تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 04

Daily Archives: June 4, 2017

رمضان میں صحت اور بجٹ دونوں کو قابو میں رکھیں۔۔۔۔۔نوشین نقوی

روزہ رکھنا یقینی طور پر ہم سب کے لئے بہت خاص اور اہم ہے۔ہم سب رمضان کی آمد سے پہلے ہی پرجوش انداز میں اس کا استقبال کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔لیکن بہت سی ضروری باتیں ہر سال ہی نظر انداز کر جاتے ہیں،جن میں دو اہم ترین باتیں رمضان میں صحت پر قابو پانا اور بجٹ پر کنٹرول ...

Read More »

سحر و افطار میں کن غذاؤں کا استعمال ضروری ہے ویب ڈیسک

کراچی : رمضان المبارک میں مہینے میں سحر اور افطاری کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے ، رمضان مبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں غذا کا اعتدال کے ساتھ استعمال بہت ضروری ہے۔ سحر و افطار میں پانی کا استعمال بڑھا دینا چاہیئے، پانی یا پھلوں کے رس زیادہ سے زیادہ پییں اپنی غذا میں دودھ اور دہی ...

Read More »

پروردِگار ابھی انسان سے مایوس نہیں ہوا۔۔۔۔ایم سرورصدیقی

OOO جھوٹ ، مکرفریب ، لالچ ،دھوکہ اور گناہ انسان کی شرست میں شامل ہے کئی انسان ہو کر بھی خدا بننے کے خبط میں مبتلا تھے کچھ آج بھی خو د کو زمین کا خدا سمجھتے ہیں اس کے باوجود ہربچے کی پیدائش اس بات کا برملا اعلان ہے کہ پروردِگار ابھی انسان سے مایوس نہیں ہوا ہمارے آس ...

Read More »

جمہوریت بادِ سموم کے تھپیڑوں کی زَد میں۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

تحریکِ انصاف کے شفقت محمود ٹاک شوز میں کہتے پھر رہے ہیں ’’ حکومت اداروں کو متنازع بنا رہی ہے‘‘۔ چونکہ کپتان صاحب کی مہربانی سے لفظ ’’شرم‘‘ یا ’’شرمناک‘‘ غیرپارلیمانی نہیں رہے اِس لیے ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں ’’شرم تم کو مگر نہیں آتی‘‘۔ متنازع بنانے کا ٹھیکہ تو شفقت محمود کے قائد عمران خاں کے ...

Read More »

گلگت بلتستان پولیس نے سی پیک روٹ کو محفوظ بنانے کیلئے خصوصی سیکورٹی پلان تیار

گلگت ( وقائع نگار خصوصی ) گلگت بلتستان پولیس نے سی پیک روٹ کو محفوظ بنانے کیلئے خصوصی سیکورٹی پلان تیار کرنیکا فیصلہ کر لیا ، محکمہ پولیس ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں سی پیک روٹ کو درپیش بعض سیکورٹٰ خطرات کے پیش نظر اس روٹ کو محفوظ بنانے کیلئے محکمہ پولیس نے خصوصی پلان تیار کرنے کا فیصلہ ...

Read More »

صدقہ فطر سال 2017ء برائے ضلع چترال

چترال (نمائندہ )ضلع چترال میں صدقہ فطر کی شرح کا اعلان کر دیا گیاہے۔ صدقہ فطر کی شرح کا اعلان خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان نے کیا۔گندم کھانے والے فطرانہ 57روپے، جو، سری کھانے والے 122روپے،کشمش کھانے والے 700روپے، پنیر کھانے والے 1400روپے،کھجور کھانے والے 560روپے فطرانہ دیں گے۔فطرانہ کی رقم عید الفطر کی نماز سے پہلے ادا ...

Read More »

آل پاکستان مسلم لیگ ضلع چترال یوتھ ونگ کے جنرل سکرٹر ی انعام اللہ دوسرے عہدہ داروں سمیت پارٹی سے ا حتجاجاً مستعفی ۔

بونی (جمشیداحمد )آل پاکستان مسلم لیگ ضلع چترال یوتھ ونگ کے جنرل سکرٹری انعام اللہ نے اپنے ایک اخباری بیاں میں کہا ہے کہ آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی اور مر کزی قیادت پارٹی امور میں بے جا مداخلت اور کارکنوں کو نظر انداز کر کے اپنے مارضی سے پارٹی میں ردوبدل کر رہے ہیں جسکی تمام یوتھ ونگ ...

Read More »