زُبانِ اہلِ زَمیں۔۔نہ اِدھر کے رہے، نہ اُدھر کے رہے۔۔سید شاہد عباس شاہ کاظمی

اک ہنگامہ سا برپا ہے۔دوبارہ سے مستعفی ہونے کے نعرے۔ اس مرتبہ بھائی کے جیالے۔ قراردادوں کا شور کچھ تھما تو خان صاحب نے بھی اعلان کر دیا کہ ایوان میں جائیں گے ۔ حکمران جماعت نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ ڈی سیٹ کرنے کی کسی بھی قرارداد کی نہ صرف مخالفت مزید پڑھیں

ہم سب ایک ہیں،،پروفیسررفعت مظہر

بلاخوفِ تردیدکہا جاسکتا ہے کہ پوری قوم تمامتر خامیوں ،خرابیوں اور کوتاہیوں کے باوجودحب الوطنی کے جذبے سے ہمیشہ سرشاررہتی ہے ۔یہ جذبہ ،یہ جنوں قومی دنوں کے مواقعے پرابھرکر سامنے آتاہے۔ تب کوئی سندھی ہوتا ہے نہ بلوچی ،پنجابی ہوتاہے نہ پختون ،سب پاکستانی ، صرف پاکستانی ۔دودِن پہلے کراچی سے خیبرتک پوری قوم مزید پڑھیں

روشن سنگھ کی معافی۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج ہم آزادی کا سانس لے رہے ہیں کون بھول سکتا ہے 68سال پہلے کا وہ لمحہ جب رات 12بجے کر ایک منٹ پر ریڈیو پر مصطفٰے علی ہمدانی نے پر جوش انداز میں اعلان کیا کہ یہ ریڈیو پاکستان ہے اِس کے ساتھ ہی کروڑوں مسلمانوں مزید پڑھیں

سکون کی تلاش۔۔۔ایم سرورصدیقی

OOOایک اللہ والے سے کسی شخص نے اپنی بیوی کے عیب بیان کرنے شروع کردئیے وہ چپ چاپ سنتے رہے جب وہ شخص بیان کر چکا تو انہوں نے پوچھا تمہارے کپڑے کون دھوتاہے؟ ’’میری بیوی ۔۔ اس نے جواب دیا ’’گھر میں کھانا کون تیارکرتاہے؟بزرگ نے پھر پوچھا۔۔۔میری بیوی ۔۔ اس نے بلا تامل مزید پڑھیں

یوم آزادی کا سورج ۔۔۔محمد جاوید حیات ؔ

گورنمنٹ سنٹینئل ماڈل ہائی سکول چترال میں یوم آزادی کی تقریب سجی تھی سارے مہمان آگئے تھے ابھی اسٹیج سیکرٹری پروگرام کے اغاز کا اعلان کرتا ۔ کہ سورج یکدم نصف نیزے پہ آگیا سارے حاضرین حیران ہوئے ۔ مگر گرمی نہیں ایک خوشگوار ٹھنڈک سب کے چہروں پر پڑی ۔ اس غیر معمولی واقع مزید پڑھیں

زمہ داری کس کی؟؟۔۔قاضی فیصل احمد سعید

چترال ٹاون ایک دفعہ پھر مسائل کا شکار ،پہلے بجلی ،پھر پینے کا پانی اور اب ایریگیشن چینلز کی تباہی۔چترال گول سے ٹاون کے ایریاء سنگور سے لیکر اوچسٹ،فیض آباد،شیاقوٹیک،مولدہ،زرگراندہ،مغلاند،گولدور ،ژانگ بازار،ریحانکوٹ،مستجپاندہ حتیٰ کہ ٹاون کے تمام دیہات کیلئے چترال گول سے چینلز نکلتے ہیں اور فصلیں سیراب ہوتی ہیں۔ٹاون کے تمام زمندار اور باسی مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔اپوزیشن لیڈر کا مثبت کردار ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

قومی اسمبلی میں لیڈر آف دی اپوزیشن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر سید خورشید شاہ نے سیلاب زدہ علاقوں کا درہ کر کے حز ب اختلاف اور قائد حز ب اختلاف کے مثبت کردار کواُجار کیا انہوں نے سیلاب زدہ ضلع میں ریلیف اور بحالی کے کاموں کے لئے سندھ حکومت کی طرف مزید پڑھیں

’’ایک ہفتہ ‘‘..محمدجاوید حیاتؔ 

صبح سے منیٰ نے چیونگم مانگ مانگ کر سکون برباد کر دیا تھا۔ اس کے ہاتھ میں دس روپے کا نوٹ تھا۔ مگر اب کسی دکان سے چیونگم نہیں ملتے تھے۔ دکاندار کہتے تھے سارے سامان ختم ہوئے ۔ دکانیں خالی ہوگئیں ہیں ۔ روڈ بند ہے کیا کریں گے ؟ منیٰ کو یہ پتہ مزید پڑھیں

کیاتصویرغیراسلامی ہے ۔۔ایم سرورصدیقی

OOO مرزاغالب نے کہا تھا بعدمرنے کے میرے گھرسے یہ ساماں نکلا چند تصویریںِ بتاں۔۔چند حسینوں کے خطوط اب یہ تو علم نہیں کہ یہ خطوط کہاں سے آئے اور تصویریں کس کی تھیں؟لیکن ہمیں اتنا معلوم ہے آج بھی کچھ لوگ بڑی شد اور مد کے ساتھ تصویرکو غیراسلامی قراردینے پر تلے ہوئے ہیں مزید پڑھیں

پاک آرمی تجھے سلام۔۔۔ ( تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک)

*رونڈور کا راہ گیر۔ دونڈور…. میں ایک مسجد سیلابی ریلوں کی ضد میں آئی ہوئی تھی اور لوگ بے بسی سے اسے دیکھ رہے تھے…. ناگہاں ایک جاننے والے سادہ لوح صاحب نے مجھے دیکھ لیا اور اظہار ہمدردی کے طور پر کہا…. میتار…. غریبوں کے گھر…. شغور کا قلعہ…. ہمارا جماعت خانہ بھی نہیں مزید پڑھیں