تازہ ترین
Home >> مضامین (page 2)

مضامین

عاشورہ کا روزہ۔۔۔!۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

محرم الحرام کی دسویں تاریخ کانام’’ یوم عاشورہ ‘‘ بہت پہلے سے ہی چلا آ رہا ہے۔ عربی گنتی میں دس کے ہندسے کو عاشور کہا جاتا ہے ، لغت کی کتابوں میں یہ نام چار انداز سے ملتا ہے۔ عشوریٰ، عاشور، عاشوراء، عاشوریٰ، لیکن اردو میں لکھی گئی کتب میں اکثر جگہ ’’ عاشورہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ اس دن ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔ حزب احتساب۔۔۔محمد جاوید حیات 

دنیا میں جہاں بھی جمہوری نظام ہے وہاں پہ صحت مند اور تعمیری تنقید اور اختلاف کی روایت بھی موجود ہے ۔۔ہم مسلمان ہیں ہماری مملکت اسلامی ہے۔۔ اللہ کے نام سے حاصل کی گئی ہے ۔۔ہمارا ماڈل اسلام اوراسلامی نظام ہے ۔۔ہمارا آئین اور قانون جو بھی کہتا ہو یہ ایک اسلامی جمہوری ملک کا آئین ہے اس پہ ...

Read More »

کلثوم کا ’’باؤ جی‘‘ ۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

اُردو لٹریچر میں پی ایچ ڈی کرنے اورشعروسخن سے گہرا لگاؤ رکھنے والی کلثوم دارالفنا سے دار البقا کی طرف ہجرت کر گئی۔وہ خالصتاََ ایک گھریلو خاتون تھی لیکن جب اُس کا ’’باؤ جی‘‘ آمر کے پنجۂ استبداد میں گرفتار ہوا تو وہ دھاڑتی ہوئی شیرنی کی طرح نکلی اور فرعون صفت آمر کو لرزہ بَر اندام کر گئی۔ اُس ...

Read More »

پاکستان میں جمہوریت کا سفر اور ثمرات۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

جمہوریت کا خلاصہ اگر ایک جملے میں بیان کرنا ہو تو عوام کے لئے ،عوام کے ذریعے، عوام کی حکومت جمہوریت ہے۔ جمہوریت اس نظام کو کہتے ہیں جس میں محکوم اپنے حکمرانوں کو اور ووٹر اپنے نمائندوں کو کنٹرول کر سکیں، اور ووٹروں کا اختیار اپنے منتخب نمائندوں کے اوپر ہو۔ جمہوری نظام میں عوامی عہدہ رکھنے والے صدر، ...

Read More »

تیسری قسط ۔۔۔۔ وادی وادی گھوم ۔۔۔۔۔ محکم الدین اویونی 

نماز فجر کے بعد گیسٹ ہاؤس کے صحن سے کالام پر نظرپڑی۔ تو عجیب منظر تھا ، پہاڑ ، جنگلات اور عمارات سب حسین لگ رہے تھے ۔ اُبھرتی سورج کی کرنیں پہاڑ کی چوٹیوں پر کھڑے تناور درختوں کی آوٹ سے آنکھ مچولی کھیل رہے تھے ۔ موسم بہت سہاناتھا ۔ ایک طرف کالام کی بڑی بڑی عمارتیں ، ...

Read More »

خط میں گر مجوشی نہیں ۔۔۔ رسم دنیا بنھایا۔۔۔۔۔نغمہ حبیب

پاکستان میں عام انتخابات کے بعدپاکستان تحریک انصاف کی حکومت بنی اور عمران خان نے 18اگست کو بطور نئے وزیراعظم کے حلف اُٹھایا۔دنیا کے عام سفارتی رواج کے مطابق مختلف سربراہانِ مملکت نے انہیں مبارک باد کے خطوط لکھے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی کامیابی کے لیے رسمی یا دلی دعاکی۔یہ معمول کی ایک کاروائی ہے ...

Read More »

تذکرہ امیرالمومنین۔۔۔۔تحریر:حافظ امیر حمزہ سانگلہ ہل

اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام ہے اس مہینے میں جہاں بہت سے واقعات رونماہوئے ان میں سے ایک یہ کہ یکم محرم الحرام کوجلیل القدر صحابی رسول، خلیفہ دوم، امیر المؤمنین سیدنا حضرت عمر بن خطاب h کی شہادت ہوئی ۔آپؓ کی کنیت ابو حفص اور نام عمر بن خطاب ہے ۔آپ قبیلہ قریش سے تعلق رکھتے تھے، ...

Read More »

الوداع ، الوداع ۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

شائستہ، سنجیدہ، بہادر اور باوقار سابق خاتونِ اوّل بیگم کلثوم نواز 13ماہ تک اپنی بیماری کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے بالآخر دیارِغیر میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔ جب وہ لندن کے ہسپتال میں موت سے پنجہ آزما تھیں تب پاکستان میں اُن کی بیماری پر طرح طرح کے افسانے گھڑے جا رہے تھے اور اخلاقی دیوالیہ لوگ اُن ...

Read More »

اسلامی سال نو کا آغاز۔۔۔!۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان 

عالم اسلام کے لئے اسلامی سال نو کا آغاز انتہائی عظیم قربانیوں کاپیامبر ہے۔دیگرمذاہب کے سال نو پر رقص وسرور کی محفلیں منعقد کی جاتی ہیں، شراب کے جام چھلکائے جاتے ہیں،نوجوانوں کوشباب میں مدہوش کیاجاتا ہے،موسیقی کے سراورتال پرخواتین کے تھرکتے ہوئے جسموں کی نمائش کی جاتی ہے،دنیاکاایک بڑاطبقہ نئے سال کے جشن میں ناچ،گانے،شراب و شباب،فحاشی،عریانی اور جنسیت ...

Read More »

وادی وادی گھوم ….قسط : ۲……..محکم الدین اویونی

کُمراٹ کے خاص سیاحتی مقام سے واپسی پر تھل گاؤں سے کالام جانے والی سڑک شروع ہوتی ہے ۔ مقامی لوگوں سے پوچھ کر ہم اُس سڑک پر چل پڑے ۔ آدھا فرلانگ ڈرائیو کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہ ایک مشکل راستہ ہے ۔ اس سڑک کو محکمہ فارسٹ نے جنگلاتی مقاصد کیلئے تعمیر کیا ہے ۔ اور ...

Read More »
error: Content is protected !!