تازہ ترین
Home >> مضامین (page 97)

مضامین

برطانیہ کے والدین۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ہم شرمندگی اور بے بسی کے دریا میں غرق تھے کہ اچانک میزبان دروازہ کھو ل کر اندر آگیا اور آتے ہی کہا بیٹا پولیس کو فون کر کے فوری بلا ؤ وہ پاگل سائیکو بو ڑھی میوزک بند کر نے کو بلکل بھی تیا ر نہیں ہے میزبان کا چہرہ غصے کی آگ سے تپ رہا تھا ۔ وہ ...

Read More »

قراقرم یونیورسٹی اور جی بی کالجز۔۔۔تحریر: امیرجان حقانی

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کی اکلوتی یونیورسٹی ہے۔اس یونیورسٹی کو قائم ہوتے ہوئے ابھی بارہ سال ہی گزرے ہیں مگر یہاں کے ناعاقبت اندیشوں نے اس یونیورسٹی کو مسلکی و علاقائی اڈہ بنا رکھا ہے جس کی وجہ سے یونیورسٹی میں تحقیقاتی وتجزیاتی اور تعلیم و تدریس کی بجائیلایعنی مشغلے اور ثقافتی گل غپاڑے زیادہ ہونے لگے ہیں۔یہ اس ...

Read More »

سپاہی لوگ ۔۔۔۔۔۔ احسان شہابیؔ

فقیر خان بڑا جہاندیدہ آدمی ہے ۔ فوج میں بھی رہ چکا ہے۔دنیا جہاں کی باتیں کرتا ہے۔ باتوں سے دانشمندی ٹپکتی ہے۔جہان دانش و منطق حد سے زیادہ ہو وہاں دل گھبرانے لگتا ہے چنانچہ اس کی اس رو کھی فلسفہ آفشانی سے میں تنگ آگیا تھا ۔ کبھی کبھی میں اس کو صاف صاف بتا دیتا تھا کہ ...

Read More »

حسینہ معین پہلی پاکستانی رائیٹر ہے جنہیں بولی وڈ کے لئے بھی اپنی قلمی خدمات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔۔ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ

اپنی ذات میں انجمن شخصیت۔۔ حسینہ آپا ۔۔اصل نام حسینہ معین ۔۔بھارت کے شہر کانپور میں ۱۹۴۱ میں پیدا ہوئیں۔کراچی یونیورسٹی سے ماسٹر کیا۔قلمی سفر کا آغاز ریڈیوپاکستان سے کیا اور پھر ٹی وی کے لئے بھی بے شمار ڈرامے لکھے۔ا ن کے ڈرامے حقیقت نگاری سے وابستہ ہیں،انہوں نے عام انسانوں اور انسانی زندگی کے متعلقہ مسائل کوہمیشہ اپنا ...

Read More »

لیویزفورس اوراس کی مشکلات۔۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

برصغیر پاک وہند پر جب انگریزوں کی حکمرانی تھی توقبائلی علاقوں سمیت صوبہ بلوچستان اور شمال مغربی سرحدی صوبہ (سرحد)کے بعض علاقوں میں انتظامی امورچلانے ،امن وامان برقراررکھنے ،شاہراہوں کی حفاظت اورسرکاری سطح پر مخبری کی غرض سے 1902ء میں لیویز فورس قائم کی گئی تھی جوبشمول وفاق کے زیر انتظام ’’قبائلی علاقہ جات‘‘ کے خیبرپختونخوا کے زیرانتظام بعض علاقوں ...

Read More »

زُبانِ اہلِ زمیں۔۔اُدھر خوشی، اِدھر سوگ۔۔سید شاہد عباس

گاؤں میں نمبرداری جاگیرداروں کو ہی ملتی ہے اور سرکار بھی جاگیرداروں کے ہی ہاتھ میں ہوتی ہے اسی طرح ایک گاؤں میں جاگیردار کے ظلم سے تنگ آ کر ایک نوجوان نے مسلح جہدو جہد شروع کر دی۔ وہ نہ جاگیردار کے ظالم کارندوں کو بخشتا اور نہ ہی ان سرکاری کارندوں کو جو جاگیردار کی ہاں میں ہاں ...

Read More »

عالمِ اسلام کی عظیم شخصیت۔۔۔ مفتی محمدعبداللہ قادری ؒ اشرفی ۔۔۔۔تحریر : عطاء محمدقصوری

شیخ الحدیث والتفسیر مظہرغوث اعظم ،نائب اعلی حضرت ابوالعلا ء پیر مفتی محمدعبداللہ قادریؒ ،اشرفی، رضوی کا شمار اہلسنت کے ان عظیم رہبروں میں ہوتا ہے جنہوں نے دن رات اللہ کے دین کی سربلندی کیلئے کام کیا اور لاکھوں بھٹکے ہوئے مسلمانوں کو دین کا وہ راسطہ دیکھایا جو آقاء کریم ﷺ کا بتا یا ہوا ہے ، ہزاروں ...

Read More »

سبز خوشبو۔۔۔زاہدشمسی کے مجموعہ نعتیہ کلام’’سبز خوشبو‘‘ کی تقریب پذیرائی۔۔ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ

بیانِ وصف کو نعت کہا جاتا ہے اور’’نعت ، نعت خوانی یا نعت گوئی‘‘حضرت محمدﷺ کے اوصاف و کمالات،حسن و جمال بیان ،مدحت، تعریف و توصیف بیان کرنے کے لئے مخصوص ہیں۔اللہ تعالی فرماتے ہیں(مفہوم) میں آپ ﷺ پر درود بھیجتا ہوں تم بھی درود بھیجو اور قرآن کریم میں بھی کئی مقامات پراپنے محبوب ﷺ کی تعریف وتوصیف بیان ...

Read More »

کرپشن،حکومت اور اشرافیہ….ایم سرورصدیقی

OOOایک شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت !کرپشن کی(Definition) تعریف کیا ہے؟ اس نے بلا تامل جواب دیا اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے۔۔۔ اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہماری پوری کی پوری بیوروکریسی اور سارے کے سارے سیاستدان کرپٹ ہو جاتے ہیں یہ تو بڑی بات قلم سے لکھ دی گئی ہے ۔۔۔ ...

Read More »

زبانِ اہلِ زمیں۔۔۔۔پاکستانی مدر ٹریسا۔۔۔۔سید شاہد عباس

Leipzig جرمنی کا ایک شہر ہے۔یہ اس ترقی یافتہ ملک کا آبادی کے لحاظ سے چوہودواں بڑا شہر ہے۔ 9 ستمبر 1929 کو اس شہر میں ایک ایسی عجیب و غریب بچی نے آنکھ کھولی جس نے ہوش سنبھالنے کے بعد آسائشوں سے بھرپور زندگی ٹھکرا دی اور ایک ایسے معاشرے کا مستقل حصہ بن گئی جہاں کا رخ کرتے ...

Read More »