تازہ ترین
Home >> مضامین (page 5)

مضامین

پوسٹ گریجویٹ نرسنگ کالج حیات آباد کے مسائل تحریر۔….. ناصر علی

پوسٹ گريجويٹ کالج آف نرسنگ حيات آباد پشاور کا سنگ بنیاد 1999 ميں جناب مہتاب آحمد خان نے رکھا تھا يہ گورنمنٹ کی طرف سے نرسنگ ايجوکيش کو پروموٹ کرنے کے سلسلے میں اہم قدم تھا۔ اس ادارے کا مقصد تعليم يافتہ , ماہر, نرسنگ اخلاقيات سے بھرپور اور خدمت کے جذبے سے سرشار نرسنگ آفيسرز پيدا کرنا تھا۔ اور ...

Read More »

دا د بید اد ۔۔۔۔۔علمائے حق اور جدید تعلیم ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

دیوبندی مکتب فکر کے ایک عا لم دین کی طرف سے گزشتہ 17سا لوں سے جدید سکو لوں کے طلبہ اور طا لبات کو امتیا زی نمبروں پر اقراء ایوارڈ اور انعا مات دیئے جا رہے ہیں وطن عزیز پا کستان میں کسی تا جر ، سر مایہ دار، صنعتکار یا ڈاکٹر اور انجینئر نے اس کی تقلید نہیں کی ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان…..خالد چاند تھا….محمد جاوید حیات  

زندگی کو خواب کہنے والے سچ کہتے ہیں ۔اس کو ناٹک کہنے والے بھی سچے ہیں ۔قرآن نے اس کو متاغ غرور کہا ۔۔رسول مہربان ﷺ نے اس کو مچھر کے پر سے بھی بے حیثیت فرمایا ۔پھر سیانوں کے نزدیک اس کی حیثیت کیا رہتی ہے ۔۔زندگی کے ناٹک میں ایک اچانک کردار موت کا ہے جو سارا سین ...

Read More »

خوف خدا ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میرے سامنے بیٹھے شریف معصوم پاکباز میاں بیوی ہا رے ہو ئے کھلاڑیوں کی طرح بیٹھے تھے جیسے وہ اپنی متاع حیات لٹا چکے ہوں اُن کی زندگی بھر کی کما ئی اُن سے چھین لی گئی ہو‘ کسی نے دونوں کے جسموں سے سارا خون نچوڑ لیا ہو دونوں کا مذہب کے نام نہاد ٹھیکیداروں سے ایمان اٹھ چکا ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔دلوں کا کھیل اور خا لد بن ولی ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

خا لد بن ولی مر حوم نے 19سال کی عمر میں اپنا مجمو عہ کلام اشا عت کے لئے بھیجا تو اس کا نام “ہر دیان اشٹوک “رکھا اس نام کا اوردو ترجمہ دلوں کا کھیل ہے کتنی عجیب بات ہے کہ مجمو عہ کلام کی اشاعت کے 15سال بعد خا لد کے دل نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا ...

Read More »

پھول جیسے بچے گھریلو ملازم۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان 

گزشتہ دنوں راولپنڈی میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا کیس سامنے آیا ، جہاں ولایت کالونی کی رہائشی میجرڈاکٹر عمارہ ریاض اور ان کے شوہر محسن ریاض نے اپنی گیارہ سالہ گھریلو ملازمہ کنزہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس سے بچی کی حالت غیر ہوگئی۔ محسن ریاض نے کنزہ کے والد کو بلایا اور بچی کی حالت تشویشناک ...

Read More »

سیاحت اور حکومتی اقدامات ۔۔۔۔ محکم الدین اویونی 

سیاحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والوں کیلئے یہ امر باعث مسرت ہے ۔ کہ موجودہ حکومت نے سیاحت کو ترقی دے کر ملکی معشیت میں بہتری لانے کے سلسلے میں اقدامات کا آغاز کیا ہے ۔ وزیر اعظم کی سربراہی میں اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں سیاحت کی ترقی کے حوالے سے کئی اہم فیصلے کئے گئے ہیں ...

Read More »

عام آدمی مہنگائی کی زد میں کیوں ۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

گزشتہ دنوں سٹیٹ بنک آف پاکستان نے معاشی جائزہ رپورٹ میں مہنگائی مذید بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بجلی، گیس اور ڈالر کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی بڑھے گی ،افراط زر کی شرح ساڑھے 6 سے ساڑھے 7 فیصد تک رہے گی ،جی ڈی پی میں 6.2 فیصد اضافے کا ہدف پورا نہیں ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔۔سمگلنگ کی روک تھام۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

معاشی امور کے لئے حکومت کے تر جمان ڈاکٹر فرخ سلیم عالمی سطح کے دانشور اور دبنگ لکھا ری ہیں انگریزی اخبارات میں آپ کی تحریر یں آتی رہتی ہیں آپ کواعداد و شمار اور دلائل کی مد دسے بات کر نے اور لکھنے کا خاص ملکہ حا صل ہے آپ نے بار بار ثابت کیا ہے کہ ایک ائیر ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان….جس ملک کی عوام کا بڑا مسئلہ مہنگائی ہو….محمد جاوید حیات

جس ملک کی عوام کا بڑا مسئلہ مہنگائی ہو تو لازم ہے کہ وہ ملک غریب ہے وہاں کے باشندوں کا بڑا مسئلہ خوراک، پوشاک ، جائے پناہ اور صحت ہے ۔آگے اور تقاضے ہیں تب اس ملک کے بڑوں کو یہ سوچنا ہوگا کہ وہ ایک ایسے ملک کے بڑے ہیں جہاں پر زندگی ایک عذاب ،ایک جدوجہد اور ...

Read More »
error: Content is protected !!