تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 06

Daily Archives: June 6, 2017

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز کا رمضان بازار کا ورہ

گلگت (نامہ نگار)۔دورے کے موقع پر خریدراروں سے بات چیت ۔تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز اچانک دورہ کرنے رمضان بازار پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے انتظامیہ کی جانب سے کئے جانے والے انتظامات کا جائیزہ لیا اور خریداروں سے بات چیت کی ۔دورے کے موقع پر چیف سیکریٹری نے مختلف سٹالز ...

Read More »

معدنی شعبے کی ترقی و فروغ کیلئے اپنی توانائیاں بروئے کار لاکر ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض نبھائیں

خیبر پختونخوا کی وزیر برائے معدنی ترقی اور محنت انیسہ زیب طاہر خیلی نے محکمہ معدنی ترقی کے افسران و دیگر عملے پر زور دیا ہے کہ وہ معدنی شعبے کی ترقی و فروغ کیلئے اپنی توانائیاں بروئے کار لاکر ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض نبھائیں اور قانونی دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے ...

Read More »

آل پاکستان مسلم لیگ چترال کا مستقبل ۔۔۔۔۔کریم اللہ 

اس میں کوئی شک نہیں کہ سابق صدر پاکستان جرنیل (ر) پرویز مشرف کو چترال میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہے۔ جس نے اپنے دور اقتدار کے دوران کئی مرتبہ چترال کا دورہ کیا یہاں کی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھائے اور سب سے بڑھ کر مشرف صاحب نے  بھٹو شہید کے نقش وقدم پر چل ...

Read More »

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن (NETRACON) کی من مانی بند کراکے ٹاون ایریا کو بلاتعطل بجلی فراہم کریں۔وی سی ناظم نوید احمد بیگ

چترال(نمائندہ )نوید احمد بیگ ناظم وی سی شیاقوٹیک نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن (NETRACON) کی من مانی بند کرائے۔اُنہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں دن کے وقت گولین گول اور ملاکنڈ سے بجلی کی ترسیل ٹاون ایریا کیلئے بند رہتی ہے۔جس کی وجہ سے روزے داروں کو سخت مشکلات کا ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف میں انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی نے پی ٹی آئی کے تمام عہدے تحلیل کر دیے

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف میں انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی نے پی ٹی آئی کے تمام عہدے تحلیل کر دیے۔نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایک جاری بیان میں چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ تمام عہدے انٹرا پارٹی انتخابات کی وجہ سے تحلیل کیے گئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ...

Read More »

ملک کا سب سے بڑا اعزاز نشان حیدر کس طرح بنایا جاتا ہے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے جو اب تک وطن کی حرمت پر قربان ہونے والے 10فوجی افسروں اور جوانوں کو دیا جا چکا ہے جبکہ ایک جوان کو نشان حیدر کے برابردرجہ حاصل کرنیوالاہلال کشمیر دیاگیاجس کے بعد مجموعی طورپر کہا جاسکتاہے کہ نشان حیدر پانیوالوں کی تعداد11ہے اور یہ صرف پاکستان کیلئے ...

Read More »

صوبائی حکومت کی اتحادی جماعت، جماعت اسلامی نے مدارس کے نئی رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے آئی کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان نے کہا کہ صوبائی حکومت سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 1860 میں ترمیم لانا چاہتی ہے جس کے بعد مدارس کی رجسٹریشن کے عمل میں بھی سختی آئے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر حکومت نے متعلقہ اداروں، علمائے کرام، علماء اتحاد اور متفقہ علاماء بورڈ کے ساتھ مشاورت کے ...

Read More »

ویلج کونسل اور محلہ کونسل کے ناظمیں اورسیکرٹریوں کے بہت بڑی بے قاعدگیوں کا انکشاف

چترال (نمائندہ خصوصی) خیبر پختونخواہ میں لوکل باڈی کا نظام اس لیے متعارف کرایا گیا تھا کہ اختیارات کو نچلی سطح پر (عوام) میں منتقل کیے جائیں۔ اور لوکل باڈی ایکٹ کے تحت بلدیاتی انتخابات کرائے گئے۔ عوام نے بھی بھر پور انداز میں بلدیاتتی انتخابات میں حصہ لیا اور نو منتخب نمائندگاں سامنے آئے جن سے لوگوں کی امیدیں ...

Read More »

نوید ضمیر یاسر ملٹی نیشنل کمپنی اپیکس فنڈ سروس دوبئی لمیٹڈ کے سی ای او تعینات

چترال(نمائندہ )نوید ضمیر یاسر ملٹی نیشنل کمپنی اپیکس فنڈ سروس دوبئی لمیٹڈ کے سی ای او تعینات۔نوید ضمیر یاسیر کرنل ریٹائرڈ لال ضمیر مرحوم کے بیٹے ،قاضی احمد سعید کے داماد اور لفٹننٹ کرنل خالد کے چھوٹے بھائی ہے۔نوید ضمیر اس سے پہلے اسی کمپنی سے مختلف ممالک میں اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔نوید ضمیر نے ایف ایس سی ...

Read More »