تازہ ترین
Home >> مضامین (page 86)

مضامین

چائینہ پنجاب اقتصادی راہداریـ ـ ـ ـ ـ ـ محمد صابر گولدور چترال

چائینہ پنجاب اقتصادی راہداری کا نام سن کر آپ کو حیرت اور تعجب تو ہوگا اور ہونی بھی چاہئے آج تک ہم چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری کا نام ہی سنتے آئے ہیں ـ مگر اچانک یہ نام کہاں سے آگیا ـ میں آپ کو مزید کسی کشمکش میں ڈالنا  نہیں چاہتا دراصل یہاں بات سی پیک یعنی چائینہ پاکستان اقتصادی ...

Read More »

مارو یا مَر جاؤ Do or die ۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ہم نے تو پکّا ارادہ کر لیا تھا کہ اِ س بار کپتان صاحب کی ’’سونامی‘‘ کا حصّہ ضرور بنیں گے۔ اِس کے لیے ہم نے بھرپور تیاریاں بھی کر رکھی تھیں اور کپتان صاحب کے اعلان کے مطابق آٹھ دنوں کے راشن کی ’’پوٹلی‘‘ بھی باندھ لی تھی لیکن ہمارے سارے خواب ادھورے رہ گئے اور نوازلیگ نے ہماری ...

Read More »

گلگت بلتستان کے حسین نظارے……. تحریر: سید ضمیر عباس کاظمی

گلگت بلتستان پاکستان کا ایک انتہائی اہمیت کا حامل علاقہ ہے۔یہاں کا جغرافیہ ایک طرف عظیم چین پاکستان کا انتہائی مخلص دوست ملک کی سرحدیں ملتی ہیں تو دوسری طرف شمالی افغانستان کی سرحداور ساتھ سینٹرل ایشین ریاستیں تو ایک طرف سیاچن گلیشر کارگل لاداخ گلگت بلتستان میں انتہائی دلفریب وادیاں اور دنیاکے عظیم ترین پہاڑی سلسلے کوہ قراقرم کوہ ...

Read More »

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی للکار۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

ایک طرف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پانامہ لیکس کو بنیادبناکرنوازشریف کا وزارت عظمیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے یاپھر خود کواحتساب کے لئے پیش کرنے کامطالبہ لئے 2 نومبرکوشہراقتداراسلام آباد بند کرانے کااعلان کرچکے ہیں تو دوسری طرف جماعت اسلامی اورجمعیت علائے اسلام ف جیسی مذہبی جماعتیں بھی بڑے بڑے اجتماعات کی صورت میں سیاسی قوت کامظاہرہ کرتی ...

Read More »

وزیر اعظم کا دورہ چترال اور افتخار الدین کی شخصیت و سیاست…… چوتھی قسط..…. حافظ نصیر اللہ منصور چترالی…..

باتیں بہت ہیں اگر تحریر میں لائی جائیں تو ایک مکمل شہنامہ بن جائے ،بہر حال مختصر کرنے کی کوشش کرونگااور کم سے کم اقساط میں زیادہ باتیں تحریر میں لا سکوں۔ گزشتہ دور میں جب مسلم لیک (ن) کی حکومت تھی، میاں نواز شریف اقتدار کے نشے میں مست تھے تو چترال سے ممبر پارلیمنٹ ،صوبہ سرحد کے سب ...

Read More »

سیاستدانوں کے آنسو !….ایم سرورصدیقی

OOOآنسوکئی قسم کے ہوتے ہیں ان میں سب سے زیادہ مگرمچھ کے آنسومشہورہیں نہ جانے کس نے اس کریہہ المجسم کو روتے دیکھ لیا اور مشہورکردیا حالانکہ رونا اور آنسو بہانا دو الگ الگ باتیں ہیں لیکن سب سے خوفناک چیز عورت کے آنسوؤں کو کہا جاتاہے کچھ لوگ اسے ٹسوے بہانے سے بھی تعبیرکرتے ہیں بہرحال مگرمچھ کے آنسو ...

Read More »

کھودا پہاڑ نکلا چوہاـ ـ ـ ـ ـ ـ محمد صابر گولدور چترال

پاکستانی عوام آئے روزنت نئی چیزوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں ـ عوام کو ان غیر معمولی حالات و واقعات کی گویا عادت سی پڑ گئی ہے کبھی میمو اسکینڈل تو کبھی  آذادی مارچ کبھی اے پی ایس اسکول پر دہشتگردوں کا حملہ تو کبھی سانحہ صفرا کبھی  پانامہ لیکس تو کبھی کیا کچھ ـ ہمارے ملک میں الیکشن سے ...

Read More »

رُموز قلم۔۔ ’’کامیاب زندگی‘‘ ۔۔تحریر۔صوبیہ کامران۔بکرآباد چترال

’’ کامیاب زندگی‘‘ بیٹے نے باپ سے پوچھا…کہ یہ کامیاب زندگی کیاہوتی ہے؟ باپ بیٹے کو پتنگ اڑانے لے گئے… بیٹا باپ کو غور سے پتنگ اڑاتے دیکھ رہا تھا…تھوڑی دیر بعد بیٹا بولا ، پتنگ دھاگے کی وجہ سے اور اوپر نہیں جا پا رہی…اگر ہم اسے توڑ دیں …تو یہ اور اوپر چلی جائے گی… باپ نے دھاگہ ...

Read More »

رُموز شادؔ ۔۔ کرشماتی لیڈرز۔۔ تحریر۔ارشاد اللہ شادؔ ۔بکرآباد چترال

’’کرشماتی لیڈرز‘‘ دنیا میں بہت ایسے لیڈر گزرے ہیں جن کے بعد ان جیسی لیڈر شپ خار خار ہی کسی کو نصیب ہوئی ہوگی ۔ لیکن لیڈر شپ کے ساتھ ساتھ ایسے بہت کم لیڈر ہیں جنہوں نے دنیا کو اپنی باتوں اپنی خیالات سے متاثر کیا ہواور دنیا کسی روبوٹ کی طرح ان کے پیچھے نہ چل پڑی ہو۔ ...

Read More »

سرتاج الانبیاء ﷺ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

قیامت کے دن جب کائنات کا اکلوتا خدا غضبناک ہو گا پو ری مخلوق اولیاء اللہ نبی پیغمبر خدا کے غضب سے تھر تھر کا نپ رہے ہو نگے غم و پریشانی میں مبتلا مخلوق مدد مدد پکار تی آخر کار سرور کائنات شہنشاہِ دو عالم ﷺ کے حضور حاضر ہو کر شفاعت کی درخواست کر ے گی تو شافع ...

Read More »