تازہ ترین
بنیادی صفحہ >> مضامین (صفحہ 4)

مضامین

صدا بصحرا ….جتنے منہ اتنی باتیں۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

لو گوں نے کہنا شروع کیا ہے کہ حکومت نے وزیر خزانہ کو کس لئے گھر بھیجدیا؟ سٹیٹ بینک کا گور نر باہر سے کیو ں لے آیا؟ مشیر خزانہ اور چیر مین فیڈرل بورڈ آف ریو ینیو دوسروں کی مر ضی کے بندوں کو کیوں لگا یا گیا؟ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نے رو حا ...

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

کی مبارک ساعتیں نصیب فرمائیں ۔ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دیئے گئے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کر دیئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ‘‘ ۔ بلاشبہ ہجری تقویم کا نواں مہینہ رمضان المبارک تمام مہینوں کا سردار ہے جو کہ اپنے اندران ...

مزید پڑھیں »

داد بیداد …..بے چا رے حکمران۔۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

حکمران بے  چارہ ہو تا ہے مظلوم  ہو تا ہے معصوم ہو تا ہے اس کو حضور وا لا بنا کر اُس کی آنکھوں پر پٹی باندھی جا تی ہے درباری اُس کے گرد گھیرا ڈالتے ہیں اور اُس کو ادھر اُدھر دیکھنے نہیں دیتے لاہور میں وا لڈ سٹی پرا جیکٹ کے زیر اہتما م پکچر ڈ وال کی ...

مزید پڑھیں »

سابق پی ٹی سی چیئرمین جی ایچ ایس بمبوریت۔۔۔۔تحریر:محمدجاویدحیات

بچوں کی تعلیم و تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم ہے۔دنیا کی تاریخ گواہ ہے جہان عظیم اساتذہ کے شاگرد وں نے نام پیدا کیا ہے وہاں عظیم والدین کی اولاد نے بھی کارنامہ انجام دیا ہے۔اگر بچے کے لئے تربیت کے یہ دو ستون مضبوط ہو جائیں تو اس بچے کی تربیت میں کوئی کسر نہیں رہے گی۔۔اس ...

مزید پڑھیں »

تبدیلی کب آئے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پروفیسررفعت مظہر

اصر ملک ’’پُلسیا‘‘ ہے ۔ پولیس سے خوف ہم پاکستانیوں کی گھُٹی میں پڑا ہے ۔ یوں توہر پُلسیا ہی خطرناک ہوتا ہے لیکن اگر وہ باریش بھی ہو تو اور زیادہ خطرناک کہ اُس میں مولویوں کا غیض وغضب بھی شامل ہو جاتا ہے ۔ یہ تو ہر کسی کو معلوم کہ ’’نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ...

مزید پڑھیں »

داد بیداد ……….بچوں کا وزنی بستہ۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

 بچوں کا وزنی بستہ خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی میں زیر بحث آیا اسمبلی نے ابتدائی تعلیم  کے مرحلے میں بچوں کے بستے کا وزن کم کر نے کی قر ار داد متفقہ طور پر منظور کی ایک منی بس میں زور زور سے اخبار کی سر خیاں پڑھنے والے ایک بزرگ نے اس تین کالمی خبر کی سرخی کو ...

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک…..تحریر: مولانا خلیق الزمان خطیب شاہی مسجد چترال

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہرسال اسلئے آتا ہے کہ سال کے گیارہ مہینے انسان اپنی مادی مصروفیات میں اتنا منہمک رہتا ہے کہ وہی مصروفیات اس کی توجہ کا مرکزبن جاتی ہے اور اس کے دل پرروحانی اعمال سے غفلت کے پردے پڑنے لگتے ہیں۔عام دنوں کاحال یہ ہے کہ چوبیس گھنٹے کی مصروفیات میں خالص عبادتوں کا حصہ عموماًبہت ...

مزید پڑھیں »

زادی صحافت کا دن اور پاکستان میں صحافت ۔ ۔ ۔ تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

مختلف شعبہ جات میں صحافت ایک مشکل ترین شعبہ ہے، جس میں نیوز سٹوری، رپوٹنگ، نیوز ایڈیٹنگ ، کمپوزنگ ،پروف ریڈنگ، پیسٹنگ، کاپی میکنگ اور پرنٹنگ سمیت ہر ایک کام انتہائی محنت طلب ہوتا ہے، اور جب ساری دنیا سوتی ہے تب صحافی جاگ کر اپنی قلم چلاتے ہیں ۔ اور جب ایک صحافی عوام کو آگاہی دینے کے لئے، ...

مزید پڑھیں »

نیا بلدیاتی نظام حکمران کی خواہش کی بھینٹ۔ ۔ عرفان مصطفی صحرائی 

عوام عرصے سے اچھی خبر کے لئے ترس گئے ہے ۔ ریاست کے تمام ستون دانستہ شکستہ اور کمزور کر دیئے گئے ہیں ۔ ذاتی اَنا اور مفادات کی اسیر قیادت کو زبردستی عوام پر مسلط کر دیا گیا ہے ۔ حکومت تمام ملکی مسائل کی وجوہات ماضی کی حکومت پر ڈال کر خود بری الذمہ ہونے پر باضد ہے ...

مزید پڑھیں »

فیصلہ اٹل ہے ۔ ۔ ۔ !ایم سرورصدیقی 

فیصلہ ہوچکا کوئی تسلیم کرے نہ کرے اس کی مرضی ۔ خدا اس وقت تک اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک خود اس کو اپنی حالت بدلنے کا احساس نہ ہو اب دنیا بھرکے سکالر، دانشور،مذہبی سیاسی رہنما ڈھنڈورا پیٹتے پھریں لاکھ دلیلیں دیں کوئی فرق نہیں پڑتا فیصلہ اٹل ہے ۔ درویش نے عقیدت مندوں کی طرف ...

مزید پڑھیں »