تازہ ترین
Home >> مضامین (page 90)

مضامین

سکون کی تلاش۔۔۔ایم سرورصدیقی

OOOایک اللہ والے سے کسی شخص نے اپنی بیوی کے عیب بیان کرنے شروع کردئیے وہ چپ چاپ سنتے رہے جب وہ شخص بیان کر چکا تو انہوں نے پوچھا تمہارے کپڑے کون دھوتاہے؟ ’’میری بیوی ۔۔ اس نے جواب دیا ’’گھر میں کھانا کون تیارکرتاہے؟بزرگ نے پھر پوچھا۔۔۔میری بیوی ۔۔ اس نے بلا تامل جواب دیا گھر اور مال ...

Read More »

یوم آزادی کا سورج ۔۔۔محمد جاوید حیات ؔ

گورنمنٹ سنٹینئل ماڈل ہائی سکول چترال میں یوم آزادی کی تقریب سجی تھی سارے مہمان آگئے تھے ابھی اسٹیج سیکرٹری پروگرام کے اغاز کا اعلان کرتا ۔ کہ سورج یکدم نصف نیزے پہ آگیا سارے حاضرین حیران ہوئے ۔ مگر گرمی نہیں ایک خوشگوار ٹھنڈک سب کے چہروں پر پڑی ۔ اس غیر معمولی واقع سے سب حیران کھڑے ہوئے ...

Read More »

زمہ داری کس کی؟؟۔۔قاضی فیصل احمد سعید

چترال ٹاون ایک دفعہ پھر مسائل کا شکار ،پہلے بجلی ،پھر پینے کا پانی اور اب ایریگیشن چینلز کی تباہی۔چترال گول سے ٹاون کے ایریاء سنگور سے لیکر اوچسٹ،فیض آباد،شیاقوٹیک،مولدہ،زرگراندہ،مغلاند،گولدور ،ژانگ بازار،ریحانکوٹ،مستجپاندہ حتیٰ کہ ٹاون کے تمام دیہات کیلئے چترال گول سے چینلز نکلتے ہیں اور فصلیں سیراب ہوتی ہیں۔ٹاون کے تمام زمندار اور باسی اپنی مدد آپ کے تحت ...

Read More »

داد بیداد۔۔اپوزیشن لیڈر کا مثبت کردار ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

قومی اسمبلی میں لیڈر آف دی اپوزیشن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر سید خورشید شاہ نے سیلاب زدہ علاقوں کا درہ کر کے حز ب اختلاف اور قائد حز ب اختلاف کے مثبت کردار کواُجار کیا انہوں نے سیلاب زدہ ضلع میں ریلیف اور بحالی کے کاموں کے لئے سندھ حکومت کی طرف سے 5 کروڑ ررپے کا ...

Read More »

’’ایک ہفتہ ‘‘..محمدجاوید حیاتؔ 

صبح سے منیٰ نے چیونگم مانگ مانگ کر سکون برباد کر دیا تھا۔ اس کے ہاتھ میں دس روپے کا نوٹ تھا۔ مگر اب کسی دکان سے چیونگم نہیں ملتے تھے۔ دکاندار کہتے تھے سارے سامان ختم ہوئے ۔ دکانیں خالی ہوگئیں ہیں ۔ روڈ بند ہے کیا کریں گے ؟ منیٰ کو یہ پتہ نہیں تھا کہ اس کے ...

Read More »

کیاتصویرغیراسلامی ہے ۔۔ایم سرورصدیقی

OOO مرزاغالب نے کہا تھا بعدمرنے کے میرے گھرسے یہ ساماں نکلا چند تصویریںِ بتاں۔۔چند حسینوں کے خطوط اب یہ تو علم نہیں کہ یہ خطوط کہاں سے آئے اور تصویریں کس کی تھیں؟لیکن ہمیں اتنا معلوم ہے آج بھی کچھ لوگ بڑی شد اور مد کے ساتھ تصویرکو غیراسلامی قراردینے پر تلے ہوئے ہیں اس کے لئے وہ اپنا ...

Read More »

پاک آرمی تجھے سلام۔۔۔ ( تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک)

*رونڈور کا راہ گیر۔ دونڈور…. میں ایک مسجد سیلابی ریلوں کی ضد میں آئی ہوئی تھی اور لوگ بے بسی سے اسے دیکھ رہے تھے…. ناگہاں ایک جاننے والے سادہ لوح صاحب نے مجھے دیکھ لیا اور اظہار ہمدردی کے طور پر کہا…. میتار…. غریبوں کے گھر…. شغور کا قلعہ…. ہمارا جماعت خانہ بھی نہیں بچا…. پیچھے سے ایک راہ ...

Read More »

کریم آباد یو۔ سی حقیقت کی نظر میں۔۔محمد علی شاہ ۔ ممبر تحصیل کونسل کریم آباد یونین کونسل

کریم آباد یو۔ سی حقیقت کی نظر میں۔۔محمد علی شاہ ۔ ممبر تحصیل کونسل کریم آباد یونین کونسل کریم آباد ضلع چترال کے تحصیل لٹکوہ کی تین یونین کونسلوں میں سے ایک یو ۔سی ہے۔ جس کی آبادی 20,000ہے۔ سطح سمندر سے 9000 فٹ بلندی پر ہونے کی وجہ سے سات مہنے انتہائی سخت سرد اور برف سے ڈھکہ رہتا ...

Read More »

روس سے تعلقات ۔ پگھلتی برف۔سید شاہد عباس کاظمی

نوٹ۔ادارے کاکالم نگار،مراسلہ نگار،مضمون نگارکی آرائے سے متفق ہوناضروری نہیں ۔ اکتوبر 2012میں جب روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے پاکستان کا دورہ منسوخ کیا تو پاکستان مخالف قوتوں نے خوشی کے شادیانے بجائے ۔ اور یہ بھی کہا جانے لگا کہ پاکستان اور روس کے تعلقات ایک مرتبہ پھر 70ء کی دہائی جیسے ہو جائیں گے ۔ حالانکہ ...

Read More »

نیشنل ڈیزاسٹر …بشیر حسین آزاد ؔ 

قومی آفت کے لئے سرکاری زبان میں نیشنل ڈیزاسٹر کی ترکیب استعمال کی جاتی ہے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے چترال میں سیلابوں سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر 10 دنوں کے اندر دوسری بار چترال کے خصوصی دورے کا پروگرا م بنایا ہے ۔ اگر موسم نے اجازت دی تو اگلے دودنوں میں وزیر اعظم پاکستان ...

Read More »