تازہ ترین
Home >> مضامین (page 20)

مضامین

دادبیداد۔۔۔۔احمق کی تلاش ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

25 جولائی کے قومی انتخابات سے پہلے جو جلسے جلوس ہورہے ہیں جو محلہ، محلہ اور گھر، گھر پہنچنے کی مہم چلائی جارہی ہے یہ سب تگ و دَو اس لئے ہے کہ کسی احمق کو تلاش کیا جائے26جولائی کی صبح جس شخص کو سب سے زیادہ ووٹ لیتے ہوئے دکھایا جائے گا اُس نے سب زیادہ احمق تلاش کر ...

Read More »

کیا انتخابات شفاف ہوں گے؟ ۔۔۔۔۔۔۔ (پروفیسرمظہر)

ایسے انتخابات کو بھلا کون شفاف قرار دے گا جہاں مقتدر ادارے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے گرد گھیرا تنگ کرکے اُسے ہزیمت سے دوچار کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہوں۔ یہ شاید پاکستان کی تاریخ کے واحد انتخابات ہوں جن کے نتائج کا ایک عامی کوبھی پہلے ہی سے علم ہو۔ انتخابات میں دھاندلی کی ...

Read More »

شاقلشٹ کھوت۔۔سیاحوں کی جنت۔۔۔۔محمدجاویدحیات

چترال سیاحوں کی جنت ہے ۔۔مگر ابھی تک محکمہ سیاحت ،حکومت،اور عوامی سطح پہ اس اہم ذریعہ آمدن کو ترقی دینے کی کوشش نہیں کی گئی ۔جب ہم چھوٹے تھے تو باہر ملک کے لوگ سیاحت پہ اور دوسری مہم جوئی پہ آتے ۔مقامی لوگوں کی آمدن کا ایک ذریعہ بن جاتا ۔۔یہ لوگ ان کی گائیڈ بنتے ۔۔ان کی ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔۔۔اپنا بندہ۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ

اپنا بندہ معنی خیز اور کار آمد ترکیب ہے ۔ اردو کی یہ ترکیب انگریزی میں بھی مختلف الفاظ میں مستعمل ہے ۔ انگریزی میں اپنا بندہ کو بلیو آئیڈ ( Blue Eyed) کہتے ہیں ۔ اردو میں ایک ضرب المثل بھی اس ترکیب کی بنیا د پر وجو دمیں آئی ہے ۔ کہتے ہیں’’ اندھا بانٹے ریوڑھی ہیر پھیر ...

Read More »

بیٹرئل آف انڈیا۔۔۔۔۔۔نغمہ حبیب

بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی’’ ر ۱‘‘ 1969 میں قائم کی اور اس کے ساتھ ہی اسے یہ ڈیوٹی دی کہ تمہارا سب سے بڑا ٹارگٹ پاکستان ہے اس کے خلاف لگ جاؤ تمہارے لیے بھارت کے خزانوں کے منہ کھلے ہوئے ہیں چاہے اسی بھارت کے دارلحکومت دہلی میں لاکھوں لوگ فٹ پاتھوں پر سوئیں ،کوڑے کے ڈھیروں سے ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔۔فلسطینی مجاہدہ -لیلیٰ خالد۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

فسطینی مجاہدہ اور غازیہ لیلیٰ خالد کی عمر 74سال ہے وہ اپنے شوہر ڈاکٹر فیاض راشد ہلال اور دو بیٹوں بدر اور بشار کے ہمراہ اردن کے دارالحکومت عمان میں رہتی ہے ۔ بڑھاپے میں بھی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف آئینی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے ۔ اب بھی اسرائیل کی بربادی اور فلسطینیوں کو ان کے وطن کی ...

Read More »

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ….!۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

جدوجہد آزادی پاکستان میں شمع جمہوریت محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،آپ نے تحریک پاکستان میں حصہ لینے کے لئے برصغیر کی مسلم خواتین کو بیدار کیا اور انہیں منظم کرکے ان سے ہراول دستے کاکام لیا۔ آپ ہی کی بدولت برصغیر کے گلی کوچوں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی تحریک میں سرگرم ہوئیں۔ اسی پر ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔ایون فیلڈ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

قومی انتخابات کے نتائج میں بمشکل 3ہفتے رہ گئے ہیں مگر نتیجہ پہلے ہی آگیا ہے رائے عامہ کے جائزوں میں جس پارٹی کی عوامی مقبولیت کا ذکر آتا تھا اُس پارٹی کے سربراہ کو 10سال قید اور ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ کی سزا انتخابات سے 18دن پہلے سنائی گئی ہے یہ پیغام ہے کہ اس کی پارٹی کو حکومت ...

Read More »

شرم و حیا والی ٹوپی۔۔شمس الرحمن تاجک

’’ ٹوپی پہنانا‘‘ اردو محاروہ ہے مطلب بے وقوف بنانا ہوتا ہے آپ اس سے یہ مطلب بھی لے سکتے ہیں کہ جو وعدہ کیا جارہا ہے اس پر عمل درآمد کے کوئی چانس نہیں ہیں۔ غالباً اس محاورے کے زیر اثر ہمارے سیاسی لوگ ذاتی پارٹی میں شامل ہونے والوں کو ٹوپی پہنا رہے ہوتے ہیں۔ اچھے زمانوں میں ...

Read More »

الیکشن مہم میں محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے شامل ہونے کا انکشاف۔۔۔۔ صابر مغل

sabirmughal27@gmail.com پاکستان میں انتخابی مہم عروج پر ہے ہر سیاسی پارٹی اقتدار کے حصول کی اس جنگ میں اپنے تمام تر وسائل،تمام تر منصوبہ بندی کے تحت میدان میں ہے،پرانے سیاسی اور اقتداری کھلاڑیوں نے اپنے حریفوں کو چت کرنے کے لئے گذشتہ کئی سالوں سے ہی مختلف بنیادوں پر کام کا آغاز کر دیا گیا تھا جن میں اقربا ...

Read More »
error: Content is protected !!