تازہ ترین
Home >> 2017

Yearly Archives: 2017

گلگت پولیس کالج میں مضر صحت کھانا کھانے والے درجنوں پولیس اہلکار ہسپتالوں پہنچادیے

گلگت (فرمان)پولیس ٹریننگ کالج سکوار میں زیر تربیت اہلکاروں نے کیڑے مکوڑے ملا کھانا کھایا ۔ جس کے بعد درجنوں اہلکاروں کی حالت بگڑ گئی اور اچانگ اولٹیاں ہونے کیساتھ ساتھ چکر آگئے ۔ جس پر پولیس ایمبولینس اور پولیس کی گاڑیوں میں ہنگامی طور پر ڈسڑکٹ ہسپتال اور سٹی ہسپتال کے علاوہ نجی ہسپتالوں میں پہنچایا گیا ۔ جہاں ...

Read More »

اہلیت اور نااہلیت کا فیصلہ ۲۰ کروڑ عوم کو کرنے دیا جائے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حالات کی سنگینی کا سامنا پہلے بھی کیا اور اب بھی کر رہا ہوں پہلے بھی مشکلات برداشت کیں لیکن کبھی آمریت کے سامنے سر نہیں جھکایا، فیصلوں کی ساکھ نہ رہے تو عدالتوں کی ساکھ بھی نہیں رہتی فیصلوں کی ساکھ نہ رہے تو عدالتوں کی ساکھ بھی نہیں ...

Read More »

قبل ازوقت انتخابات مگر کیوں۔۔۔۔۔۔۔سیّد ظفر علی شاہ ساغرؔ

اگرچہ اس میں کوئی شک نہیں کہ سابق وزیراعظم نوازشریف عدالت کی جانب سے نااہل اوران کی جگہ شاہد خاقان عباسی وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہوجانے کے باوجود ملک میں اقتدارکی باگ ڈوراب بھی مسلم لیگ نواز کے ہاتھ میں ہے اس لحاظ سے دیکھاجائے توبحیثیت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم نوازشریف جوکہ درحقیقت پارٹی کے سربراہ ...

Read More »

بابِ خیبر کی خبر۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ

یہ بابِ خیبر کی خبر ہے صدر مملکت نے پولیس اور عدالتوں کا دائرہ اختیار قبائلی علاقوں تک وسیع کرنے کے قانون پر دستخط کر دیئے ہیں اس قانون کے تحت وزرات سفیران کی طرف اعلامیہ جاری ہوگا جس میں صدارتی حکم کی رو سے پولیس ایکٹ 1861 اور پاکستان کے عدالتی نظا م کا دائرہ قبائلی علاقوں تک بڑھایا ...

Read More »

ریشن میں کسی بھی قسم کی کشیدہ صورت حال کی ذمہ داری ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ چترال ڈویژن پر عائد ہوگی؍عمائیدین ریشن

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ریشن گاؤں کے عمائیدین نے ایک قرارداد کے ذریعے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کی مرضی کے بغیر ریشن نالہ سے سب ڈویژن چترال کے دیہات شاچار اور جگومی کو بجلی دینے کے لئے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی واٹر سپلائی پراجیکٹ کا نوٹس لیا جائے جوکہ علاقے میں کشیدگی پھیلانے کا باعث بن سکتا ...

Read More »

ضلعی انتظامیہ ان کی قبلہ درست کرنے تک ان کے خلاف کارروائی جاری رکھیں گے؍اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم

چترال (ڈیلی چترال نیوز)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے منگل کے روزبکرآباد کے مقام پر چترال سے پشاور،اسلام آباد جانے آنے والے اورلوکل سروس کرنے والے ٹیکسی گاڑیوں کوکرایہ نامہ نہ رکھنے زیادہ کرایہ لینے پر جرمانہ اورایف آئی آرکئے ۔انہوں نے موقع پر 30گاڑیوں کوچالان اور10کوایف آئی آرکرکے اُن کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہاکہ ...

Read More »

چین کے وفد کا پاکستان کادورہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے درمیان مضبوط کاروباری روابط قائم کرنے کی طرف مثبت پیش رفت ثابت

چین کے ایک تجارتی وفد نے کاشغر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ژانگ شو زی کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور پاکستان میں ، سڑکوں کی تعمیر ، بلڈنگ میٹریل، سمنٹ کی پیداوار، لا جسٹک ، توانائی، ڈیکوریشن کا سامان اور فوڈ پراڈیکٹس سمیت دیگر شعبوں میں مقامی تاجر ...

Read More »

پیپلز پارٹی کی انتخابی تیاری۔۔۔ تحریر : محکم الدین ایونی

چترال کے معروف کاروباری شخصیت و سابق ایم پی اے حاجی غلام محمد اور معروف چترالی صنعت کار انجینئر فضل ربی اپنی اپنی پارٹیوں کو خیر باد کہ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں ۔ شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی موجودگی میں ایک شمولیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں دونوں نے ...

Read More »

جمعیت علماءاسلام ضلع چترال کے ضلعی کابینہ کا اجلاس،جذبہ خیرسگالی کے طور پر معطل اراکین کو بحال

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)جمعیت علماءاسلام ضلع چترال کے ضلعی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت قاری عبدالرحمن قریشی ہوا جسمیں سیاسی صورت حال پر سیر حاصل بحث ہوئی اور ذیل فیصلے ہوئے. 1. جذبہ خیرسگالی کے طور پر معطل اراکین کو بحال کیا گیا. 2. اہم اہم سیاسی شخصیات نے ضلعی قیادت کے ساتھ جمعیت میں شامل ہونے کیلئے رابطے کئے ہیں،بحث مباحثے ...

Read More »

محکمہ جنگلات کی اراضی کی حد بندی کیلئے متعلقہ محکموں کی مشاورت سے قابل عمل فیصلے پر مبنی سمری طلب کی ہے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے محکمہ جنگلات کی اراضی کی حد بندی کیلئے متعلقہ محکموں کی مشاورت سے قابل عمل فیصلے پر مبنی سمری طلب کی ہے اور عندیہ دیا ہے کہ فیصلے کی صوبائی کابینہ سے باضابطہ منظوری لی جائے گی۔وہ وزیراعلیٰ ہاؤش پشاو رمیں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔صوبائی وزیر محمود خان ، ...

Read More »
error: Content is protected !!