تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 07

Daily Archives: June 7, 2017

نواز شریف نے مریم نواز کو قطری شہزادے کے پاس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا وہا ں جا کر شہزادے کو کیسے اور کس کام کیلئے راضی کر نا ہے ؟ جا ن کر ہر کو ئی سر پکڑ کا بیٹھ جا ئیگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قطری شہزادے کو جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرانے پر راضی کرنے کا ٹاسک مریم نواز اور سیف الرحمن کو سونپ دیا ہے مریم نواز چند دنوں میں قطر کا دورہ کریں گی اور قطری شہزادہ حماد بن جاسم الثانی کو پاکستان آنے یا قطر میں جے آئی ٹی ممبران ...

Read More »

(دوسری قسط)۔۔۔ آل پاکستان مسلم لیگ چترال کا مستقبل کریم اللہ

جب سے سابق انکم ٹیکس کمشنر اور شہرت یافتہ شخصیت محترم سلطان وزیر صاحب کو آل پاکستان مسلم لیگ چترال کا صدر مقرر کیا گیا ہے تو آل پاکستان مسلم لیگ سمیت سارے سیاسی وسماجی حلقوں میں بحثوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ جہاں اے پی  ایم ایل کے مرکزی قیادت کے اس فیصلے کو چترال میں عمومی طور پر ...

Read More »

ذرا سنبھل کے ۔۔۔۔۔پروفیسرمظہر

وطنِ عزیز میں رخشِ سیاست جس راہ پر بگٹٹ ہے ،وہ تباہی کی راہ ہے اور اب اہلِ سیاست کا ’’نے ہاتھ باگ پر ہے ،نہ پا ہے رکاب میں‘‘۔ جب اضطراب اپنی انتہاؤں کو چھونے لگتا ہے تو لہجوں میں تلخی کا عنصر کئی گنا بڑھ جاتا ہے جس کا منطقی انجام تصادم اور اُس کے نتیجے میں تباہی ...

Read More »

خیبر پختونخواہ حکومت 6 کھرب سے زائد کا بجٹ کل پیش کرے گی

پشاور: تحریک انصاف کی حکومت 6 کھرب روپے سے زائد کا اپنا پانچواں بجٹ کل بدھکے روز پیش کرے گی۔ تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت آئندہ مالی سال کے لئے 600 ارب روپے سے زیادہ کے مجموعی حجم کا بجٹ کابینہ منظوری کے بعد آج پیش کرے ...

Read More »

منیر الملک ایس ایچ او چترال تعینات

چترال(نمائندہ  ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال نے سب انسپکٹر منیر الملک کو ایس ایچ او چترال مقرر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر منیر الملک کو تھانہ چترال کا ایس ایچ او مقرر کیا گیا ہے جبکہ انکے پیش رو سب انسپکٹر ناصر علی کا تبادلہ کرکے ایس ایچ او لوٹکوہ تعینات کیا گیا ہے ۔ منیر الملک اعلیٰ ...

Read More »

آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال میں عالمی ماحولیات کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام

چترال(نامہ نگار)گزشتہ دنوں  آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال میں عالمی ماحولیات کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ عالمی ماحولیات کا یہ دن ہر سال ۵ جون  کو پوری دنیا میں ایک خاص تھیم  کے تحت منایا جاتا ہے۔ اس سال اقوام متحدہ کی طرف سے تھیم  رکھا گیا تھا”نیچر کے ساتھ تعلق “ ...

Read More »

چترال میں مختلف اداروں کے نمایندوں کیلئے ڈیزاسٹر رسک گورننس سے متعلق اورنٹیشن ورکشاپ کا انعقاد

چترال ( محکم الدین ) چیف اگزیکٹیو جاد فاؤنڈیشن و ڈیزاسٹر رسک گورننس پراجیکٹ چترال سید حریر شاہ نے کہا ہے ۔ کہ چترال میں کئی اداروں کی طرف سے انفرادی طور پر کوششوں کے باوجود قدرتی آفات کے نقصانات میں مسلسل اضافے سے یہ بات عیاں ہوتی ہے ۔ کہ اس حوالے سے ایک مربوط حکمت عملی کے تحت ...

Read More »

دروش میں نامعلوم شخص کی ہلاکت کے حوالے سے خبریں حقائق کے بر عکس ہیں

دروش(نمائندہ ) گذشتہ دنوں دروش میں ایک نامعلوم شخص کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایا گیا جہاں پر دوران علاج وہ جان بحق ہوگیا تاہم مذکورہ شخص کی بابت کسی کو کچھ بھی معلومات میسر نہیں تھے۔ مقامی رضاکاروں نے فوری طور پر اس شخص کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کیں نیز بازار میں بھی اس ...

Read More »

چترال پولیس نے ڈی پی اوچترال کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف مہم تیز کردی ہے،ملزمان سے 1200گرم چرس برآمد

چترال(نمائندہ ) چترال پولیس نےٖڈی پی او چترال کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف مہم تیز کردی ہے۔ اس سلسلے میں ڈی ایس پی چترال فاروق خان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ چھاپہ مار کر ملزمان بلال احمد،منظوراحمد پسران علی احمد سکنہ ہون فیض آباد چترال سے 1200گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کوایف آئی ارنمبر 535 کے تحت پرچہ درج ...

Read More »