تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 05

Daily Archives: June 5, 2017

واقعی آخری چراغ۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات

میں بڑوں سے بہت ڈرتا ہوں ۔۔اس لئے ان سے بہت دور بھاگتا ہوں ۔۔اس کی ایک وجہ میرے نزدیک بڑائی کا معیار ہے ۔۔میں کبھی کسی کی دولت ،جائیداد،بڑی حویلی،بنک بیلنس وغیرہ سے اتنا متاثر نہیں ہوا جتنا اس کے اعلی اخلاق،روشن کردار اور مخلوق خدا سے محبت سے متاثر ہوا ۔۔میں بہت چھوٹا ہوں اس لئے بھی شکر ...

Read More »

جنگلات ، صاف پانی ،گلیشرز اور جنگلی حیات کی حفاظت اور دانشمندانہ طریقے سے ان کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے/ عبدالصمد وزیر

چترال ( محکم الدین ) ڈی ایف او وائلڈ لائف چترال گول نیشنل پارک عبدالصمد وزیر نے کہا ہے ۔ کہ عالمی ماحولیاتی حدت تمام دنیا کے لوگوں کا مشترکہ مسئلہ بنا ہوا ہے ۔ اس لئے اس پر کنٹرول بھی مشترکہ کوششوں سے ہی کی جاسکتی ہے ۔ جنگلات ، صاف پانی ،گلیشرز اور جنگلی حیات کی حفاظت اور ...

Read More »

ام المومنین حضرت خدیجہؓ ۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ِ عرب کی سب سے امیر اور باوقار خاتون آرام فرما رہیں تھیں خواب میں ایک روح پرور نظارہ دیکھتی ہیں کہ آسمان سے آفتاب ان کے گھر کے آنگن میں اتر آیا ہے اس کے نور سے گھر روشن ہے روشنی اور نور اتنا زیادہ ہو تا ہے کہ مکہ مکرمہ کا کوئی گھر ایسا نہ تھا جو اِس ...

Read More »

چترال کی معروف کاروباری شخصیت حاجی شیرعلی خان المعرف دوبئی ٹیلرانتقال کرگئے

چترال کی معروف کاروباری شخصیت حاجی شیرعلی خان المعرف دوبئی ٹیلرانتقال کرگئے جن کی نمازجنازہ پیرکے روزصبح 10بجے پشاورصدرگلبرک نمبر1چترال پلازہ اورابوبکرمسجد میں اداکی گئی۔حاجی شیرعلی خان المعرف دوبئی ٹیلرایک کامیاب کاروباری شخصیت تھے جوگذشتہ روزمالک حقیقی سے جاملے نقلابی شاعرشہزاداحمدشہزاد ریشن کے سسرتھے

Read More »

انصاف کے نام پر تضحیک سمجھ سے بالاتر ہے:مریم اورنگزیب

اسلام آباد:جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر حسین نواز کی تصویر لیک ہونے کے معاملے پر اپنے ردعمل میں وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تصویر خود گواہ ہے کہ حسین نواز انصاف کے منتظر ہیں تاہم حسین نواز کی تصویر کی غیرقانونی اشاعت قانونی طریقہ کار کے منافی ہے اور اس طرح کے ...

Read More »

ضلع ناظم اور خان حیات اللہ خان کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی جاری ہے جبکہ ہون فیض آباد شیاقوٹیک اوردنین بجلی سے محروم ہیں۔قاضی فیصل احمد

چترال(بشیر حسین آزاد)ایس آر ایس پی کی جانب سے جمعہ کے روز بجلی کی ترسیل کے بعدضلع ناظم مغفرت شاہ اور خان حیات اللہ خان بجلی پہ قبضہ جمائے بیٹھے ہیں جو شیڈول بنایا گیا تھا اُس کی دہیجایاں ضلع ناظم اور خان حیات اللہ خان نے واپڈا کے ساتھ ملکر بکھیر دی۔یہ باتیں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے ...

Read More »

ہائیڈرو 545میگاواٹ پراجیکٹ جنوبی کورین کمپنی ایس کے ۔ ای اینڈ سی کی معاونت سے تعمیر کیا جائے گا۔ پرویز خٹک

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کاندیا وادی کوہستان میں 545 میگا واٹ کے کائیگا ہائیڈرو پراجیکٹ کیلئے زمین کی نشاندہی کرنے اور منصوبے کی تعمیر کیلئے متعلقہ کمپنی کو مطلوبہ معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے یقین دلایا کہ صوبائی حکومت صوبے میں بیرونی سرمایہ کاروں کی بھر پور معاونت کرے گی۔ زمین ...

Read More »
error: Content is protected !!