تازہ ترین
Home >> 2017 >> May

Monthly Archives: May 2017

کیلاش قبیلے کی قدیم روایت ‘سوری جاجیک’ کوعالمی ورثے میں شامل کرنے کا فیصلہ

اقوام متحدہ نے چترال کے کیلاش قبیلے کی معدومیت کے خطرے سے دوچار قدیم روایت ‘سوری جاجیک’ کویونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل کرنے سے متعلق پاکستان کی درخواست منظور کر لی ہے۔سوری جاجیک ستاروں، چاند اور سورج کی چال معلوم کرنے کے علاوہ موسمی تغیرات کا جائزہ لینے سے متعلق ایک قدیم کیلاش روایت ہے جو اب تیزی سے ...

Read More »

ریشن کے عوامی حلقوں نے پیڈو کی طرف سے زیر تعمیر منی ہائیڈل پاور سٹیشن کی تکمیل میں تاخیر پر انتہائی غم و غصے کا اظہار

چترال ( محکم الدین) ریشن کے عوامی حلقوں نے پیڈو کی طرف سے زیر تعمیر منی ہائیڈل پاور سٹیشن کی تکمیل میں تاخیر پر انتہائی غم و غصے کا اظہار کیا ہے ۔ اور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ فوری طور پر ادھورے کام کو مکمل کرکے لوگوں کو اندھیروں سے نجات دلائی جائے ۔ اپنے ایک اخباری بیان میں ...

Read More »

ایم پی اے سلم خان کا دورہ مڈک لشٹ،جی ایچ ایس ایس مڈک لشت کا سنگ بنیاد

چترال(نمائندہ )ایم پی اے سلیم خا ن نے گذشتہ روز مڈک لشٹ کا دورہ کیا ۔مڈک لشٹ پہنچنے پر اُن شاندار استقبال کیا گیا اُنہوں نے پارٹی ورکرو ں سے ملاقات کی اور علاقے کے مسائل کے بارے اُن سے دریافت کیااس کے بعد اُنہوں نے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ موقع پر علاقہ کے لوگوں کا دیرینہ خواب گورنمنٹ ...

Read More »

آل پاکستان مسلم لیگ چترال کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے۔ضلعی صدر اے پی ایم ایل سلطان وزیر

چترال(نمائندہ )سابق کمشنر ان لینڈ ،ریونیو اور موجودہ ضلعی صدر اے پی ایم ایل چترال سلطان وزیر نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی چترال کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے اور 2018کے الیکشن میں چترال سے مکمل کامیابی حاصل کریگی،سابق صدر خالد پرویز کی صدارت میں ہونے والی پارٹی کارکنان کے اجلاس کے فیصلہ کے اوپر اظہار خیال ...

Read More »

ایس آر ایس پی نے ٹاون بجلی کے بارے میں پہلے دن سے عوام سے جھوٹ بولا،بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف وکلاء کا احتجاج

چترال(نمائندہ ) چترال کے وکلاء نے چترال میں بجلی کے عدم دستیابی اور گولین دومیگاواٹ سے بجلی چترال شہر کو فراہم نہ کرنے پر منگل کے روز احتجاجی جلوس نکالا۔جلوس مختلف جگہوں سے ہوتے ہوئے بازار پُل پر جلسہ کی شکل اختیار کی۔احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئےعبدالولی ایڈوکیٹ ،صدر بار ساجد اللہ ایڈوکیٹ اورنیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایس ...

Read More »

سب ڈویژن مستوج کو دو سرکلر میں تقسیم کرکے اس میں دو ایس ڈی پی او کی تعیناتی عمل میں لائی گئی

اپر چترال(اعجاز احمد) انسپکٹر جنرل پولیس کے پی کے صلاح الدین مسعود کے حکم پر سب ڈویژن مستوج کو دو سرکلر میں تقسیم کرکے اس میں دو ایس ڈی پی او کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل موڑکہو سرکل میں تھانہ موڑکہو،تھانہ اویر اور تھانہ تورکہو کو شامل کیا گیا ہے۔عطاء اللہ بطور ایس ڈی پی ...

Read More »

پولیس فورس کے خلاف کسی بھی عوامی شکایت کا ازالہ اب چوبیس گھنٹوں کے اندر ہی کی جائے گی

چترال( نمائندہ ) ڈسٹر کٹ پولیس افیسر چترال سید علی اکبر شاہ نے کہا ہے کہ پولیس فورس کے خلاف کسی بھی عوامی شکایت کا ازالہ اب چوبیس گھنٹوں کے اندر ہی کی جائے گی جس کے لئے پولیس اسسٹنس سروس (پی اے ایس) کا نظام متعارف کیا گیا ہے جس کے ذریعے کوئی بھی شہری چترال کے کسی بھی ...

Read More »

برموغ گولین میں ایک اجلاس کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ بجلی گھر میں پیدا ہونے والی نقص کو دور کرنے کے بعد آنے والے جمعہ تک چالو کیا جائے گا

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) برموغ گولین میں ایس آر ایس پی کے حال ہی میں تعمیر کردہ 2میگاواٹ ہائیڈروپاؤر اسٹیشن سے چترال شہر اور مضافات کو بجلی کی فراہمی کے لئے منگل کے روز برموغ گولین میں ایک اجلاس کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ بجلی گھر میں پیدا ہونے والی نقص کو دور کرنے کے بعد آنے والے ...

Read More »

جنرل راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی سے کیوں مستعفی ہو نا چاہتے ہیں؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کوسعودی قیادت سے شدیدتحفظات ہیں ۔جنرل راحیل شریف تمام اسلامی ممالک کااتحادچاہتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاکہ جنرل راحیل شریف کاموقف ہے کہ اسلامی اتحادصرف دہشتگردی کے خلاف استعمال ہونہ کہ کسی اسلامی ملک کے خلاف۔راحیل شریف ...

Read More »

وادی یارخون کوچترال سے ملانے والاواحدژوپوپل خستہ حالی کی وجہ سے ہرقسم کے ٹریفک کے لئے مکمل طورپربند

چترال (ڈیلی چترال نیوز) وادی یارخون کو چترال کے دوسرے علاقوں سے ملانے والا ژوپوکے مقام پرواحدپل خستہ حالی کے باعث گزشتہ ایک ہفتے ہرقسم کے ٹریفک کیلئے مکمل طورپربندہوچکاہے ،علاقے کے مکینوں نے اپنی جائزحق کے لئے کئی دنوں سے احتجاج اورمطالبے کررہے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ،ضلع ناظم ایم این اے اورایم پی اے وادی یارخون کی طرف توجہ ...

Read More »