تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 08

Daily Archives: June 8, 2017

چترال بازارمیں گرانفروشوں نے حسب عادت و روایت ماہ رمضان کے دوسرے عشرے میں بھی روزہ داروں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے

چترال ( محکم الدین ) گرانفروشوں نے حسب عادت و روایت ماہ رمضان کے دوسرے عشرے میں بھی روزہ داروں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔ جن کو کنٹرول کرنے میں ضلعی انتظامیہ بے بس ہو چکی ہے ۔ خصوصا سبزی اور پھل فروشوں نے ناجائز منافع خوری کی انتہا کردی ہے ۔ تربوز 50روپے ، خٹاکئے 60 ...

Read More »

چیتر کے مقام پر آرسی سی پُل کی تعمیر صوبائی حکومت کی طرف سے ایک بڑا تحفہ ہے،محمدعلی جناح لال

چترال ( نمایندہ ڈیلی چترال نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بزرگ رہنما اور ایون کے ممتاز شخصیت محمد علی جناح لال نے کہا ہے ۔کہ چیتر کے مقام پر آرسی سی پُل کی تعمیر صوبائی حکومت کی طرف سے ایک بڑا تحفہ ہے ۔ جس کیلئے یونین کونسل ایون کے تمام عوام صوبائی حکومت کے مشکور ہیں ۔ لیکن پُل کی ...

Read More »

اسٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے حصول کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت صارفین 12 جون سے 23 جون تک اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نئے کرنسی نوٹ 120 شہروں میں 1000 کمرشل بینک برانچز کے ساتھ ساتھ آن لائن بینکنگ میں دستیاب ہوں گے۔ نئے نوٹوں ...

Read More »

اپرچترال میں تعمیرات کے زیرانتظام جاری عوامی منصوبو ں کومکمل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اُٹھائے کرتکمیل کویقینی بنائیں گے/ایم پی اے سید سردارحسین شاہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ممبرصوبائی اسمبلی حلقہ PK-90سیدسردارحسین شاہ نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی میں مالی سال 2017-18ء کیلئے صوبے کا 603 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کر دیا گیا جس میں PK-90کے تمام زیرتعمیرتمام منصوبوں میں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی اور86چھوٹے بڑے پراجیکٹس اے ڈی پی میں شامل کیاگیا ۔جس سے گذشتہ ...

Read More »

صوبے میں وسیع سرمایہ کاری کے علاوہ 20 ہزار سے زیادہ نئی آسامیاں پیدا کی جارہی ہیں جن پر شفاف انداز میں میرٹ کے مطابق بھرتیاں کی جائیں گی /سی ایم

پشاور(چترال ایکسپریس)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں پشاور بس ریپیڈ ٹرانزٹ اور سوات ایکسپر یس موٹروے جیسے میگا منصوبے مکمل کرکے عوامی استفادے کیلئے کھول دیئے جائیں گے ۔پشاور بس ریپیڈ ٹرانزٹ منصوبہ چھ مہینے میں مکمل ہو جائے گا جس کیلئے صوبائی حکومت کے ساڑھے سات ارب روپے کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی ...

Read More »
error: Content is protected !!