی وڈ کے لئے بھی اپنی قلمی خدمات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔۔ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ

اپنی ذات میں انجمن شخصیت۔۔ حسینہ آپا ۔۔اصل نام حسینہ معین ۔۔بھارت کے شہر کانپور میں ۱۹۴۱ میں پیدا ہوئیں۔کراچی یونیورسٹی سے ماسٹر کیا۔قلمی سفر کا آغاز ریڈیوپاکستان سے کیا اور پھر ٹی وی کے لئے بھی بے شمار ڈرامے لکھے۔ا ن کے ڈرامے حقیقت نگاری سے وابستہ ہیں،انہوں نے عام انسانوں اور انسانی زندگی مزید پڑھیں

لیویزفورس اوراس کی مشکلات۔۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

برصغیر پاک وہند پر جب انگریزوں کی حکمرانی تھی توقبائلی علاقوں سمیت صوبہ بلوچستان اور شمال مغربی سرحدی صوبہ (سرحد)کے بعض علاقوں میں انتظامی امورچلانے ،امن وامان برقراررکھنے ،شاہراہوں کی حفاظت اورسرکاری سطح پر مخبری کی غرض سے 1902ء میں لیویز فورس قائم کی گئی تھی جوبشمول وفاق کے زیر انتظام ’’قبائلی علاقہ جات‘‘ کے مزید پڑھیں

زُبانِ اہلِ زمیں۔۔اُدھر خوشی، اِدھر سوگ۔۔سید شاہد عباس

گاؤں میں نمبرداری جاگیرداروں کو ہی ملتی ہے اور سرکار بھی جاگیرداروں کے ہی ہاتھ میں ہوتی ہے اسی طرح ایک گاؤں میں جاگیردار کے ظلم سے تنگ آ کر ایک نوجوان نے مسلح جہدو جہد شروع کر دی۔ وہ نہ جاگیردار کے ظالم کارندوں کو بخشتا اور نہ ہی ان سرکاری کارندوں کو جو مزید پڑھیں

عالمِ اسلام کی عظیم شخصیت۔۔۔ مفتی محمدعبداللہ قادری ؒ اشرفی ۔۔۔۔تحریر : عطاء محمدقصوری

شیخ الحدیث والتفسیر مظہرغوث اعظم ،نائب اعلی حضرت ابوالعلا ء پیر مفتی محمدعبداللہ قادریؒ ،اشرفی، رضوی کا شمار اہلسنت کے ان عظیم رہبروں میں ہوتا ہے جنہوں نے دن رات اللہ کے دین کی سربلندی کیلئے کام کیا اور لاکھوں بھٹکے ہوئے مسلمانوں کو دین کا وہ راسطہ دیکھایا جو آقاء کریم ﷺ کا بتا مزید پڑھیں

سبز خوشبو۔۔۔زاہدشمسی کے مجموعہ نعتیہ کلام’’سبز خوشبو‘‘ کی تقریب پذیرائی۔۔ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ

بیانِ وصف کو نعت کہا جاتا ہے اور’’نعت ، نعت خوانی یا نعت گوئی‘‘حضرت محمدﷺ کے اوصاف و کمالات،حسن و جمال بیان ،مدحت، تعریف و توصیف بیان کرنے کے لئے مخصوص ہیں۔اللہ تعالی فرماتے ہیں(مفہوم) میں آپ ﷺ پر درود بھیجتا ہوں تم بھی درود بھیجو اور قرآن کریم میں بھی کئی مقامات پراپنے محبوب مزید پڑھیں

کرپشن،حکومت اور اشرافیہ….ایم سرورصدیقی

OOOایک شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت !کرپشن کی(Definition) تعریف کیا ہے؟ اس نے بلا تامل جواب دیا اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے۔۔۔ اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہماری پوری کی پوری بیوروکریسی اور سارے کے سارے سیاستدان کرپٹ ہو جاتے ہیں یہ تو بڑی بات قلم سے مزید پڑھیں

زبانِ اہلِ زمیں۔۔۔۔پاکستانی مدر ٹریسا۔۔۔۔سید شاہد عباس

Leipzig جرمنی کا ایک شہر ہے۔یہ اس ترقی یافتہ ملک کا آبادی کے لحاظ سے چوہودواں بڑا شہر ہے۔ 9 ستمبر 1929 کو اس شہر میں ایک ایسی عجیب و غریب بچی نے آنکھ کھولی جس نے ہوش سنبھالنے کے بعد آسائشوں سے بھرپور زندگی ٹھکرا دی اور ایک ایسے معاشرے کا مستقل حصہ بن مزید پڑھیں

مبینہ پالیسی جنگلات کی اور عوام کااحتجاج۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

المیہ یہ ہے کہ حکومتیں محض سرکاری فائدہ کومدنظررکھتے ہوئے زندگی کے مختلف شعبوں اور سرکاری محکموں کے لئے پالیسیاں بناتی ہیں مگر اس عمل میں عوام کی رائے لی جاتی ہے نہ اس بات کااحساس وادراک کیاجاتاہے کہ تشکیل پاتی پالیسی کامستقبل میں انسانی اور معاشرتی زندگی پرمثبت اورمنفی اثرات کیا مرتب ہوسکتے ہیں مزید پڑھیں

پس وپیش۔۔۔۔۔مبارک خان مبارکؔ ہو!۔۔۔تحریر: اے ایم خان چرون،چترال

آج مورخہ 15 فروری 2015ء کو ٹاؤ ن ہال چترال میں مبارک خان کے شعری مجموعہ ’’غزینہ ‘‘ کی تقریب رونمائی ہوئی ۔ تقریت کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع ہواجسمیں چترال کے نامور ادبی، علمی ، ثقافتی،سیاسی اور معاشرتی شخصیات نے شرکت کی۔کتاب کی اشاعت مئیر ، ہاشو فاونڈیشن اور قسقار کے مزید پڑھیں

’’پروفیسروں کے امتیازات‘‘۔۔۔۔۔تحریر: امیرجان حقانیؔ

میرے گزشتہ مکتوب نما مضمون’’ پروفیسروں کا المیہ ‘‘کے اشاعت کے بعد اہل علم و قلم احباب کی طرف سے چندخطوط موصول ہوئے۔ ان میں چند مکتوبات تو انتہائی تلخی اورسنجیدگی سے لکھے گئے ہیں مگر یہ خیانت ہوگی کہ ان کو من و عن شائع نہ کیا جائے ۔ پہلے والا مکتوب بھی بلاکم مزید پڑھیں