تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 09

Daily Archives: June 9, 2017

آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان گلگت اورچترال کے زیرنگرانی کام کرنے(AQCESS)کاایک تعارفی اجلاس

چترال (ڈیلی چترال نیوز)آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان گلگت اورچترال کے زیرنگرانی کام کرنے Access to Quality Care through Extending and Strengthening Health Systems (AQCESS)کاگذشتہ روزچترال میں ایک تعارفی اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں (AQCESS)کے پروگرام آفیسر یاسین احمد ،ڈسٹرکٹ کواڈینٹرچترال انوربیگ،میرفیاض،آغاخان ہیلتھ سروس چترال کے نصرت جہان،سجادزرین ،قدرالنساء،ڈسٹرکٹ ای پی آئی کواڈینٹرچترال ڈاکٹرارشداحمد،نیازاے نیازی ایڈوکیٹ،ڈاکٹرریاض حسین ،تحصیل ...

Read More »

غیرمعیاری اورگران فروشوں کے خلاف 413686اور412519 پررابطہ کریں/اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم

چترال (ڈیلی چترال نیوز) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے کہاکہ رمضان المبارک کے دوران مصنوعی گران فروشی کو کنٹرول کرنے غیرمعیاری اشیاء خوردنوش فروخت کرنے والوں اور رمضان المبارک کے دوران عوام کو صیح معنوں میں ریلیف دینے کے لیے ضروری ہے کہ عوام کو گران فروشوں کے خلاف کار وائیوں میں شامل کیا جائے۔انہوں نے تاجر برادری کو تنبیہ ...

Read More »

محکمہ واپڈا کی من مانیوں سے رمضان کے مبارک آیام میں چترال شہر کے بجلی صارفین بجلی کی کی نعمت سے محروم ہیں/پاورکمیٹی کے ممبروں کاپریس کانفرنس

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال شہر کے بجلی صارفین کی تنظیم پاور کمیٹی نے 3دنوں کے اندر SRSPکے دو میگاواٹ بجلی گھر سے چترال شہر کو بجلی فراہم نہ کرنے کی صورت میں تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے ۔چترال پریس کلب میں پاور کمیٹی کے ممبران خان حیات اللہ خان ،کوثر ایڈوکیٹ،نوید احمد بیگ،حبیب حسین مغل ، محمد ...

Read More »

لواری اپروچ روڈ کے متاثریں کو اُن کے زمینوں کا معاوضہ جلد دئیے جائیں/عشریت کے عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) عشریت چترال کے عمائیدین ممبر تحصیل کونسل حاجی روئیدار احمد ساجد ،محمد عالم اور احمد خان نے چترال پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ KPK اور NHAکے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ لواری اپروچ روڈ کے متاثریں کو اُن کے زمینوں کا معاوضہ جلد دئیے جائیں۔اُنہوں نے کہا ...

Read More »

فلسفہ ماہ رمضان المبارک تحریر: محمد صابر گولدور،چترال

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہو چکا ہے اور اللہ کے فضل وکرم سے رمضان کے بارہ روزے بھی مکمل ہو گئے اس ماہ مبارک کوتمام مہینوں کا سرداربھی کہا جاتاہے۔ ماہ رمضان اپنی تر برکتوں،عصمتوں، سعادتوں، رحمتوں اورفضائل کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ لفظ رمضان لغت میں جس کا مطلب ہے جلانایعنی زمین کی تپش سے پاؤں کا ...

Read More »

دروش میں نامعلوم شخص کے ہلاکت کی گتھی سلجھنے لگی؛متوفی کی موت فریکچر کی وجہ سے ہوئی/تفتیش میں اہم پیش رفت

دروش(خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں دروش میں ایک نامعلوم محنت کش کی ہلاکت کے واقعے نے سماجی میڈیا میں نئے بحث کو شدت کے ساتھ بڑھا دیا ہے جسمیں تبصرہ نگار اس واقعے کے حوالے سے جہاں پولیس کیخلاف سخت غصے کا اظہار کر رہے ہیں وہیں سماجی تنظیمات و راہنماؤں اور مقامی میڈیا پر بھی شدید نکتہ چینی کر رہے ہیں۔واقعات ...

Read More »

چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی دوبارہ بحالی بجٹ میں شامل

پشاور (نمائندہ)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی بجٹ برائے مالی سال2017-18میں ضلعی حکومتوں کے لئے 28ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی ہے۔ یہ رقم اضلاع کے اپنے محاصل کے علاوہ ہے جبکہ بلدیات کے شعبے میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت35منصوبوں کے لئے4۔ارب50کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں جن میں وادیئ کمراٹ اور براول کے علاقے کی ترقی کے لئے ...

Read More »

شوگرام پل کے قریب گاڑی حادثہ میں دو افراد جان بحق

بونی( جمشید احمد ) جمعرات کے دن برف سے بھری گاڑی شوگرام پل کے قریب حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری ہے۔ جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد ڈرائیور ابرار ساکن ریشن گول اور بشیر ساکنہ زئیت موقع پر ہی جان بحق ہوگئے ہیں۔ جو گاڑی نمبر CL-1211میں برف لوٹ کرکے شوگرام لے جارہے تھے۔

Read More »
error: Content is protected !!