تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 11

Daily Archives: June 11, 2017

فلسفہ رمضان المبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر۔۔ارشاد اللہ شادؔ ۔۔بکرآباد چترال

’’ فلسفہ رمضان المبارک‘‘ یہ اللہ تعالیٰ کا فضل عظیم ہے کہ ہمارے ضعف ایمان اور ناکارہ اعمال کو از سر نو قوی اور کامل بنانے کیلئے رمضان المبارک کے چند گنتی کے دن عطا فرمائے ہیں۔اسلئے ان کو غنیمت سمجھ کر ہمیں بڑے شوق و ذوق کے ساتھ ان ایام معدودہ کی قدر کرنی چاہئے۔یوں تو اللہ تعالیٰ نے ...

Read More »

پھر آگئے ہیں گردشِ دَوراں کو ٹال کے۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ہم تو ہمیشہ ہلکے پھلکے کالم ہی لکھتے رہے لیکن پتہ نہیں وہ کون سی گھڑی تھی جب ہم نے سیاسی تجزیہ نگاروں کے تجزیے پڑھ پڑھ کر سیاست کو مُنہ مارنے کا فیصلہ کر لیا ۔سچی بات تو یہ ہے کہ ہماری سیاست تو صرف نیوزچینلز اور اخباری خبروں تک محدود ہے ،وہ بھی اگر سٹارپلس کے ڈراموں سے ...

Read More »

ضلع مستوج کی بحالی میرا مشن ہے ۔امیر اللہ یفتالیؔ

چترال ( ذاکر محمد زخمیؔ )سب ڈویژن مستوج کے سیاسی و سماجی شخصیت و متحدہ یوفت یونین کے آرگنائزر امیر اللہ خان یفتالیؔ نے اپنے ایک اخباری بیان کے ذریعے اپنے انتخابی پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ۲۰۱۸ ؁ء کے جنرل الیکشن میں سب دویژن مستوج سے صوبائی نشست کے انتخابات لڑنے کا میر فیصلہ صرف اور ...

Read More »

اس سال انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک لاکھ نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی /حسین اقبال،

اسلام آباد (نیوزڈیسک)  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہنر مند افرادی قوت پیدا کرنے کیلئے اس سال انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک لاکھ نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی ، اعلی تعلیم کے شعبے کیلئے پینتیس ارب پچاس کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں جسے آئندہ سال پچاس ارب روپے کیا جائے گا، چین ...

Read More »

فیس پوسٹ نے ایک شخص کو 35سال کیلئے جیل بھیج دیا

بنکاک:تھا ئی لینڈ کے ایک باشندے کو فیس بک پرتھا ئی شاہی خاندان کے ایک فرد کے بارے توہین آمیز جملے لکھنے پر 35سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ بنکاک کی ایک فوجی عدالت نے 35سالہ تھا ئی باشندے کوکسی اور شخص کے فیس بک اکاو¿ نٹ سے مبینہ طورپر شاہی خاندان کی تصاویر اور ویڈیوز اور توہین آمیز جملے ...

Read More »

توہین رسالت۔۔۔تاریخ میں پہلی بار گستاخ رسولﷺ کو پھانسی۔

لاہور (نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے لاہور کے شہری کو سوشل میڈیا پر توہین رسالت ﷺ کا مرتکب ہونے پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی ہے ۔نجی انگریزی ’اخبار ڈان نیوز ‘ کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے آج توہین مذہب کیس کی سماعت کی اور دوران سماعت لاہور کے رہائشی شخص کو ...

Read More »

بہت جلد اسیران کی رہائی عمل میں آئیگی اور عنقریب یہ افراد اپنے اپنے گھرو ں میں ہونگے۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نمائندہ )اسیران ختم نبوت ﷺ چترال کی رہائی کا فیصلہ۔سینئیر منسٹر عنایت اللہ خان کی قیادت میں وفد کی وزیر اعلیٰ سے ملا قات۔وزیر اعلیٰ نے آئی جی خیبر پختونخوا کو ہدایات جاری کر دیں۔اھالیان چترال کی طرف سے وزیر اعلیٰ،سینئر وزیر،وزیر خزانہ،ھوم سیکرٹری اور آئی جی خیبر پختونخوا کا شکریہ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما ...

Read More »