تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 03

Daily Archives: June 3, 2017

روزہ داروں کے جیبوں پر ہاتھ صاف کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی/اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے تاجر برادری کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں گران فروشوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے گا اور کسی بھی روزہ داروں کے جیبوں پر ہاتھ صاف کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ہفتے کے روز چترال بازار کے اچانک معائنے کے ...

Read More »

سابق ریاست چترال کے حکمران ہزہائی نس سر شجاع الملک کا بیٹا شہزادہ خوش احمد الملک گزشتہ رات ایون میں واقع اپنے محل میں مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) سابق ریاست چترال کے حکمران ہزہائی نس سر شجاع الملک کا بیٹا شہزادہ خوش احمد الملک گزشتہ رات ایون میں واقع اپنے محل میں مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے جنہیں ہفتے کے روز ایون میں سپرد خاک کردیا گیا۔ وہ 1896سے 1936ء تک ریاست چترال کے حکمران کے پندرہ بیٹوں میں سے آخری شہزادہ تھا ...

Read More »

خیبرپختونخوا کے سول ڈاکٹرز کو بھی ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی ادائیگی کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو ایم ٹی آئی کے علاوہ دیگر سول ڈاکرز کو بھی ماہانہ پروفیشنل الاؤنس کی ادائیگی کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔یہ احکامات عدالت عالیہ نے ڈاکٹر فاروق، ڈاکٹر زیب اور دیگر کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے جاری کئے۔سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ ایم ٹی آئی کے تحت ...

Read More »

ڈیر ہ دون کا آخر ی طالب علم ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹرعیایت اللہ فیضی

خیبر پختونخوا میں رائل ملٹری سکول ڈیر ہ دون کا آخری طالب علم میجر خوش احمد الملک97 سال کی عمر میں 2 جون 2017 ؁ء کو انتقال کر گئے وہ سکندر مرزا کے بیٹے ہمایوں مرزا ، مشہور سفارت کار جمشید مار کر، محمد علی خان ہوتی ، میاں گل اورنگ زیب ، راجیو گاندھی اور خوشید مار کرکا ہم ...

Read More »

مکتوب چترال….بجلی بلوں کی 100فیصد ادائیگی۔۔۔۔۔۔بشیرحسین آزاد

’پانی نہ بجلی‘‘ کے وزیر مملکت عابد شیر علی اور وفاقی وزیر خواجہ آصف اپنی ہر تقریر میں خوشخبری دیتے ہیں کہ جن اضلاع میں بجلی بلوں کی 100فیصد ریکوری ہوگی ان اضلاع میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی۔مگر یہ خوشخبری جھوٹی ہے اورافطاری ،تراوے اور سحری میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے حکومتی دعوے بھی جھوٹے نکلے ۔اگر ملک ...

Read More »

پختونخوا پولیس کا شہداء پیکیج پنجاب کے مساوی کیا جائے: آئی جی کا صوبائی حکومت کو مراسلہ

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہادت حاصل کرنے والے اہلکاروں کا شہداء پیکیج پنجاب کے اہلکاروں کے مساوی کرنے کے حوالے سے صوبائی حکومت کو سمری ارسال کردی ہے۔آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین خان محسود کی جانب سے صوبائی حکومت کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا ...

Read More »

پہاڑی علاقوں کے سرکاری اور نجی سکولوں کیلئے اوقات کار جاری

چترال (نمائندہ  ) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے پہاڑی علاقوں کیلئے سکول کے اوقات کار جاری کر دئے ہیں۔ محکمہ تعلیم سے جاری اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک میں پہاڑی علاقوں میں واقع سرکاری و نجی تعلیمی ادارے صبح سات بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک کھولے رہیں گے۔ محکمہ تعلیم نے مذکورہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران ...

Read More »

انتقال پُرملال۔۔شہزادہ خوش احمد الملک آف ایوان انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ ) میجر (ریٹائرڈ) شہزادہ خوش آحمد الملک آف ایون انتقال کرگئے۔اُن کی عمر 97سال تھی۔مرحوم سی ای او ۔ایس آر ایس پی شہزادہ مسعود الملک اور شہزادہ مقصود الملک کے والد محترم تھے۔اُن کی نماز جنازہ 3جون کو بڑاوشوٹ ایون میں دوپہر دوبجے ادا کی جائیگی۔

Read More »
error: Content is protected !!