تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 10

Daily Archives: June 10, 2017

قائداعظم کی بیٹی دینا جناح اب کہاں اور کس حالت میں ہیں ، تفصیلات خبر میں

دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97 برس ہے۔ یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام ”دینا واڈیا”هے-ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ۔ ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﺗﺮﺑﯿﺖﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﺎﻝ ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔علاقائی تنظیم کی رکنیت کا تاج۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

شنگھائی تعاون تنظیم ) SCO) نے پاکستان اور بھارت کو باقاعدہ رکنیت دیدی ہے 2001ء میں شنگھائی کو اپریشن ارگنائزیشن کی بنیاد رکھی گئی تو اس کے ممبران کی تعداد محدود رکھی گئی تھی بانی ارکان میں 6ممالک چین ، روس ، کزاخستان ، کرغیزیہ، تاجکستان اور ازبکستان شامل تھے ۔ 16سال بعد جنوبی ایشیا کے دو ممالک پاکستان اور ...

Read More »

دروش ہسپتال ڈیوٹی کے دوران غفلت برتنے پرمیڈیکل ٹیکنیشن سمیت نرس مطعل

دروش(ڈیلی چترال نیوز)دروش ہسپتال میں ڈیوٹی کے دروان غفلت برتنے پرمیڈیکل ٹیکنیشن مستضرہمایون ونرس شکیلہ بی بی کوایم ایس دروش ڈاکٹریعقوب نے معطل کرکے اُن کے خلاف انکوئیری شروع کردی ۔جس پرالزام ہے کہ اُن کی غفلت کی وجہ سے کل رات عشریت سے تعلق رکھنے والاایک بچہ جان بحق ہوگیاتھا

Read More »

شہید اُسامہ ورائچ کیرئیر اکیڈمی چترال میں اس سال کی دوسری تقریب

 چترال (محمدنایاب) گورنمنٹ  ہائی سکول چترال کے ہال میں جمعہ کے دن ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں شہید اُسامہ ورائچ کیرئیر اکیڈمی کے دوسرے بیچ میں پاکستان ائیر فورس سکولوں اور کیڈیٹ کالجوں  کی تیاری کے سلسلے میں  ہونے والے دو مہینے پر محیط کلاسز کے طلباء میں اسناد تقسیم کئے گئے۔ تقریب میں اے سی چترال عبدالاکرم ، ...

Read More »

غیر قانونی شناختی کاڈز جاری کرنے پر نادرا کے 600 ملازمین فارغ

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر قانونی شناختی کارڈز جاری کرنے پر نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے 600 ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ نادرا کے چئیر مین عثمان مبین نے انکشاف کیا کہ نادرا سے اب تک 600 ملازمین کو برطرف کیا جا چکا ہے۔ سینیٹ کی کم ترقی یافتہ علاقوں پر فنکشنل کمیٹی کو بریفنگ دیتے ...

Read More »

غیرت کے نام پر قتل کو خودکشی قرار دینا معاشرتی تباہی کا شاخسانہ ہے، ڈاکٹر اقبال

نیوزبائی پھسوٹائمز۔۔صوبائی وزیر تعمیرات و قانون ڈاکٹر محمد اقبال نے کہاہے کہ غیرت کے نام پر قتل کو خود کشی کا نام دینا معاشرتی تباہی کا شاخسانہ ہے اس لئے صوبائی حکومت کی طرف سے خود کشیوں کی وجوہات اور سدباب کے لئے بنائی گئی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آئیندہ گلگت بلتستان میں جہاں کہیں خود کشی ہوگی ...

Read More »

ٹاون میں بجلی کی آنکھ مچولی۔۔۔۔۔بشیر حسین آزاد

چترال ٹاون میں سب سے بڑی مصیبت بجلی کی آنکھ مچولی اور کم وولٹیج کامسئلہ ہے ٹاون کے تین حصے ہیں اور سب سے زیادہ متاثر ٹاون ٹو یعنی بازار،آس پاس کے علاقے، دفترات اور ہسپتال وغیرہ کا علاقہ ہے،ٹاون کو بجلی دینے کے چار ذرائع ہیں،نیشنل گرِڈ سے2میگاواٹ بجلی آتی ہے۔گانکورینی سے600کلواٹ بجلی لائی گئی ے۔گولین میں ایس آر ...

Read More »
error: Content is protected !!