تازہ ترین
Home >> 2017 >> June

Monthly Archives: June 2017

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کادورہ اپرچترال عیدپیکیج اورامدادی سامان تقسیم

چترال (ڈیلی چترال نیوز)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے اپرچترال کادورہ کیا۔دورے کے پہلے روزکمانڈنٹ کرنل نظام الدین شاہ نے اوناوچ اوردوبارگرکے سیلاب متاثرین میں امدادی پیکج تقسیم کئے جن میں آٹا،گھی،خشک راشن ،ترپال،ٹینٹ ،سولرلائٹس،گرم کپڑے ،پینٹ شرٹ اورسکول بچو ں کیلئے اسٹیشنری شامل تھے کرنل نظام الدین شاہ نے اس موقع پرپاکستان آرمی اورچترال سکاؤٹس کے طرف ...

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کردیا ہے ‘ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق پیٹرول کا نیا نرخ 71روپے 30پیسے جبکہ ڈیزل کا نرخ 79روپے 90پیسے مقر رکیا گیا ہے‘ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ہوگا ‘ ان کا مزید کہنا تھا ...

Read More »

ایم۔پی۔ اے بی بی فوزیہ کاکجو مڈل سکول (زنانہ) کو اپگریڈ کر کے ہائی سکول کا درجہ دینے پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ

چترال(نمائندہ )تعلیم کے شعبے میں اصلاحات صوبائی حکومت کے ریفامز ایجنڈے کا حصہ رہا ہے، جس کے لیے عملی اقدامات پہ کام تیزی سے جا ری ہے۔ ان خیالات کا اظہار رکن صوبائی اسمبلی بی بی فوزیہ نے کی کجو مڈل سکول (زنانہ) کے اپگریڈیشن کے حوالے سے کی، انہوں نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا شکریہ ادا کیا، کہ ...

Read More »

صوبائی مردم شماری کے نتائج آئندہ ماہ کے آخر تک جاری کیے جائیں گے۔ چیف کمشنر شماریات

اسلام آباد میں آج وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی صدارت میں ہونے والے ایک اجلاس کوچیف کمشنر شماریات آصف باجوہ نے بتایا کہ صوبائی مردم شماری کے نتائج آئندہ ماہ کے آخر تک جاری کیے جائیں گے۔اجلاس کو بتایا گیا کہ چاروں صوبوں کے 151 اضلاع، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا میں مردم شماری ہوئی جس ...

Read More »

پھنڈراورلاسپوروالے شندورکے حقیقی مالک ہیں،شندورکے حوالے تمام دستاویزات میرے پاس ہیں/پیرکریم علی شاہ

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ شندور کے معاملے میں ڈیورنڈ لائن کو مد نظر رکھا جائے،واٹر فال قدرتی تقسیم ہے، حدود کا تعین حکومت کا کام ہے،مس جنالی کاب نے بنایا اور وہ گلگت بلتستان کا پولیٹیکل ایجنٹ تھا،شندور کے معاملے میں ہمیں اعتماد میں نہیں لیاگیا،ہمارے دور میں تاجکستان روڈ اشکومن سے بن رہا تھا لیکن طالبان کے خوف کی وجہ ...

Read More »

اسپیشل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ برائے خصوصی بچے چترال کے خصوصی بچوں میں وظائف تقسیم

حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے اسپیشل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ چترال میں زیر تعلیم خصوصی بچوں میں وظائف تقسیم کرنے کے سلسلے میں ایک مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سوشل ویلفئرآفیسر تاج الدین اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ جبکہ میاں محبوب علی شاہ کاکاخیل نے صدارت کے فرائض انجام دئے۔دیگرشرکاء میں والدیں، خصوصی بچے اور اسٹاف ممبران شامل تھے۔ ...

Read More »

یوسی یارخون کے مختلف مقامات پرموجودسیل پوائنٹ کے بحالی کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے۔ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامدیوسفزئی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامدیوسفزئی،ڈی پی اوچترال سید اکبرعلی شاہ اوراسسٹنٹ کمشنر مستوج حیات شاہ جمعرات کے روزاوناچ یارخون میں روڈکی بندش کامعائینہ کیااس موقع پرعلاقے کے عمائدین بھی کثیرتعدادمیں شرکت کی ۔ڈپٹی کمشنر چترال نے محکمہ فوڈکودوتین دن کے اندرتقریبا400بوری گندم کسی بھی طریقے سے بروغل والی سائیڈمیں جمع کرکے اطلاع دینے کی سختی سے ہدایت ...

Read More »

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صوفیہ وقار خٹک نے ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ

چترال / ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صوفیہ وقار خٹک نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ کیا ۔ انہوں نے قیدیوں سے ملاقات کیں اور ان کے مسائل سنے۔ انہوں نے اس موقع پر ڈی سی چترال کو ہدایات جاری کیں کہ معمولی نوعیت کے قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا ...

Read More »

اوناچ میں سیلا ب سے 1500فٹ سٹک مکمل بہہ گیاہے،فی الحال نقل و حمل میں بہت زیادہ مشکلات ہیں ۔ ان حالات میں اس راستے سے سامان لے جانا خطرے سے خالی نہیں ۔ اے سی مستوج حیات شاہ

چترال ( محکم الدین ) اسسٹنٹ کمشنر مستوج محمد حیات شاہ نے بدھ کے روز بالائی چترال کے مقام اُناوج میں گلشیر پھٹ جانے کے سبب آنے والے سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا ۔ انہوں نے بعد آزان میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا ۔ کہ سیلاب سے 1500فٹ سڑک مکمل ...

Read More »

عوام کے ساتھ دھوکا فوری طور پر بند کرکے وزن کے ساتھ صاف گندم لوگوں کو مہیا کیا جائے/ایم پی اے سردارحسین شاہ

چترال ( پریس ریلز) ایم پی اے چترال سید سردار حسین نے محکمہ فوڈ پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ میڈیا سے ایک مختصر خطاب میں انہو ں نے کہا ۔ کہ میں نے خوزہ خیلہ کے سٹاک صاف گندم چترال کو فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی ۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ متعلقہ ٹھیکہ دار ...

Read More »
error: Content is protected !!