تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 12

Daily Archives: June 12, 2017

صرف 4 بادام روزانہ کھانے سے آپ یہ حیرت انگیز فوائد حاصل کرسکتے ہیں

بادام ایسا میوہ ہے جو اکثر افراد کو پسند ہوتا ہے جو نہ صرف لذیذ بلکہ صحت بخش بھی ہوتا ہے۔ اس میں متعدد وٹامنز اور ایسے اجزاءہوتے ہیں جو جسم کو صحت مند اور شخصیت کو خوبصورت بناتے ہیں۔ تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ روزانہ بادام کی صرف چار گریاں کھانا جسم پر کتنے نمایاں مثبت اثرات ...

Read More »

مولانا گل نصیب خان کے چھوٹے بھائی زر نصیب خان کو چترال پولیس نے جعلی چیک چترال کے ایک باشندے کو تھمانے پر گرفتار کرلیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیرمولانا گل نصیب خان کے چھوٹے بھائی زر نصیب خان ساکن ادینزئی لویر دیر کو ان کے کاروباری ساتھی اسرار الدین کے ساتھ چترال پولیس نے جعلی چیک چترال کے ایک باشندے کو تھمانے پر گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زر نصیب خان اور اسرار الدین نے ایک سال قبل ...

Read More »

وکیل پر حملے میں ملوث اہلکار کی ملازمت سے معطلی اورپھر برخاستگی تک تمام وکلاء عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کریں گے/صدرساجداللہ ایڈوکیٹ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)ضلعی کچہری کے احاطے میں عدالت کے ایک اہلکار اسلام الدین پیادہ نے مبینہ طور پر ریٹائرڈ ڈی۔ایس ۔ پی حبیب الرحمن پر اس وقت حملہ کردیا جب وہ عدالت میں ایک پیشی سے فارع ہوکر جارہے تھے ۔ اس موقع پر موجود لوگوں نے جب دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کررہے تھے تو اسلام الدین نے ...

Read More »

لازمی قرآن اور بجٹ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

وفاقی حکومت نے ملک میں لازمی قرآن پڑھانے کے لئے قانون سازی کی ہے قومی اسمبلی سے پاس ہوکر بل ایوان بالا میں خصوصی کمیٹی کے پاس ہے ایوان بالا سے بھی پاس ہوجائے گا صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا میں قرآن ناظرہ اور ترجمہ کو پہلی جماعت سے رائج کرنے کا اعلان کیا تھا اعلان کے بعد صوبے کے ...

Read More »

الیکشن کمیشن نےآئندہ عام انتخابات 2018 میں ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز پر80 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

عام انتخابات 2018 کے لیے الیکشن کمیشن نے انتخابی سامان کی خریداری کے لئے ٹینڈر نوٹس جاری کردیا ہے جس کے تحت انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر 80 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے اور ہر انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر 4 کیمرے لگائے جائیں گے جب کہ ایک کیمرہ پولنگ اسٹیشن کی راہداری اور 3 کیمرے پولنگ ...

Read More »

خیبرپختونخوا میں این ٹی ایس پر بھرتی اساتذہ کو آئندہ 2ماہ میں مستقل کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم خیبر پختونخوا محمد عاطف خان نے صوبے بھر میں نیشنل ٹیسٹنگ سروس(این ٹی ایس) پر بھرتی اساتذہ کو دو ماہ میں مستقل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ اب تعلیمی اداروں میں سمارٹ سکین لگائے جارہے ہیں جس سے محکمہ تعلیم کی کارکردگی مزید بہتر ہو جائے گیاسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے سوالات کا جواب ...

Read More »

رمضان اور ہم۔۔ تحریرصوبیہ کامران۔۔بکرآباد چترال

’’ رمضان اور ہم ‘‘ رمضان المبارک عبادت اور رب کو راضی کرنے کا مہینہ ہے ۔ رمضان در حقیقت لذات ایمانی کے حصول کا مہینہ ہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ عصر حاضر میں وہ کتنے لوگ ہیں جو اس ماہ میں لذات ایمانی کے حصول کیلئے کوشش کرتے ہیں اور وہ کتنے لوگ ہیں جو اس ماہ کو بھی ...

Read More »

وادی چورت۔۔۔سیاحوں کی جنت۔۔۔تحریر: امیرجان حقانی

آپ استور ہیڈکوارٹر (گوریکوٹ)سے پندرہ بیس کلومیٹر کا سفرطے کرکے سیاحوں کی جنت وادی چورت پہنچ سکتے ہیں۔ اگر آپ کا سفر گلگت شہر سے ہوگا تو آپ دوتقریبا دو سو کلومیٹر کا سفر طے کرکے چورت کے آخری گاوں روپل تک پہنچ سکتے ہیں۔ روپل نانگا پربت کا بیس کیمپ ہے۔ سیاح لوگ نانگا پربت کی چوٹی کی زیارت ...

Read More »

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں گزشتہ چارمہینوں سے آئی اسپیشلسٹ نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا

چترال (نمائندہ  ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں گزشتہ چارمہینوں سے آئی اسپیشلسٹ نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے جوکہ اس سال کے اوائل میں ڈاکٹر محبوب حسین کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی ہوگئی تھی۔ تقریبا چھ لاکھ آبادی والے ضلعے کے دور درا ز علاقوں کی آنکھوں کے عارضے میں مبتلا مریض ...

Read More »