تازہ ترین
Home >> 2017 >> June >> 13

Daily Archives: June 13, 2017

چترال چیمبر کی درخواست پر چترال بازار اور دروش بازار کی سڑکوں کی مرمت اور لائننگ کیلئے 4کروڑ 21لاکھ روپے کی فنڈ فراہم

چترال (محکم الدین ) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سرتاج احمد خان نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ کہ انہوں نے چترال چیمبر کی درخواست پر چترال بازار اور دروش بازار کی سڑکوں کی مرمت اور لائننگ کیلئے 4کروڑ 21لاکھ روپے کی فنڈ فراہم کی ۔ پیر کے روز انہوں چترال آتالیق ...

Read More »

چترال کے بینکوں میں کرنسی نہ ہونے کی وجہ سے کلائنٹس کو شدید مشکلات کا سامنا ، سینکڑوں کلائنٹس بینکوں میں چیک کیش کرنے میں ناکام

چترال ( محکم الدین ) چترال کے بینکوں میں کرنسی نہ ہونے کی وجہ سے کلائنٹس کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ اور سینکڑوں کلائنٹس بینکوں میں چیک کیش کرنے میں ناکام لوٹ جاتے ہیں ۔ اور انتہائی طور پر ذہنی اضطراب کا شکار ہیں ۔ جب کہ دوسری طرف بینکوں کے اسٹاف کو بھی پریشانیوں کا سامنا ہے ...

Read More »

شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 5 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی:بر صغیر میں اپنی فن گائیکی سے لاکھوں پرستاروں کو مسحور کرنے والے عظیم گلوکار اور شہنشاہ غزل مہدی حسن کو بچھڑے 5 سال گزرچکے ہیں۔ دنیائے سنگیت کا روشن اور درخشاں ستارہ مہدی حسن 18 جولائی 1927ء کو بھارتی ریاست راجستان میں پیدا ہوئے۔ موسیقی کے رموز والد اور چچا سے سیکھے۔ 1952 ء میں فنی سفر کا آغاز ...

Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا چینی زبان سکھانے کیلئے 4 مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف حصوں میں چینی زبان سیکھنے والوں کیلئے 4 مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پشاور، ایبٹ آباد، ہری پور اور ڈیرہ اسماعیل میں ایک ایک مرکز کھولا جائے گا۔سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور، ایبٹ آباد، ہری پور اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ایک مرکز کھولا جائے گا ...

Read More »

تیرہ سالہ طالبہ مبینہ طور پر تشدد سے جاں بحق، شیر قلعہ گرلز مڈل سکول کی ملازمہ گرفتار

گلگت:نیوزبائی پامیرٹائمز/ گورنمںٹ گرلز مڈل سکول شیر قلعہ کی تیرہ سالہ طالبہ رفعت، دختر بابر خان، مبینہ طور پر سکول ملازمہ (گریڈ ون) کی تشدد سے جان بحق ہوگئی۔ والدین کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تیرہ سالہ طالبہ کو مبینہ طور پر سکول کی گریڈ ون نے تشدد کا ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان منگل کو کیا جائے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان منگل کو کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 12 بجے سے پیر اور منگل کی درمیانی شب 12 بجے تک ووٹ ڈالے گئے۔ پی ٹی آئی کے رجسٹرڈ ووٹرز ...

Read More »

چترال میں 4.5 شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خیبر پختونخوا کے ضلع چترال اور اس کے گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔پیر کے روز چترال اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دکانوں اور گھروں سے باہر کھلے میدانوں ...

Read More »

ایس آر ایس پی دومیگاوٹ بجلی گھرسے چترال ٹاون کو بجلی کی فراہمی کے بارے میں میٹنگ،بجلی گھر ہسپتالز،بازار اور دفترات میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔طارق احمد

چترال(بشیر حسین آزاد)پیر12جون کو ایس آر ایس پی دومیگاواٹ بجلی گھر سے چترال ٹاون کو بجلی کے فراہمی کے بارے میں ایک اہم میٹنگ چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔میٹنگ میں پاؤر کمیٹی کی طرف سے صدر خان حیات اللہ خان،ناصر احمد،محمد کوثر ایڈوکیٹ اور محی الدین،ایس آر ایس پی کے طرف سے ڈی پی ایم طارق احمد ...

Read More »